• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مشرف کی خصوصی عدالت کے فیصلہ محفوظ کرنے کیخلاف درخواست قابل سماعت قرار

webmaster by webmaster
نومبر 26, 2019
in First Page, لاہور
0
شب و روز زندگی قسط 28 ،تحریر : انجم صحرائی

لاہور۔ لاہور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کی خصوصی عدالت کے فیصلہ محفوظ کرنے کیخلاف درخواست قابل سماعت قرار دے دی۔ عدالت نے وزارت داخلہ سے 28 نومبر کو تفصیلی جواب طلب کرلیا۔

لاہور ہائیکورٹ نے مشرف کیس کی سماعت کرنیوالی خصوصی عدالت کی تشکیل کی سمری اور معاونت کیلئے اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے کہا خبر ہے اسلام آباد میں بھی کوئی درخواست دائر ہوئی، جو نظرثانی کی درخواست ہے اس میں آپ درخواست کیوں نہیں دائر کرتے، اس میں سپریم کورٹ نے خصوصی عدالت کو ہدایات دے رکھی ہیں۔

یاد رہے درخواست میں وفاق، وزارت قانون، خصوصی عدالت کے رجسٹرار کو فریق بنایا گیا ہے۔

Post Views: 20
Source: لاہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔ شادیوں پرکم سے کم اورضروری اخراجات کیے جائیں ۔ بانی شادی آسان کروتحریک محمدصدیق پرہار

Next Post

لیہ ۔بھٹہ خشت کے مزدوروں کے تمام بچوں کو سکولوں میں داخل کرایا جائے ۔ ڈسٹرکٹ ویجی لینس کمیٹی

Next Post
لیہ ۔بھٹہ خشت کے مزدوروں کے تمام بچوں کو سکولوں میں داخل کرایا جائے ۔ ڈسٹرکٹ ویجی لینس کمیٹی

لیہ ۔بھٹہ خشت کے مزدوروں کے تمام بچوں کو سکولوں میں داخل کرایا جائے ۔ ڈسٹرکٹ ویجی لینس کمیٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور۔ لاہور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کی خصوصی عدالت کے فیصلہ محفوظ کرنے کیخلاف درخواست قابل سماعت قرار دے دی۔ عدالت نے وزارت داخلہ سے 28 نومبر کو تفصیلی جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے مشرف کیس کی سماعت کرنیوالی خصوصی عدالت کی تشکیل کی سمری اور معاونت کیلئے اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے کہا خبر ہے اسلام آباد میں بھی کوئی درخواست دائر ہوئی، جو نظرثانی کی درخواست ہے اس میں آپ درخواست کیوں نہیں دائر کرتے، اس میں سپریم کورٹ نے خصوصی عدالت کو ہدایات دے رکھی ہیں۔ یاد رہے درخواست میں وفاق، وزارت قانون، خصوصی عدالت کے رجسٹرار کو فریق بنایا گیا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.