• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اماراتی ولی عہد نے پاکستان کو 20کروڑ ڈالر دینے کااعلان کردیا

webmaster by webmaster
جنوری 3, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
اماراتی ولی عہد نے پاکستان کو 20کروڑ ڈالر دینے کااعلان کردیا

اسلام آباد ۔ اماراتی ولی عہدمحمدبن زیدالنیہان نے پاکستان کیلئے 20 کروڑڈالرکااعلان کردیا ، یہ رقم چھوٹے کاروباری افراداور ملازمتوں کی فراہمی کیلئے استعمال کی جائیگی ۔

مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہاہے کہ اماراتی ولی عہدمحمدبن زیدالنیہان نے پاکستان کیلئے 20 کروڑڈالرکااعلان کیا ہے ۔ یو اے ای کی جانب سے دی جانیوالی یہ رقم چھوٹے کاروباری افراداور ملازمتوں کی فراہمی کیلئے استعمال کی جائیگی ۔

حفیظ شیخ نے کہا کہ رقم فراہم کرنے کامعاملہ وزیر اعظم عمران خان اور اماراتی ولی عہد کی درمیان ملاقات کے دوران طے ہوا ۔ مشیر خزانہ نے اماراتی ولی عہد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اماراتی ولی عہدمحمدبن زیدالنیہان کی جانب سے دی گئی رقم دوستی کاٹوکن ہے۔

Post Views: 13
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

عرب امارات کے دروازے پر .. انجم صحرائی

Next Post

مہ رُخ۔۔ادبی افق کا نیا دمکتا ستارہ .. حسیب اعجاز عاشرؔ

Next Post
مہ رُخ۔۔ادبی افق کا نیا دمکتا ستارہ .. حسیب اعجاز عاشرؔ

مہ رُخ۔۔ادبی افق کا نیا دمکتا ستارہ .. حسیب اعجاز عاشرؔ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
اسلام آباد ۔ اماراتی ولی عہدمحمدبن زیدالنیہان نے پاکستان کیلئے 20 کروڑڈالرکااعلان کردیا ، یہ رقم چھوٹے کاروباری افراداور ملازمتوں کی فراہمی کیلئے استعمال کی جائیگی ۔ مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہاہے کہ اماراتی ولی عہدمحمدبن زیدالنیہان نے پاکستان کیلئے 20 کروڑڈالرکااعلان کیا ہے ۔ یو اے ای کی جانب سے دی جانیوالی یہ رقم چھوٹے کاروباری افراداور ملازمتوں کی فراہمی کیلئے استعمال کی جائیگی ۔ حفیظ شیخ نے کہا کہ رقم فراہم کرنے کامعاملہ وزیر اعظم عمران خان اور اماراتی ولی عہد کی درمیان ملاقات کے دوران طے ہوا ۔ مشیر خزانہ نے اماراتی ولی عہد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اماراتی ولی عہدمحمدبن زیدالنیہان کی جانب سے دی گئی رقم دوستی کاٹوکن ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.