• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

آئی جی پنجاب عارف نواز تبدیل، شعیب دستگیر نئے آئی جی تعینات

webmaster by webmaster
نومبر 27, 2019
in First Page, لاہور
0
آئی جی پنجاب عارف نواز تبدیل، شعیب دستگیر نئے آئی جی تعینات

لاہور ۔ چیف سیکرٹری کے بعد پنجاب میں ایک اور بڑی تبدیلی کرتے ہوئے آئی جی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز کو تبدیل کرتے ہوئے شعیب دستگیر کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ آفس نے نئے آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کی تعیناتی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس حوالے سے نوٹی فیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نئے آئی جی کی تعیناتی کا نوٹی فیکیشن سٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل حکمران جماعت تحریک انصاف محمد طاہر خان اور امجد جاوید سلیمی کو بھی بطور آئی جی پنجاب آزما چکی ہے۔ عارف نواز خان عام انتخابات 2018ء کے دوران بھی آئی جی پنجاب کے طور پر خدمات سرانجام دے چکے تھے۔

Post Views: 25
Source: لاہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔ محکمہ انٹی کرپشن نے 85لاکھ روپے کی اراضی واگزار کرا لی

Next Post

لیہ ۔ تحصیل ہسپتا ل چوبارہ میں پولیس خدمت کاءونٹر کا افتتاح

Next Post
لیہ ۔ تحصیل ہسپتا ل چوبارہ میں پولیس خدمت کاءونٹر کا افتتاح

لیہ ۔ تحصیل ہسپتا ل چوبارہ میں پولیس خدمت کاءونٹر کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور ۔ چیف سیکرٹری کے بعد پنجاب میں ایک اور بڑی تبدیلی کرتے ہوئے آئی جی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز کو تبدیل کرتے ہوئے شعیب دستگیر کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ آفس نے نئے آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کی تعیناتی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس حوالے سے نوٹی فیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نئے آئی جی کی تعیناتی کا نوٹی فیکیشن سٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل حکمران جماعت تحریک انصاف محمد طاہر خان اور امجد جاوید سلیمی کو بھی بطور آئی جی پنجاب آزما چکی ہے۔ عارف نواز خان عام انتخابات 2018ء کے دوران بھی آئی جی پنجاب کے طور پر خدمات سرانجام دے چکے تھے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.