جھنگ ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈاکٹروں کی غفلت سے 7 بچے جاں بحق ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ میں ڈاکٹروں کی غفلت سے 7 بچے جاں بحق ہونے کا انکشاف ہوا ہے، سی ای او کی جانب سے سیکرٹری ہیلتھ کو لکھے گئے خط میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آن کال ڈاکٹرز نے 4 دنوں کے دوران بچوں کی طبیعت بگڑنے پر متعلقہ ڈاکٹروں سے رابطہ کیا تاہم متعلقہ ڈاکٹروں نے بچوں کی بگڑتی طبیعت کے باوجود کوئی جواب نہ دیا۔خط میں مزید کہا گیا ہے کہ ایچ او ڈی چلڈرن وارڈ ڈاکٹرعائزہ یاسین نے گذشتہ 8 ماہ سے کسی شفٹ کے دوران وارڈ کا دورہ ہی نہیں کیا جب کہ ایم ایس کی ہدایات کے باوجود ایوننگ اور نائٹ شفٹ میں سے کسی ڈاکٹر کو معزول نہیں کیا گیا۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










