• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن کا دورہ پاکستان لیکن دونوں کی آپس میں پہلی ملاقات کہاں ہوئی تھی اور پھر بات شادی تک کیسے پہنچی؟ دلچسپ کہانی سامنے آگئی

webmaster by webmaster
اکتوبر 16, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن کا دورہ پاکستان لیکن دونوں کی آپس میں پہلی ملاقات کہاں ہوئی تھی اور پھر بات شادی تک کیسے پہنچی؟ دلچسپ کہانی سامنے آگئی

Pakistan Royal Couple

لاہور ۔تحقیق سے پتہ لگتاہےکہ شہزادی کیٹ،ڈچزآف کیمبرج اپنے خاوندشہزادہ ولیم ڈیوک آف کیمبرج سےچھ ماہ اوربارہ دن بڑی ہیں۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ ولیم 21جون1982کو پیدا ہوئے تھے جبکہ ان کی اہلیہ کیٹ 9 جنوری 1982 کو دنیا میں آئیں۔ شہزادہ ولیم آرتھرفلپ لوئی کیتھرین الزبتھ میڈلٹن (المعروف کیٹ) سے سکاٹ لینڈ میں یونی ورسٹی آف سینٹ اینڈریو میں ملے تھے۔ کیتھرین نے 2005میں آرٹ ہسٹری میں ماسٹر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی جبکہ شہزادہ ولیم نے جیوگرافی میں ایم اے کے ساتھ گریجوایشن کی۔ برطانوی شاہی خاندان میں شہزادہ ولیم کے پاس ہی سب سے بڑی تعلیمی ڈگری ہے۔ شہزادہ ولیم سینڈہرسٹ ملٹری اکیڈمی گئے اورمزید شاہی فرائض حاصل کرنا شروع کیے تو کیتھرین نے کئی نوکریاں کیں ان میں جگسا کیلئے اسسٹنٹ ایکس سریزبائیراور اپنی فیملی کی پارٹی سپلائی کمپنی میسرز پارٹی پیسز کیلئے کام کیا اور وہیں سے رومانس شروع ہوا۔ ویسے پاکستان کے سب سے پہلے صدر اسکندر مرزا اور ان کے جانشین ایوب خان اور اس وقت کے پہلے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی میجرجنرل سید شاہدحامد سب سے نمایاں سینڈہرسٹ ملٹری اکیڈمی کےالومینا ئی ہیں، انھوں نے پاکستانی مسلح افواج میں بھی خدمات سرانجام دیں۔ ولیم اورکیٹ میں2007میں علیحدگی ہوئی۔ شہزادے نے مبینہ طورپر کیتھرین کو چھوڑ دیا تھا کیونکہ وہ شادی کیلئے تیار نہیں تھا اور شہزادہ چارلس اپنے بیٹے کی شادی اس طرح نہیں چاہتے تھےجس طرح انھوں نے شہزادی ڈیانا سے کی تھی۔ کچھ ماہ بعد شہزادہ ولیم اور کیتھرین دوبارہ اکٹھے ہوگئے۔ ولیم نے کیٹ کواپنی ماں شہزادی ڈیاناکی ہیرے کی انگوٹھی کےساتھ شادی کیلئے پرپوز کیا جو شہزادہ ہیری کو ان کی موت کے بعد ملی تھی۔ بھائیوں کے درمیان یہ طے پایاتھاکہ جس کی شادی پہلے ہوگی وہ انگوٹھی لے گا۔ اس وقت جوڑے کی رہائش گاہ لندن میں 22کمروں والا اپارٹمنٹ 1A جو کینسٹن پیلس میں واقع ہے۔ شاہی خاندان نے دسمبر2012میں اعلان کیاکہ کیتھرین حاملہ ہے۔ انھیں ”ہائیپر یمسزگریویڈ ایرم“ کےباعث ہسپتال داخل کرایاگیا، اس کے باعث صبح کے وقت متلی ہوتی ہے۔ کیٹ اس کے بعد بھی دو بارحاملہ ہوئیں اور انھیں یہ ہی بیماری لاحق ہوئی۔ ان کا شہزادہ جارج الیگزینڈرلوئی آف کیمبرج 22جولائی2013کو پیدا ہوا۔ شہزادہ ولیم مستقبل کے پہلے بادشاہ یاملکہ تھے جو ہسپتال میں پیداہوئے۔

