• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور ۔ ضلع بھر میں کشمیری بھائیوں کے حق میں ریلیاں اور سیمینار

ڈسٹرکٹ پبلک اسکول،پوسٹ گریجویٹ کالج ،سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ،بارڈر ملٹری پولیس اور دانش اسکول فاضل پور کی جانب سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے تقریبات اور واک کا اہتمام کیا گیا

webmaster by webmaster
اکتوبر 18, 2019
in جنوبی پنجاب
0
راجن پور ۔  ضلع بھر میں کشمیری بھائیوں کے حق میں ریلیاں اور سیمینار

راجن پور( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر راجن پور محمد افضل ناصر خان اور دیگر مقررین نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان اور پنجاب حکومت کی ہدایت پر راجن پور میں یک جہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا جا رہا ہے ۔ وزیر اعظم عمران خان نے جس طرح حرمت رسول اور کشمیریوں کے حقوق کے لئے آواز بلند کی ہے ایسا پچھلے 70سالوں کسی بھی حکمران نے نہیں کیا ۔ مزید برآں ضلع بھر میں کشمیری بھائیوں کے حق میں اور مودی مخالف ریلیاں اور سیمینارکا سلسلہ جاری ہے ۔

راجن پور میں ڈسٹرکٹ پبلک اسکول،پوسٹ گریجویٹ کالج ،سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ،بارڈر ملٹری پولیس اور دانش اسکول فاضل پور کی جانب سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے تقریبات اور واک کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں میں اداروں کے سربراہان کے علاوہ اسٹاف اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ شرکاء نے کشمیریوں کے حق میں بینرز اٹھا رکھے تھے اور فلک شگاف نعرے لگاتے ہوئے آگے بڑھتے رہے ۔ اس موقع پر شرکاء نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر پاکستان کا حصہ ہے ۔ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کے قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے ۔ بھارت کشمیری بھائیوں پر ظلم بند کرے ۔

Post Views: 31
Tags: rajan pur news
Previous Post

شہبازشریف کا مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں بھر پور شرکت کا اعلان

Next Post

مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی تشکیل

Next Post
مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی تشکیل

مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی تشکیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
راجن پور( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر راجن پور محمد افضل ناصر خان اور دیگر مقررین نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان اور پنجاب حکومت کی ہدایت پر راجن پور میں یک جہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا جا رہا ہے ۔ وزیر اعظم عمران خان نے جس طرح حرمت رسول اور کشمیریوں کے حقوق کے لئے آواز بلند کی ہے ایسا پچھلے 70سالوں کسی بھی حکمران نے نہیں کیا ۔ مزید برآں ضلع بھر میں کشمیری بھائیوں کے حق میں اور مودی مخالف ریلیاں اور سیمینارکا سلسلہ جاری ہے ۔ راجن پور میں ڈسٹرکٹ پبلک اسکول،پوسٹ گریجویٹ کالج ،سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ،بارڈر ملٹری پولیس اور دانش اسکول فاضل پور کی جانب سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے تقریبات اور واک کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں میں اداروں کے سربراہان کے علاوہ اسٹاف اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ شرکاء نے کشمیریوں کے حق میں بینرز اٹھا رکھے تھے اور فلک شگاف نعرے لگاتے ہوئے آگے بڑھتے رہے ۔ اس موقع پر شرکاء نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر پاکستان کا حصہ ہے ۔ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کے قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے ۔ بھارت کشمیری بھائیوں پر ظلم بند کرے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.