• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ جشن عید میلا د لنبی ، تحریک منہاج القرآن کی مشعل بردار ریلی ، درود و سلام کی معطر فضائیں

webmaster by webmaster
نومبر 10, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ جشن عید میلا د لنبی   ، تحریک منہاج القرآن  کی مشعل بردار ریلی ، درود و سلام کی معطر فضائیں

لیہ {صبح پا کستان} عید میلا د لنبی کے سلسلہ میں تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام کل ہفتہ بعد نماز مغرب کومشعل بردار میلاد ٹی ڈی اے چوک تا صدر بازار تک نکالی گئ جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، ریلی کے شرکاء نے درود و سلام اور نعت خوانی کی

ملک بھر میں آج اتوار کو جشن عیدمیلادالنبی ﷺ آج لیہ میں بھی انتہائی عقیدت و احترام کےساتھ منایا جائےگا ،محافل میلاد،جلوس ، کانفر نسز ا و ر دیگر تقریبات کاہتمام کیا گیا ہے، اس موقع پر سکیورٹی سمیت کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے ، ملک بھر میں نبی آخرالزماں کا جشن ظہورآج بروز اتوار بمطابق 12ربیع الاول مذہبی عقیدت و احترام کےساتھ منایا جائےگا۔اس دن کی مناسبت سے درود و سلام اور نعت خوانی کی محافل منعقد ہوں گی جس میں نبی کریم کی سیرت اور اسلام کی سر بلند ی کیلئے کی جانےوا لی عظیم کوششوں کو موضوع بنایا جائے گا۔

Post Views: 27
Tags: layyah news
Previous Post

قومی شاعر علامہ محمد اقبال ؒ کا 142واں یوم پیدائش ملی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے

Next Post

تاریخ انسانی کی پہلی فلاحی ریاست کا تصور سب سے پہلے اسلام نے دیا،پیغمبر اسلام ﷺ کی زندگی اپنے اندر اعلیٰ اخلاق کی ایک دنیا لیے ہوئے ہے:وزیر اعظم عمران خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ {صبح پا کستان} عید میلا د لنبی کے سلسلہ میں تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام کل ہفتہ بعد نماز مغرب کومشعل بردار میلاد ٹی ڈی اے چوک تا صدر بازار تک نکالی گئ جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، ریلی کے شرکاء نے درود و سلام اور نعت خوانی کی ملک بھر میں آج اتوار کو جشن عیدمیلادالنبی ﷺ آج لیہ میں بھی انتہائی عقیدت و احترام کےساتھ منایا جائےگا ،محافل میلاد،جلوس ، کانفر نسز ا و ر دیگر تقریبات کاہتمام کیا گیا ہے، اس موقع پر سکیورٹی سمیت کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے ، ملک بھر میں نبی آخرالزماں کا جشن ظہورآج بروز اتوار بمطابق 12ربیع الاول مذہبی عقیدت و احترام کےساتھ منایا جائےگا۔اس دن کی مناسبت سے درود و سلام اور نعت خوانی کی محافل منعقد ہوں گی جس میں نبی کریم کی سیرت اور اسلام کی سر بلند ی کیلئے کی جانےوا لی عظیم کوششوں کو موضوع بنایا جائے گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.