• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔ وزیر اعظم کامیاب نوجوان پروگرام نوجوانوں کی زندگیوں میں مثبت انقلاب لا ئے گا ۔ ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ

webmaster by webmaster
اکتوبر 18, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان ۔ وزیر اعظم کامیاب نوجوان پروگرام نوجوانوں کی زندگیوں میں مثبت انقلاب لا ئے گا ۔ ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان ) پاکستان تحریک انصا ف کی ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے کہا کہ وزیر اعظم کا کامیاب نوجوان پروگرام نوجوانوں کی زندگیوں اور پاکستان میں مثبت انقلاب لا چکا ہے وہ نوجوانوں کے مختلف وفود سے ملاقات کر رہی تھیں انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ اپنے آپ کو ہنر مند بنائیں محنت اور ایمانداری اپنائیں خلوص نیت کے ساتھ خود روزگار کے لیے منصوبہ بندی کریں انشاء اللہ ’’کامیاب نوجوان پروگرام‘‘ اور وزیر اعظم و وزیر اعلیٰ کی مخلص ٹیم کو وہ اپنے شانہ بشانہ پائیں گے انہوں نے کہا کہ خواب دیکھنے ، خواب ترتیب دینے سے آگے بڑھ کر اب خوابوں کی تکمیل اور تعبیر کا وقت آچکا ہے امید کامل ہے کہ پاکستانی نوجوان آگے بڑھ کر اپنا بھر پور کردار ادا کریگا ان سے ملاقات کرنیوالوں میں عبدالکریم گگن ، تبسم ، کلیم کھوسہ ، رومیسا نجیب ، خدیجہ ، بشریٰ امین ، ابوبکر ، وقار چانڈیہ ، نعمان احمد ، آفاق ، کاشفہ الطاف ، انعم ، شائستہ ، فرزانہ و دیگر شامل تھے ۔

Post Views: 26
Tags: d g khan news
Previous Post

چوک اعظم . ایم ایم روڈ پر اندرون شھر گڑھے شھری سراپا احتجاج

Next Post

کوٹ سلطان ۔ موڑ کاٹتے ہو ءے ڈالہ مکان سے جا ٹکرایا ، 5 افراد ہلاک 15 زخمی

Next Post
کوٹ سلطان  ۔ موڑ کاٹتے ہو ءے ڈالہ مکان سے جا ٹکرایا ، 5 افراد ہلاک  15 زخمی

کوٹ سلطان ۔ موڑ کاٹتے ہو ءے ڈالہ مکان سے جا ٹکرایا ، 5 افراد ہلاک 15 زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان ) پاکستان تحریک انصا ف کی ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے کہا کہ وزیر اعظم کا کامیاب نوجوان پروگرام نوجوانوں کی زندگیوں اور پاکستان میں مثبت انقلاب لا چکا ہے وہ نوجوانوں کے مختلف وفود سے ملاقات کر رہی تھیں انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ اپنے آپ کو ہنر مند بنائیں محنت اور ایمانداری اپنائیں خلوص نیت کے ساتھ خود روزگار کے لیے منصوبہ بندی کریں انشاء اللہ ’’کامیاب نوجوان پروگرام‘‘ اور وزیر اعظم و وزیر اعلیٰ کی مخلص ٹیم کو وہ اپنے شانہ بشانہ پائیں گے انہوں نے کہا کہ خواب دیکھنے ، خواب ترتیب دینے سے آگے بڑھ کر اب خوابوں کی تکمیل اور تعبیر کا وقت آچکا ہے امید کامل ہے کہ پاکستانی نوجوان آگے بڑھ کر اپنا بھر پور کردار ادا کریگا ان سے ملاقات کرنیوالوں میں عبدالکریم گگن ، تبسم ، کلیم کھوسہ ، رومیسا نجیب ، خدیجہ ، بشریٰ امین ، ابوبکر ، وقار چانڈیہ ، نعمان احمد ، آفاق ، کاشفہ الطاف ، انعم ، شائستہ ، فرزانہ و دیگر شامل تھے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.