• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

حریم شاہ دفتر خارجہ میں کس شخصیت سے ملنے کیلئے گئیں تھیں اور جانے کی اجازت کس نے دی ؟ آخر کار ٹک ٹاک سٹار نے خاموشی توڑ دی

webmaster by webmaster
اکتوبر 24, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
حریم شاہ دفتر خارجہ میں کس شخصیت سے ملنے کیلئے گئیں تھیں اور جانے کی اجازت کس نے دی ؟ آخر کار ٹک ٹاک سٹار نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد ۔ گزشتہ روز ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے دفتر خارجہ کے بورڈ میٹنگ روم میں ایک ویڈیو بنا کر شیئر کی جس نے پورے ملک میں ہنگامہ برپا کر دیا ،جس کے بعد ہر طرف ماڈل کے ہی چرچے ہو رہے ہیں اور ٹویٹر پر ٹرینڈ چل نکلا ہے تاہم وزیراعظم آفس نے ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کی ہدایت جاری کی تھی۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے کہا کہ میں نوازشریف کے دور میں بھی وزیراعظم آفس جانا چاہتی تھی ، میں نے اعلیٰ سرکاری دفتر کے سیکیورٹی افسر سے اجازت لی تھی ،میں نے دفتر خارجہ جانے کی کوئی درخواست نہیں دی ، میں نے کہا مجھے شاہ محمود قریشی سے ملنا ہے ، شناختی کارڈ چیک کرکے اندر جارنے دیا گیا ۔حریم شاہ کا کہناتھاکہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملنے گئی تھی ، مجھے وزیر خارجہ سے ذاتی کام تھا ۔حریم شاہ نت بتایا کہ دفتر خارجہ میں مجھے ویڈیو بنانے سے کسی نے نہیں روکا ۔

یاد رہے کہ حریم شاہ کی اس سے قبل مبشر لقمان کے پرائیویٹ جیٹ اور فیاض الحسن چوہان کے ساتھ بھی ویڈیو وائرل ہوئی تھی تاہم ان کی کئی سیاسی اور حکومتی شخصیات کے ساتھ سوشل میڈیا پر تصاویر بھی وائر ل ہو رہی ہیں ۔

Post Views: 20
Source: ڈیلی پا کستان نیوز
Tags: National News
Previous Post

لیہ کروڑ روڈ پر جا بجے گڑھے عوام کے لئے وبال جاں بن گئے ، مر مت کرائی جائے ۔ ملک حسن علی سامٹیہ

Next Post

نواز شریف کی طبیعت تشویشناک حد تک بگڑ گئی، بون میرو ٹیسٹ کی تیاری

Next Post
نواز شریف کی طبیعت تشویشناک حد تک بگڑ گئی، بون میرو ٹیسٹ کی تیاری

نواز شریف کی طبیعت تشویشناک حد تک بگڑ گئی، بون میرو ٹیسٹ کی تیاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد ۔ گزشتہ روز ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے دفتر خارجہ کے بورڈ میٹنگ روم میں ایک ویڈیو بنا کر شیئر کی جس نے پورے ملک میں ہنگامہ برپا کر دیا ،جس کے بعد ہر طرف ماڈل کے ہی چرچے ہو رہے ہیں اور ٹویٹر پر ٹرینڈ چل نکلا ہے تاہم وزیراعظم آفس نے ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کی ہدایت جاری کی تھی۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے کہا کہ میں نوازشریف کے دور میں بھی وزیراعظم آفس جانا چاہتی تھی ، میں نے اعلیٰ سرکاری دفتر کے سیکیورٹی افسر سے اجازت لی تھی ،میں نے دفتر خارجہ جانے کی کوئی درخواست نہیں دی ، میں نے کہا مجھے شاہ محمود قریشی سے ملنا ہے ، شناختی کارڈ چیک کرکے اندر جارنے دیا گیا ۔حریم شاہ کا کہناتھاکہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملنے گئی تھی ، مجھے وزیر خارجہ سے ذاتی کام تھا ۔حریم شاہ نت بتایا کہ دفتر خارجہ میں مجھے ویڈیو بنانے سے کسی نے نہیں روکا ۔ یاد رہے کہ حریم شاہ کی اس سے قبل مبشر لقمان کے پرائیویٹ جیٹ اور فیاض الحسن چوہان کے ساتھ بھی ویڈیو وائرل ہوئی تھی تاہم ان کی کئی سیاسی اور حکومتی شخصیات کے ساتھ سوشل میڈیا پر تصاویر بھی وائر ل ہو رہی ہیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.