• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جسٹس گلزار احمد پاکستان کے ستائیسویں چیف جسٹس بن گئے

webmaster by webmaster
دسمبر 21, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
جسٹس گلزار احمد پاکستان کے ستائیسویں چیف جسٹس بن گئے

اسلام آباد ۔ جسٹس گلزار احمدپاکستان کے ستائیسیوں چیف جسٹس بن گئے۔صدرمملکت عارف علوی نے چیف جسٹس گلزاراحمدسے ان کے عہدے کاحلف لیا۔چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری میں وزیراعظم عمران خان،تینوں مسلح افواج کے سربراہان،وفاقی وزرا، گورنرز، سپریم کورٹ، لاہور ہائیکورٹ کے ججز،وکلا،اعلیٰ فوجی و سول افسران اور دیگرنے شرکت کی۔

ی میں چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس سردارشمیم احمدخان نے بھی شرکت کی جبکہ تقریب حلف برداری کےلئے لاہورہائیکورٹ کے18ججز بھی شریک ہوئے۔شرکا میں ہائیکورٹ کے جسٹس مامون رشیدشیخ،جسٹس محمدقاسم، جسٹس مظاہرعلی اکبر،جسٹس عائشہ ملک،جسٹس شاہدوحید،جسٹس علی باقرنجفی ،جسٹس ملک شہزاداحمدخان،جسٹس شجاعت علی خان، جسٹس شاہدعلی رضوی،جسٹس شاہدجمیل،جسٹس شاہدکریم،جسٹس عابدعزیز،جسٹس چودھری مسعود،جسٹس شمس مرزا،جسٹس شاہدبلال،جسٹس عالیہ نیلم اورجسٹس جوادحسن شامل ہیں۔

واضح رہے کہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئے ہیں اور آج ان کی جگہ سینئر ترین جج جسٹس گلزار احمد نے چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھایاہے۔وہ دوسال ایک ماہ تک یعنی یکم فروری دوہزار بائیس تک اپنے عہدے پربراجمان رہیں گے۔

Post Views: 28
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

آرمی چیف کی جمہوری اداروں کی حمایت کو کمزوری نہ سمجھا جائے، فواد چوہدری

Next Post

ہیروئن برآمدگی کیس: رانا ثنا کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

Next Post
ہیروئن برآمدگی کیس: رانا ثنا کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

ہیروئن برآمدگی کیس: رانا ثنا کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد ۔ جسٹس گلزار احمدپاکستان کے ستائیسیوں چیف جسٹس بن گئے۔صدرمملکت عارف علوی نے چیف جسٹس گلزاراحمدسے ان کے عہدے کاحلف لیا۔چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری میں وزیراعظم عمران خان،تینوں مسلح افواج کے سربراہان،وفاقی وزرا، گورنرز، سپریم کورٹ، لاہور ہائیکورٹ کے ججز،وکلا،اعلیٰ فوجی و سول افسران اور دیگرنے شرکت کی۔ ی میں چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس سردارشمیم احمدخان نے بھی شرکت کی جبکہ تقریب حلف برداری کےلئے لاہورہائیکورٹ کے18ججز بھی شریک ہوئے۔شرکا میں ہائیکورٹ کے جسٹس مامون رشیدشیخ،جسٹس محمدقاسم، جسٹس مظاہرعلی اکبر،جسٹس عائشہ ملک،جسٹس شاہدوحید،جسٹس علی باقرنجفی ،جسٹس ملک شہزاداحمدخان،جسٹس شجاعت علی خان، جسٹس شاہدعلی رضوی،جسٹس شاہدجمیل،جسٹس شاہدکریم،جسٹس عابدعزیز،جسٹس چودھری مسعود،جسٹس شمس مرزا،جسٹس شاہدبلال،جسٹس عالیہ نیلم اورجسٹس جوادحسن شامل ہیں۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئے ہیں اور آج ان کی جگہ سینئر ترین جج جسٹس گلزار احمد نے چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھایاہے۔وہ دوسال ایک ماہ تک یعنی یکم فروری دوہزار بائیس تک اپنے عہدے پربراجمان رہیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.