• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا

webmaster by webmaster
دسمبر 20, 2019
in First Page, لاہور
0
ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا

لاہور ۔ گیس بحران کے ساتھ مہنگائی کا طوفان، عوام پر ایل پی جی بم گرادیا گیا۔ ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 20 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔ اضافے کے بعد ایل پی جی 130 روپے فی کلو ہوگئی۔

چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے قیمت میں کمی کا مطالبہ کردیا، عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی ملی بھگت سے ایل پی جی مہنگی ہوئی ہے، بھتہ خوری بند نہ ہوئی تو قیمت 200 روپے تک پہنچ سکتی ہے۔ ایل پی جی مافیا نے قیمت بڑھائی ہے۔

سردی کی شدت بڑھتے ہی گھروں میں سوئی گیس کا پریشر کم ہوا تو منافع خوروں نے موقع کو غنیمت جانا اور ایل پی جی کی قیمتوں میں از خود اضافہ کردیا۔

Post Views: 32
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

راجن پور۔ بڑھتی ہوئی آبادی پرتھیٹر کے نامو رفیع پیر تھیٹر گروپ لاہور کی پرفارمنس

Next Post

کروڑلعل عیسن ۔ میونسپل کمیٹی ڈسپنسری کی پرانی بلڈنگ بھوت بنگلہ بن گئی

Next Post
کروڑلعل عیسن ۔ میونسپل کمیٹی ڈسپنسری کی پرانی بلڈنگ بھوت بنگلہ بن گئی

کروڑلعل عیسن ۔ میونسپل کمیٹی ڈسپنسری کی پرانی بلڈنگ بھوت بنگلہ بن گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور ۔ گیس بحران کے ساتھ مہنگائی کا طوفان، عوام پر ایل پی جی بم گرادیا گیا۔ ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 20 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔ اضافے کے بعد ایل پی جی 130 روپے فی کلو ہوگئی۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے قیمت میں کمی کا مطالبہ کردیا، عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی ملی بھگت سے ایل پی جی مہنگی ہوئی ہے، بھتہ خوری بند نہ ہوئی تو قیمت 200 روپے تک پہنچ سکتی ہے۔ ایل پی جی مافیا نے قیمت بڑھائی ہے۔ سردی کی شدت بڑھتے ہی گھروں میں سوئی گیس کا پریشر کم ہوا تو منافع خوروں نے موقع کو غنیمت جانا اور ایل پی جی کی قیمتوں میں از خود اضافہ کردیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.