• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

شہبازشریف کا مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں بھر پور شرکت کا اعلان

webmaster by webmaster
اکتوبر 18, 2019
in First Page, لاہور
0
نواز شریف کو کچھ ہوا تو عمران نیازی اور پنجاب حکومت مجرم ہوں گے : شہبازشریف

لاہور۔ سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ سے ملاقات کے بعد آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کا اعلان کردیا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت کو تاریخی تعاون ملا ہے لیکن اس کے باوجود یہ نااہل حکومت ناکام ہوگئی ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ اداروں نے اگر اتنا تعاون کسی بھی حکومت سے کیا ہوتا تو پاکستان دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کرتا۔ سابق وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ پورے ملک میں کاروبار بند ہے، دوکانیں بند ہو چکی ہیں۔ عوام میں شدید بے چینی پائی جارہی ہے۔

مسلم لیگ ن کے صدرنے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کریں گے، 31اکتوبر کو جلسے میں مولانا فضل الرحمان کا استقبال کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ آج جے یو آئی ف کے وفد سے ہونے والی ملاقات میں ملکی صورتحال پر سیر حاصل گفتگو کی، مہنگائی عروج پہ ہے، علاج معالجہ عام آدمی کے لیے ناپید ہے،ادویات کی قیمیتیں بڑھنے سے لوگ سسک سسک کر جان دے رہے ہیں۔

مسلم لیگ ن کے صدر نے کہا کہ عمران خان اپنی ناکامی کی ذمہ داری اداروں پر ڈالنا چاہتے ہیں،پاکستان کی معاشی صورت حال تباہی کے دہانے پر ہے،بے روزگاری بڑھتی جارہی ہے،پاکستان کی معاشی صورت حال بدترین سطح پر ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ موجودہ حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے،عمران خان پوری طرح ناکام ہوچکے ہیں،سرمایہ کاری ختم ہو چکی ہے،مہنگائی عروج پرہے،آج جو کچھ ہورہاہےپی ٹی آئی حکومت کی ناکامی کامنہ بولتاثبوت ہے۔

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

حکومت کا نیب آرڈیننس میں ترمیم کا فیصلہ

Next Post

راجن پور ۔ ضلع بھر میں کشمیری بھائیوں کے حق میں ریلیاں اور سیمینار

Next Post
راجن پور ۔  ضلع بھر میں کشمیری بھائیوں کے حق میں ریلیاں اور سیمینار

راجن پور ۔ ضلع بھر میں کشمیری بھائیوں کے حق میں ریلیاں اور سیمینار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور۔ سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ سے ملاقات کے بعد آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت کو تاریخی تعاون ملا ہے لیکن اس کے باوجود یہ نااہل حکومت ناکام ہوگئی ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ اداروں نے اگر اتنا تعاون کسی بھی حکومت سے کیا ہوتا تو پاکستان دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کرتا۔ سابق وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ پورے ملک میں کاروبار بند ہے، دوکانیں بند ہو چکی ہیں۔ عوام میں شدید بے چینی پائی جارہی ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدرنے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کریں گے، 31اکتوبر کو جلسے میں مولانا فضل الرحمان کا استقبال کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ آج جے یو آئی ف کے وفد سے ہونے والی ملاقات میں ملکی صورتحال پر سیر حاصل گفتگو کی، مہنگائی عروج پہ ہے، علاج معالجہ عام آدمی کے لیے ناپید ہے،ادویات کی قیمیتیں بڑھنے سے لوگ سسک سسک کر جان دے رہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے صدر نے کہا کہ عمران خان اپنی ناکامی کی ذمہ داری اداروں پر ڈالنا چاہتے ہیں،پاکستان کی معاشی صورت حال تباہی کے دہانے پر ہے،بے روزگاری بڑھتی جارہی ہے،پاکستان کی معاشی صورت حال بدترین سطح پر ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ موجودہ حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے،عمران خان پوری طرح ناکام ہوچکے ہیں،سرمایہ کاری ختم ہو چکی ہے،مہنگائی عروج پرہے،آج جو کچھ ہورہاہےپی ٹی آئی حکومت کی ناکامی کامنہ بولتاثبوت ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.