• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان میں بڑھتی ہوئی بیماریوں کی اصل وجہ ؟ رپورٹ۔۔ چودھری محمد ہارون صالح

webmaster by webmaster
اکتوبر 16, 2019
in کالم
0
کوٹ سلطان میں بڑھتی ہوئی بیماریوں کی اصل وجہ ؟ رپورٹ۔۔ چودھری محمد ہارون صالح
دن بہ دن بڑی تیزی سے بڑھتی ہوئی امراض کی اصل وجہ صفائی، سیوریج  کا مسئلہ اور پانی ہے۔ 
کوٹ سلطان میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر  ،سیوریج کے پانی سے نوری حضوری قبرستان میں موجود قبریں سیوریج کے پانی کی زد میں آ گئی ہیں اور سیوریج کے پانی سے سڑکیں ، گلیاں تالاب بن گئی انتظامیہ خاموش ۔ اسی وجہ سے دن بہ دن بیماریاں بڑھتی جا رہی ہیں۔ کروڑوں روپے کی لاگت سے نئی ڈالی جانے والی سیوریج لائن کرپشن کی زد میں کوٹ سلطان شہر دن بہ دن سیوریج کے گندے پانی اور جگہ جگہ پر کوڑا کرکٹ اور گندگی کی وجہ بیماریوں کا گھر بن رہا ہے سڑکوں اور گلیوں میں سیوریج کے پانی  کی وجہ سے پیدل چلنے والے مرد و خواتین حضرات ،خاص طور پر سکول جانے والے بچے ، بچیاں ، مرد ، عورتیں ،بوڑھے اور نمازی حضرات کو گزرنے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔خاص طور پر قبرستان میں فاتحہ خانی کےلیے آنے والے سائلین کو دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور اس سے قبروں کے اوپر سے گزرنے پر قبروں کی بے حرمتی ہوتی ہے۔  انتظامیہ کمیٹی اور ان  کے ممبران اپنی ذاتی کاموں میں مصروف عوام بےبس۔
کوٹ سلطان کے شہریوں  کی ڈپٹی کمشنر لیہ، ڈی-پی-او لیہ ، سی-او لیہ اور ٹی-ایم-اے انچارج لیہ کی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ خداراخدارا کوٹ سلطان کے مسائل کو حل کروائیں۔
ہم نے نوری حضوری قبرستان میں قبروں کی حالت پر ایک پوسٹ کی تو ٹی ایم اے یونٹ  کوٹ سلطان کے سپروائزر نے ناراضگی کا اظہار کیا اور کہا کہ ہمارے پاس ٹیم بھی نہیں ہے اور ذرائع بھی موجود نہیں ہیں یہ ٹی ایم اے عملہ کے انتظامیہ کی ذمہ داری ہے عوام کی نہیں ۔
ٹی ایم اے یونٹ کوٹ سلطان کا عملہ صبح کچھ وقت کےلیے نظر آتا ہے اور زیادہ تر وقت فوٹو سیشن میں گزارتا ہے۔
 آپ لوگوں کو شاید عوامی مسائل نظر نہیں آ رہے مگر عوام کو  نظر آ رہے ہیں اور ہم  انشاءاللہ اپنی مدد آپ کے تحت اور میں اپنے محترم اساتذہ اکرام کی دعاوں اور تعاون سے عوامی مسائل کو ہر ممکن کوشش کر کے اجاگر کرتا رہوں گا اور اگر آپ لوگوں نے عوامی مسائل کو حل نہ کیا ہم *Citizen Portal* پر اور انشاءاللہ *P.M* کمپلینٹ نمبرز کے تحت عوامی مسائل کو حل کروائیں گئے چاہے وہ مسائل صفائی کے ہوں ، سیوریج کے، تھانہ کچہری کے، ہسپتال کے ، نادرا ، کینسر امراض  کے یا کوئی بھی عوامی مسائل جس پر لیہ کی انتظامیہ توجہ نہیں دے رہی  انشاءاللہ ہم لوگ انہیں ہر ممکن کوشش کر کے حل کروائیں گئے۔ اور میں اپنے اساتذہ اکرام *عبدالراوف کلاسرہ صاحب ،سید عابد حسین فاروقی صاحب، اجمل خان دستی صاحب ، ابوزر منجوٹھہ صاحب، انجم صحرائی صاحب ،  اور زاہد واندر صاحب* کے ساتھ مل کر جو آج کل کوٹ سلطان  لیہ کی عوام کے مسائل کو حل کروانے کےلیے بڑی جدوجہد سے کوشش کر رہے ہیں  اور خاص طور پر *کینسر کے امراض*  پر بھر پور توجہ دے رہے ہیں اور انشاءاللہ اسی طرح ہم مل کر عوامی مسائل کو اجاگر کرتے رہیں گئے اور ہر ممکن کوشش کر کے ان کو حل کروانے میں اپنا اہم کردار ادا کرتے رہیں گئے۔
*رپورٹ* ..*چودھری محمد ہارون صالح*
*سوشل میڈیا ورکر کوٹ سلطان لیہ*
Post Views: 24
Tags: colimn by haron saleh
Previous Post

شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن کا دورہ پاکستان لیکن دونوں کی آپس میں پہلی ملاقات کہاں ہوئی تھی اور پھر بات شادی تک کیسے پہنچی؟ دلچسپ کہانی سامنے آگئی

Next Post

وزیراعظم کے مستعفی ہونے تک حکومت سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، مولانا فضل الرحمان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
دن بہ دن بڑی تیزی سے بڑھتی ہوئی امراض کی اصل وجہ صفائی، سیوریج  کا مسئلہ اور پانی ہے۔ 
کوٹ سلطان میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر  ،سیوریج کے پانی سے نوری حضوری قبرستان میں موجود قبریں سیوریج کے پانی کی زد میں آ گئی ہیں اور سیوریج کے پانی سے سڑکیں ، گلیاں تالاب بن گئی انتظامیہ خاموش ۔ اسی وجہ سے دن بہ دن بیماریاں بڑھتی جا رہی ہیں۔ کروڑوں روپے کی لاگت سے نئی ڈالی جانے والی سیوریج لائن کرپشن کی زد میں کوٹ سلطان شہر دن بہ دن سیوریج کے گندے پانی اور جگہ جگہ پر کوڑا کرکٹ اور گندگی کی وجہ بیماریوں کا گھر بن رہا ہے سڑکوں اور گلیوں میں سیوریج کے پانی  کی وجہ سے پیدل چلنے والے مرد و خواتین حضرات ،خاص طور پر سکول جانے والے بچے ، بچیاں ، مرد ، عورتیں ،بوڑھے اور نمازی حضرات کو گزرنے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔خاص طور پر قبرستان میں فاتحہ خانی کےلیے آنے والے سائلین کو دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور اس سے قبروں کے اوپر سے گزرنے پر قبروں کی بے حرمتی ہوتی ہے۔  انتظامیہ کمیٹی اور ان  کے ممبران اپنی ذاتی کاموں میں مصروف عوام بےبس۔
کوٹ سلطان کے شہریوں  کی ڈپٹی کمشنر لیہ، ڈی-پی-او لیہ ، سی-او لیہ اور ٹی-ایم-اے انچارج لیہ کی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ خداراخدارا کوٹ سلطان کے مسائل کو حل کروائیں۔
ہم نے نوری حضوری قبرستان میں قبروں کی حالت پر ایک پوسٹ کی تو ٹی ایم اے یونٹ  کوٹ سلطان کے سپروائزر نے ناراضگی کا اظہار کیا اور کہا کہ ہمارے پاس ٹیم بھی نہیں ہے اور ذرائع بھی موجود نہیں ہیں یہ ٹی ایم اے عملہ کے انتظامیہ کی ذمہ داری ہے عوام کی نہیں ۔
ٹی ایم اے یونٹ کوٹ سلطان کا عملہ صبح کچھ وقت کےلیے نظر آتا ہے اور زیادہ تر وقت فوٹو سیشن میں گزارتا ہے۔
 آپ لوگوں کو شاید عوامی مسائل نظر نہیں آ رہے مگر عوام کو  نظر آ رہے ہیں اور ہم  انشاءاللہ اپنی مدد آپ کے تحت اور میں اپنے محترم اساتذہ اکرام کی دعاوں اور تعاون سے عوامی مسائل کو ہر ممکن کوشش کر کے اجاگر کرتا رہوں گا اور اگر آپ لوگوں نے عوامی مسائل کو حل نہ کیا ہم *Citizen Portal* پر اور انشاءاللہ *P.M* کمپلینٹ نمبرز کے تحت عوامی مسائل کو حل کروائیں گئے چاہے وہ مسائل صفائی کے ہوں ، سیوریج کے، تھانہ کچہری کے، ہسپتال کے ، نادرا ، کینسر امراض  کے یا کوئی بھی عوامی مسائل جس پر لیہ کی انتظامیہ توجہ نہیں دے رہی  انشاءاللہ ہم لوگ انہیں ہر ممکن کوشش کر کے حل کروائیں گئے۔ اور میں اپنے اساتذہ اکرام *عبدالراوف کلاسرہ صاحب ،سید عابد حسین فاروقی صاحب، اجمل خان دستی صاحب ، ابوزر منجوٹھہ صاحب، انجم صحرائی صاحب ،  اور زاہد واندر صاحب* کے ساتھ مل کر جو آج کل کوٹ سلطان  لیہ کی عوام کے مسائل کو حل کروانے کےلیے بڑی جدوجہد سے کوشش کر رہے ہیں  اور خاص طور پر *کینسر کے امراض*  پر بھر پور توجہ دے رہے ہیں اور انشاءاللہ اسی طرح ہم مل کر عوامی مسائل کو اجاگر کرتے رہیں گئے اور ہر ممکن کوشش کر کے ان کو حل کروانے میں اپنا اہم کردار ادا کرتے رہیں گئے۔
*رپورٹ* ..*چودھری محمد ہارون صالح*
*سوشل میڈیا ورکر کوٹ سلطان لیہ*
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.