• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بھکر ۔ سر کا ری محکمو ں کی سر وس ڈ لیو ری سسٹم کا ر کر دگی کا اعلی سطحی اجلاس

webmaster by webmaster
اکتوبر 17, 2019
in جنوبی پنجاب
0
بھکر ۔ سر کا ری محکمو ں کی سر وس ڈ لیو ری سسٹم  کا ر کر دگی کا اعلی سطحی اجلاس

بھکر ( صبح پا کستان) و زیر اعلی پنجا ب کے احکا ما ت پر ضلع کی سطح پر سر کا ری محکمو ں میں سر وس ڈ لیو ری سسٹم کی کا ر کر دگی کو مز ید مو ثر بنانے کے لئے ڈ پٹی کمشنر آصف علی فر خ کی ز یر صدا ر ت مختلف سر کا ری محکموں کے سر برا ہا ن کا اجلا س منعقد ہو ا ۔ اجلا س میں ڈ پٹی کمشنر نے ضلع کے سر کا ری محکمو ں میں عو ام النا س کو فرا ہم کر دہ سر وس ڈ لیو ری سسٹم کا بغور جا ئز ہ لیا ۔

انہو ں نے افسرا ن محکمہ جا ت کو تا کید کی کہ عمومی طور لو گو ں کو سر کا ری دفا تر میںپیش آنیوالے مسا ئل سے نجات دلا نے کے لئے ہر ممکن اقدا مات بروئے کار لائے جا ئیں ۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ سر کا ری محکمو ں کے سرو سسزسیکٹر میں عوا م النا س کو بہتر ین سر وس سسٹم کی فرا ہمی کیلئے محکمہ صحت ،ایجو کیشن ،ر یو نیو ، لو کل گو رنمنٹ سر و سزاور میونسپل سروسز میں لو گوں کی آ سا نی ، سفر ی مسا ئل اور دیگر مسا ئل سے چھٹکا رہ دلا نے کیلئے مختلف اصلاحات متعا رف کروائی جائیں گی۔ڈ پٹی کمشنر نے کہا کہ لو کل گو رنمنٹ ڈپارٹمنٹ کی فراہم کردہ سروسز کو جانچنے کیلئے ایک ٹریکنک سسٹم بھی متعارف کروایا جائے گا جس سے مذکورہ ڈپارٹمنٹ کی سروسز بر تھ سر ٹیفیکیٹ ، ڈیتھ سر ٹیفیکیٹ ،میر ج سر ٹیفیکیٹ ، طلا ق سر ٹیفیکیٹ سمیت دیگر سروسز کو مانیٹر کیا جائےگا تاکہ عوام الناس کو بروقت سروسز کی فراہمی میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے#

Tags: bhakar news
Previous Post

برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن آج لاہور آئیں گے

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔ پاکستان کے پہلے وزیر اعظم نوابزادہ خان لیاقت علی خان کے جذبے ، جرات اور ہمت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ لیاقت علی قریشی

Next Post
ڈیرہ غازی خان ۔ پاکستان کے پہلے وزیر اعظم نوابزادہ خان لیاقت علی خان کے جذبے ، جرات اور ہمت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ لیاقت علی قریشی

ڈیرہ غازی خان ۔ پاکستان کے پہلے وزیر اعظم نوابزادہ خان لیاقت علی خان کے جذبے ، جرات اور ہمت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ لیاقت علی قریشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
بھکر ( صبح پا کستان) و زیر اعلی پنجا ب کے احکا ما ت پر ضلع کی سطح پر سر کا ری محکمو ں میں سر وس ڈ لیو ری سسٹم کی کا ر کر دگی کو مز ید مو ثر بنانے کے لئے ڈ پٹی کمشنر آصف علی فر خ کی ز یر صدا ر ت مختلف سر کا ری محکموں کے سر برا ہا ن کا اجلا س منعقد ہو ا ۔ اجلا س میں ڈ پٹی کمشنر نے ضلع کے سر کا ری محکمو ں میں عو ام النا س کو فرا ہم کر دہ سر وس ڈ لیو ری سسٹم کا بغور جا ئز ہ لیا ۔ انہو ں نے افسرا ن محکمہ جا ت کو تا کید کی کہ عمومی طور لو گو ں کو سر کا ری دفا تر میںپیش آنیوالے مسا ئل سے نجات دلا نے کے لئے ہر ممکن اقدا مات بروئے کار لائے جا ئیں ۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ سر کا ری محکمو ں کے سرو سسزسیکٹر میں عوا م النا س کو بہتر ین سر وس سسٹم کی فرا ہمی کیلئے محکمہ صحت ،ایجو کیشن ،ر یو نیو ، لو کل گو رنمنٹ سر و سزاور میونسپل سروسز میں لو گوں کی آ سا نی ، سفر ی مسا ئل اور دیگر مسا ئل سے چھٹکا رہ دلا نے کیلئے مختلف اصلاحات متعا رف کروائی جائیں گی۔ڈ پٹی کمشنر نے کہا کہ لو کل گو رنمنٹ ڈپارٹمنٹ کی فراہم کردہ سروسز کو جانچنے کیلئے ایک ٹریکنک سسٹم بھی متعارف کروایا جائے گا جس سے مذکورہ ڈپارٹمنٹ کی سروسز بر تھ سر ٹیفیکیٹ ، ڈیتھ سر ٹیفیکیٹ ،میر ج سر ٹیفیکیٹ ، طلا ق سر ٹیفیکیٹ سمیت دیگر سروسز کو مانیٹر کیا جائےگا تاکہ عوام الناس کو بروقت سروسز کی فراہمی میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے#
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.