• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ہیروئن برآمدگی کیس: رانا ثنا کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

webmaster by webmaster
دسمبر 21, 2019
in First Page, لاہور
0
ہیروئن برآمدگی کیس: رانا ثنا کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

لاہور ۔ گاڑی سے ہیروئن برآمد ہونے کے کیس میں لاہور کی انسداد منشیات عدالت نے رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی، آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان ہے۔

انسداد منشیات کی عدالت میں رانا ثنا اللہ کے وکیل فرہاد علی شاہ نے درخواست دی کہ وفاقی وزیر شہر یار آفریدی نے بیان دیا تھا کہ رانا ثناءاللہ کی گرفتاری کے وقت برآمدگی کی فوٹیج بنائی گئی ہے، فوٹیج فراہم کرنے کا حکم دیا جائے۔

عدالت نے رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کے وقت بنائی گئی فوٹیج کی فراہمی کیلئے درخواست پر اے این ایف کو نوٹس جاری کر دیا اور ہدایت کی کہ سابق وزیر قانون کو 4 جنوری کو سابق وزیر قانون کو عدالت میں پیش کیا جائے۔

Post Views: 28
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

جسٹس گلزار احمد پاکستان کے ستائیسویں چیف جسٹس بن گئے

Next Post

لیہ ۔اظفر ضیاء ڈپٹی کمشنر اور ریاض الحق بھٹی ڈائریکٹر محکمہ اطلاعات ڈی جی خان تقریب کے مہمان اعزاز ہوں گے

Next Post

لیہ ۔اظفر ضیاء ڈپٹی کمشنر اور ریاض الحق بھٹی ڈائریکٹر محکمہ اطلاعات ڈی جی خان تقریب کے مہمان اعزاز ہوں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور ۔ گاڑی سے ہیروئن برآمد ہونے کے کیس میں لاہور کی انسداد منشیات عدالت نے رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی، آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان ہے۔ انسداد منشیات کی عدالت میں رانا ثنا اللہ کے وکیل فرہاد علی شاہ نے درخواست دی کہ وفاقی وزیر شہر یار آفریدی نے بیان دیا تھا کہ رانا ثناءاللہ کی گرفتاری کے وقت برآمدگی کی فوٹیج بنائی گئی ہے، فوٹیج فراہم کرنے کا حکم دیا جائے۔ عدالت نے رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کے وقت بنائی گئی فوٹیج کی فراہمی کیلئے درخواست پر اے این ایف کو نوٹس جاری کر دیا اور ہدایت کی کہ سابق وزیر قانون کو 4 جنوری کو سابق وزیر قانون کو عدالت میں پیش کیا جائے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.