• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ کروڑ روڈ پر جا بجے گڑھے عوام کے لئے وبال جاں بن گئے ، مر مت کرائی جائے ۔ ملک حسن علی سامٹیہ

webmaster by webmaster
اکتوبر 22, 2019
in Local News
0
لیہ کروڑ روڈ پر جا بجے گڑھے عوام کے لئے وبال جاں بن گئے ، مر مت کرائی جائے ۔ ملک حسن علی سامٹیہ

لیہ(صبح پا کستان )سماجی کارکن ملک حسن علی سامٹیہ نے کہاکہ لیہ کروڑ شکستہ حالی کا شکار ہے ، جگہ جگہ گہرے گڑھے پڑجانے کی وجہ سے آئے روزحادثات معمول بن گئے ہیں ، جنوبی پنجاب سے خیبرپختونخواہ جاتے ہوئے ایک اہم قومی شاہراہ ہے ، انڈس ہائی وے کی خستہ حالی کی وجہ سے بھاری ٹریفک بطور متبادل راستہ استعمال کرتی ہے ، آمدہ گنا کے سیزن میں سڑک پر رش میں مزید اضافہ ہوجائے گا ، جس سے حادثات اور ٹریفک جام میں اضافہ ہونے کا خدشہ ہے ، حکومت وقت اور مقامی نمائندگان اسمبلی نے اس روڈ کو مکمل طور پر نظرانداز کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے اہل علاقہ اور ٹریفک کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، انہوں نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ مذکورہ سڑک کی فوری تعمیر کی جائے ۔

Post Views: 31
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ چیئرمین تاجر مزدو اتحاد ملک محمد سلیم ریلہ نے ملک گیر تاجر ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا

Next Post

حریم شاہ دفتر خارجہ میں کس شخصیت سے ملنے کیلئے گئیں تھیں اور جانے کی اجازت کس نے دی ؟ آخر کار ٹک ٹاک سٹار نے خاموشی توڑ دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان )سماجی کارکن ملک حسن علی سامٹیہ نے کہاکہ لیہ کروڑ شکستہ حالی کا شکار ہے ، جگہ جگہ گہرے گڑھے پڑجانے کی وجہ سے آئے روزحادثات معمول بن گئے ہیں ، جنوبی پنجاب سے خیبرپختونخواہ جاتے ہوئے ایک اہم قومی شاہراہ ہے ، انڈس ہائی وے کی خستہ حالی کی وجہ سے بھاری ٹریفک بطور متبادل راستہ استعمال کرتی ہے ، آمدہ گنا کے سیزن میں سڑک پر رش میں مزید اضافہ ہوجائے گا ، جس سے حادثات اور ٹریفک جام میں اضافہ ہونے کا خدشہ ہے ، حکومت وقت اور مقامی نمائندگان اسمبلی نے اس روڈ کو مکمل طور پر نظرانداز کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے اہل علاقہ اور ٹریفک کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، انہوں نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ مذکورہ سڑک کی فوری تعمیر کی جائے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.