کروڑ لعل عیسن{ صبح پا کستان} فتح پور کروڑ روڈ پیرچھتر کے نزدیک کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار موقع پرجان بحق موٹر سائیکل سوار 106 چک رہائشی تھا
رپورٹ ۔ طارق محمود پہاڑ پریس رپورٹر
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails








