• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن آج لاہور آئیں گے

webmaster by webmaster
اکتوبر 17, 2019
in First Page, لاہور
0
برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن آج لاہور آئیں گے

لاہور ۔ شاہی مہمانوں کو خوش آمدید ،برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن آج لاہور آئیں گے۔

شاہی جوڑے کے استقبال کے لیے شاہی تیاریاں جاری ہیں ۔ شاہی مہمان 17اکتوبر کی صبح مختصر دورے پر لاہور پہنچیں گے۔ سپیشل ایئر کرافٹ کے ذریعے حج ٹرمینل پر آئیں گے شاہی مہمانوں کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دیا گیا ہے۔ خاص مہانوں کا ہو گا ریڈ کارپٹ استقبال کیا جائے گا، 4 بچے شاہی مہمانوں کو گلدستے پیش کریں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، چیف سیکرٹری کے ساتھ باقاعدہ استقبال کریں گے ۔ شاہی جوڑا سب سے پہلے بے سہارا اور یتیم بچوں کو ملنے ایس او ایس ویلیج جائے گا، نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں شاہی مہانوں کو میچ بھی دکھایا جائے گا پھر بادشاہی مسجد کی سیر کے ساتھ علامہ اقبالؒ کے مزار پر حاضری بھی دیں گے۔ شاہی جوڑاے کوشوکت خانم ہسپتال کا دورہ بھی کروایا جائے گا۔ والڈ سٹی اتھارٹی نے شہزادہ ولیم اورکیٹ مڈلٹن کیلئے ثقافتی رنگوں سے بھرپور شاہی سواری بھی تیار کر لی ۔

اس سے قبل ملکہ برطانیہ، شہزادہ چارلس اور لیڈی ڈیانا بھی پاکستان کا دورہ کر چکے ہیں شہزادی ڈیانا نے پاکستان کے3 دورے کیے ہیں ۔ شاہی مہمان لاہوریوں کے بھی مہمان بنے اور مختلف مقامات کی سیر کی ۔ برطانوی شاہی جوڑے نے آخری بار 2006ءمیں پاکستان کا دورہ کیا ، شہزادہ چارلس اور ان کی اہلیہ کامیلا پارکر تاریخی بادشاہی مسجد گئےاور ایک گرودوارہ بھی دیکھا ۔

Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

وزیراعظم کے مستعفی ہونے تک حکومت سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، مولانا فضل الرحمان

Next Post

بھکر ۔ سر کا ری محکمو ں کی سر وس ڈ لیو ری سسٹم کا ر کر دگی کا اعلی سطحی اجلاس

Next Post
بھکر ۔ سر کا ری محکمو ں کی سر وس ڈ لیو ری سسٹم  کا ر کر دگی کا اعلی سطحی اجلاس

بھکر ۔ سر کا ری محکمو ں کی سر وس ڈ لیو ری سسٹم کا ر کر دگی کا اعلی سطحی اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور ۔ شاہی مہمانوں کو خوش آمدید ،برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن آج لاہور آئیں گے۔ شاہی جوڑے کے استقبال کے لیے شاہی تیاریاں جاری ہیں ۔ شاہی مہمان 17اکتوبر کی صبح مختصر دورے پر لاہور پہنچیں گے۔ سپیشل ایئر کرافٹ کے ذریعے حج ٹرمینل پر آئیں گے شاہی مہمانوں کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دیا گیا ہے۔ خاص مہانوں کا ہو گا ریڈ کارپٹ استقبال کیا جائے گا، 4 بچے شاہی مہمانوں کو گلدستے پیش کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، چیف سیکرٹری کے ساتھ باقاعدہ استقبال کریں گے ۔ شاہی جوڑا سب سے پہلے بے سہارا اور یتیم بچوں کو ملنے ایس او ایس ویلیج جائے گا، نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں شاہی مہانوں کو میچ بھی دکھایا جائے گا پھر بادشاہی مسجد کی سیر کے ساتھ علامہ اقبالؒ کے مزار پر حاضری بھی دیں گے۔ شاہی جوڑاے کوشوکت خانم ہسپتال کا دورہ بھی کروایا جائے گا۔ والڈ سٹی اتھارٹی نے شہزادہ ولیم اورکیٹ مڈلٹن کیلئے ثقافتی رنگوں سے بھرپور شاہی سواری بھی تیار کر لی ۔ اس سے قبل ملکہ برطانیہ، شہزادہ چارلس اور لیڈی ڈیانا بھی پاکستان کا دورہ کر چکے ہیں شہزادی ڈیانا نے پاکستان کے3 دورے کیے ہیں ۔ شاہی مہمان لاہوریوں کے بھی مہمان بنے اور مختلف مقامات کی سیر کی ۔ برطانوی شاہی جوڑے نے آخری بار 2006ءمیں پاکستان کا دورہ کیا ، شہزادہ چارلس اور ان کی اہلیہ کامیلا پارکر تاریخی بادشاہی مسجد گئےاور ایک گرودوارہ بھی دیکھا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.