• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔ موڑ کاٹتے ہو ءے ڈالہ مکان سے جا ٹکرایا ، 5 افراد ہلاک 15 زخمی

webmaster by webmaster
اکتوبر 18, 2019
in لیہ نیوز
0
کوٹ سلطان  ۔ موڑ کاٹتے ہو ءے ڈالہ مکان سے جا ٹکرایا ، 5 افراد ہلاک  15 زخمی

کوٹ سلطان {صبح پا کستان} پیرجگی چک 164 کے قریب خوفناک حادثہ ، موڑ کا ٹتے ہو ءے مزدوروں کو لے جا نے ڈالہ مکان سے جا ٹکرایا ، پانچ مزدور جاں بحق پندرہ زخمی ۔زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، جان بحق افراد میں غلام حسین ، غلام فرید ، سیف اللہ شا ہ ، خادم حسین اور سیف اللہ شا مل ہیں

تفصیلات کے مطابق لیہ کے چک نمبر 148c،tdaو ارد گرد کے مکین کھیت مزدور رزق حلال کی تلاش میں منہ اندھیرے گھرسے روانہ ہوئے اور چک نمبر 164tdaجاتے ہوے راستہ میں حادثہ کا شکار ہوگئے اوپن ڈالا میں سوار اکیس کھیت مزدوروں کو لےجانے والا اوپن ڈالا انتہائ تیز رفتاری کے سبب موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر ایک مکان سے جاٹکرایا جسکے نتیجے میں چھ مزدور جاں بحق، پندرہ زخمی ہوگئے زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں طبی امداد دی جارہی ہے۔

ریسکو ذراءع نے حادثہ میں جاں بحق اور زخمی ہو نے والے افراد کے لسٹ جاری کر دی ہے جس کے مطا بق زخمیوں میں
1۔محمد ریاض ولد محمد بخش عمر36سال
2۔کرم حسین ولد ولد
3۔ طاہر عباس ولد محبوب حسین عمر 24 سال
4۔ محبوب ولد محمد حسین عمر پچاس سال
5۔ فدا حسین ولد بشیر احمد عمر 65 سال
6۔ عامر ولد اللہ یار عمر 26 سال
7۔شاکر ولد گامو خان عمر 20 سال
8۔ عامر ولد محمد رمضان عمر 18سال
9۔ صادق ولد غلام حسین عمر 27 سال
10۔ فیاض ولد محمد بخش عمر 28 سال
11۔ فدا حسین ولد اللہ بخش عمر 32 سال
12۔ خدابخش ولد اللہ بخش عمر 45 سال
13۔ موسی ولد محمد حسین عمر پچاس سال
15۔ محمد شاہد ولد محمد بخش عمر 30 سال
16۔ نامعلوم عمر 30 سال شامل ہیں جبکہ
جب کہ جانبحق ہونے والوں میں
1۔ غلام فرید ولد اللہ ڈیوایا عمر پچاس سال
2۔ غلام حسین ولد اللہ ڈیوایا عمر چالیس سال
3۔ محمد رفیق ولد غلام سرور عمر 28 سال
4۔ سیف اللہ ولد خادم عمر 52 سال
5۔ خادم ولد لقمان شامل ہیں

 

Tags: kot sultan news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔ وزیر اعظم کامیاب نوجوان پروگرام نوجوانوں کی زندگیوں میں مثبت انقلاب لا ئے گا ۔ ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ

Next Post

حکومت کا نیب آرڈیننس میں ترمیم کا فیصلہ

Next Post
لیہ،چوبارہ کے صحرائے تھل میں سرکاری زمین کی حمزہ شہباز کو مبینہ الاٹمنٹ کی تحقیقات شروع،ریکارڈ طلب

حکومت کا نیب آرڈیننس میں ترمیم کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
کوٹ سلطان {صبح پا کستان} پیرجگی چک 164 کے قریب خوفناک حادثہ ، موڑ کا ٹتے ہو ءے مزدوروں کو لے جا نے ڈالہ مکان سے جا ٹکرایا ، پانچ مزدور جاں بحق پندرہ زخمی ۔زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، جان بحق افراد میں غلام حسین ، غلام فرید ، سیف اللہ شا ہ ، خادم حسین اور سیف اللہ شا مل ہیں تفصیلات کے مطابق لیہ کے چک نمبر 148c،tdaو ارد گرد کے مکین کھیت مزدور رزق حلال کی تلاش میں منہ اندھیرے گھرسے روانہ ہوئے اور چک نمبر 164tdaجاتے ہوے راستہ میں حادثہ کا شکار ہوگئے اوپن ڈالا میں سوار اکیس کھیت مزدوروں کو لےجانے والا اوپن ڈالا انتہائ تیز رفتاری کے سبب موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر ایک مکان سے جاٹکرایا جسکے نتیجے میں چھ مزدور جاں بحق، پندرہ زخمی ہوگئے زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں طبی امداد دی جارہی ہے۔ ریسکو ذراءع نے حادثہ میں جاں بحق اور زخمی ہو نے والے افراد کے لسٹ جاری کر دی ہے جس کے مطا بق زخمیوں میں 1۔محمد ریاض ولد محمد بخش عمر36سال 2۔کرم حسین ولد ولد 3۔ طاہر عباس ولد محبوب حسین عمر 24 سال 4۔ محبوب ولد محمد حسین عمر پچاس سال 5۔ فدا حسین ولد بشیر احمد عمر 65 سال 6۔ عامر ولد اللہ یار عمر 26 سال 7۔شاکر ولد گامو خان عمر 20 سال 8۔ عامر ولد محمد رمضان عمر 18سال 9۔ صادق ولد غلام حسین عمر 27 سال 10۔ فیاض ولد محمد بخش عمر 28 سال 11۔ فدا حسین ولد اللہ بخش عمر 32 سال 12۔ خدابخش ولد اللہ بخش عمر 45 سال 13۔ موسی ولد محمد حسین عمر پچاس سال 15۔ محمد شاہد ولد محمد بخش عمر 30 سال 16۔ نامعلوم عمر 30 سال شامل ہیں جبکہ جب کہ جانبحق ہونے والوں میں 1۔ غلام فرید ولد اللہ ڈیوایا عمر پچاس سال 2۔ غلام حسین ولد اللہ ڈیوایا عمر چالیس سال 3۔ محمد رفیق ولد غلام سرور عمر 28 سال 4۔ سیف اللہ ولد خادم عمر 52 سال 5۔ خادم ولد لقمان شامل ہیں  
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.