• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔وزیر اعظم عمران خان نے جدید خطوط پر استوارسٹی پولیس اسٹیشن کا افتتاح آن لا ئن کیا

webmaster by webmaster
جنوری 5, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔وزیر اعظم عمران خان نے جدید خطوط پر استوارسٹی پولیس اسٹیشن کا افتتاح آن لا ئن کیا

لیہ ( صبح پا کستان)عوامی سہولت کیلئے آئی جی پنجاب کا اہم قدم،پنجاب بھر کی طرح لیہ میں قیام، جس کا باقاعدہ افتتاح وزیر اعظم عمران خان نے آن لائن میانوالی سے کیا، شہریوں کو عزت و وقار کے ساتھ کم سے کم وقت میں مسائل کے حل اور انصاف کی فراہمی کو ممکن بنایا جائے گا اور ان کی شکایات کا ازالہ کیا جائے گا،ڈی پی او لیہ کا عزم
تفصیلات کے مطابق ضلع لیہ میں جدید خطوط پر استوار سپیشل پولیس اسٹیشن کا قیام،جس کا باقاعدہ افتتاح وزیر اعظم عمران خان نے آن لائن ویڈیو کے ذریعہ میانوالی سے کیا،آئی جی پنجاب کی ہدایات پر پہلے مرحلے میں صوبے کے 24اضلاع کے 29تھانہ جات کا قیام جدید طرز تعمیر پر عمل میں لایا گیا ہے،تھانہ سٹی لیہ کی افتتاحی تقریب میں معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجا ب پیر رفاقت علی گیلانی، ڈپٹی کمشنر لیہ اظفر ضیاء، ڈ ی پی او لیہ عثمان اعجاز باجوہ،ڈی ایس پی صدرمنور بزدار،ڈی ایس پی شاہدہ نسرین،ایس ایچ او سٹی،سیاسی و سماجی شخصیات،عہدیداران انجمن تاجران،و دیگر شہریو ں نے شرکت کی،ڈی پی او لیہ نے معزز مہمانوں کو تھانہ کے مختلف حصوں کا وزٹ کروایا اور انہیں شہریوں کو مہیا کیے جانے والے سہولیات اور ان کے مکمل طریقہ کا ر بارے تفصیلی بریف کیا،عثمان اعجاز باجوہ نے کہا کہ تھانہ جات کی نئی عمارت ٹیکنالوجی سے لیس،جدید خطوط پر استوار ہے جہاں آنے والے شہریوں کو عزت و وقار کے ساتھ کم سے کم وقت میں مسائل کے حل اور انصاف کی فراہمی کو ممکن بنایا جائے گا اور ان کی شکایات کا ازالہ کیا جائے گا،تھانہ کی عمارت کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے فرنٹ اینڈ اور بیک اینڈ،فرنٹ اینڈ صرف شہریوں کے لئے ہو گا،ڈی پی او لیہ نے ڈی ایس پی صدر، سب انسپکٹر محمد ندیم،سب انسپکٹر صائمہ بتول کو کم وقت میں معیاری تعمیراتی کام مکمل کرنے پر خصوصی شاباش دی۔

Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان۔ ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈانٹر میڈیٹ کا سالانہ امتحان 28اپریل سے شروع ہوگا

Next Post

عرب امارات کے دروازے پر {قسط 2} انجم صحرائی

Next Post
عرب امارات کے دروازے پر   {قسط 2} انجم صحرائی

عرب امارات کے دروازے پر {قسط 2} انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ ( صبح پا کستان)عوامی سہولت کیلئے آئی جی پنجاب کا اہم قدم،پنجاب بھر کی طرح لیہ میں قیام، جس کا باقاعدہ افتتاح وزیر اعظم عمران خان نے آن لائن میانوالی سے کیا، شہریوں کو عزت و وقار کے ساتھ کم سے کم وقت میں مسائل کے حل اور انصاف کی فراہمی کو ممکن بنایا جائے گا اور ان کی شکایات کا ازالہ کیا جائے گا،ڈی پی او لیہ کا عزم تفصیلات کے مطابق ضلع لیہ میں جدید خطوط پر استوار سپیشل پولیس اسٹیشن کا قیام،جس کا باقاعدہ افتتاح وزیر اعظم عمران خان نے آن لائن ویڈیو کے ذریعہ میانوالی سے کیا،آئی جی پنجاب کی ہدایات پر پہلے مرحلے میں صوبے کے 24اضلاع کے 29تھانہ جات کا قیام جدید طرز تعمیر پر عمل میں لایا گیا ہے،تھانہ سٹی لیہ کی افتتاحی تقریب میں معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجا ب پیر رفاقت علی گیلانی، ڈپٹی کمشنر لیہ اظفر ضیاء، ڈ ی پی او لیہ عثمان اعجاز باجوہ،ڈی ایس پی صدرمنور بزدار،ڈی ایس پی شاہدہ نسرین،ایس ایچ او سٹی،سیاسی و سماجی شخصیات،عہدیداران انجمن تاجران،و دیگر شہریو ں نے شرکت کی،ڈی پی او لیہ نے معزز مہمانوں کو تھانہ کے مختلف حصوں کا وزٹ کروایا اور انہیں شہریوں کو مہیا کیے جانے والے سہولیات اور ان کے مکمل طریقہ کا ر بارے تفصیلی بریف کیا،عثمان اعجاز باجوہ نے کہا کہ تھانہ جات کی نئی عمارت ٹیکنالوجی سے لیس،جدید خطوط پر استوار ہے جہاں آنے والے شہریوں کو عزت و وقار کے ساتھ کم سے کم وقت میں مسائل کے حل اور انصاف کی فراہمی کو ممکن بنایا جائے گا اور ان کی شکایات کا ازالہ کیا جائے گا،تھانہ کی عمارت کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے فرنٹ اینڈ اور بیک اینڈ،فرنٹ اینڈ صرف شہریوں کے لئے ہو گا،ڈی پی او لیہ نے ڈی ایس پی صدر، سب انسپکٹر محمد ندیم،سب انسپکٹر صائمہ بتول کو کم وقت میں معیاری تعمیراتی کام مکمل کرنے پر خصوصی شاباش دی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.