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: inter national news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ کشمیر کے حصول کےلئے پاک فوج کے جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائے گی ۔ عبدالمنان راسخ

Next Post

کوٹ سلطان میں بڑھتی ہوئی بیماریوں کی اصل وجہ ؟ رپورٹ۔۔ چودھری محمد ہارون صالح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور ۔تحقیق سے پتہ لگتاہےکہ شہزادی کیٹ،ڈچزآف کیمبرج اپنے خاوندشہزادہ ولیم ڈیوک آف کیمبرج سےچھ ماہ اوربارہ دن بڑی ہیں۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ ولیم 21جون1982کو پیدا ہوئے تھے جبکہ ان کی اہلیہ کیٹ 9 جنوری 1982 کو دنیا میں آئیں۔ شہزادہ ولیم آرتھرفلپ لوئی کیتھرین الزبتھ میڈلٹن (المعروف کیٹ) سے سکاٹ لینڈ میں یونی ورسٹی آف سینٹ اینڈریو میں ملے تھے۔ کیتھرین نے 2005میں آرٹ ہسٹری میں ماسٹر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی جبکہ شہزادہ ولیم نے جیوگرافی میں ایم اے کے ساتھ گریجوایشن کی۔ برطانوی شاہی خاندان میں شہزادہ ولیم کے پاس ہی سب سے بڑی تعلیمی ڈگری ہے۔ شہزادہ ولیم سینڈہرسٹ ملٹری اکیڈمی گئے اورمزید شاہی فرائض حاصل کرنا شروع کیے تو کیتھرین نے کئی نوکریاں کیں ان میں جگسا کیلئے اسسٹنٹ ایکس سریزبائیراور اپنی فیملی کی پارٹی سپلائی کمپنی میسرز پارٹی پیسز کیلئے کام کیا اور وہیں سے رومانس شروع ہوا۔ ویسے پاکستان کے سب سے پہلے صدر اسکندر مرزا اور ان کے جانشین ایوب خان اور اس وقت کے پہلے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی میجرجنرل سید شاہدحامد سب سے نمایاں سینڈہرسٹ ملٹری اکیڈمی کےالومینا ئی ہیں، انھوں نے پاکستانی مسلح افواج میں بھی خدمات سرانجام دیں۔ ولیم اورکیٹ میں2007میں علیحدگی ہوئی۔ شہزادے نے مبینہ طورپر کیتھرین کو چھوڑ دیا تھا کیونکہ وہ شادی کیلئے تیار نہیں تھا اور شہزادہ چارلس اپنے بیٹے کی شادی اس طرح نہیں چاہتے تھےجس طرح انھوں نے شہزادی ڈیانا سے کی تھی۔ کچھ ماہ بعد شہزادہ ولیم اور کیتھرین دوبارہ اکٹھے ہوگئے۔ ولیم نے کیٹ کواپنی ماں شہزادی ڈیاناکی ہیرے کی انگوٹھی کےساتھ شادی کیلئے پرپوز کیا جو شہزادہ ہیری کو ان کی موت کے بعد ملی تھی۔ بھائیوں کے درمیان یہ طے پایاتھاکہ جس کی شادی پہلے ہوگی وہ انگوٹھی لے گا۔ اس وقت جوڑے کی رہائش گاہ لندن میں 22کمروں والا اپارٹمنٹ 1A جو کینسٹن پیلس میں واقع ہے۔ شاہی خاندان نے دسمبر2012میں اعلان کیاکہ کیتھرین حاملہ ہے۔ انھیں ”ہائیپر یمسزگریویڈ ایرم“ کےباعث ہسپتال داخل کرایاگیا، اس کے باعث صبح کے وقت متلی ہوتی ہے۔ کیٹ اس کے بعد بھی دو بارحاملہ ہوئیں اور انھیں یہ ہی بیماری لاحق ہوئی۔ ان کا شہزادہ جارج الیگزینڈرلوئی آف کیمبرج 22جولائی2013کو پیدا ہوا۔ شہزادہ ولیم مستقبل کے پہلے بادشاہ یاملکہ تھے جو ہسپتال میں پیداہوئے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.