• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ کشمیر کے حصول کےلئے پاک فوج کے جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائے گی ۔ عبدالمنان راسخ

webmaster by webmaster
اکتوبر 16, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ کشمیر کے حصول کےلئے پاک فوج کے جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائے گی ۔ عبدالمنان راسخ

ڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان )اہلحدیث یوتھ فورس کے زیراہتمام جامع مسجداقصی گگو میں سیرت کانفرنس کا انعقاد عبدالمنان راسخ قاری یسین حیدر قاری عبدالرحیم کلیم سمیت دیگررہنماوں کاخطاب کشمیریوں سےاظہار یکجہتی پاک فوج کےجوانوں کی قربانیوں پرافواج پاکستان کوخراج تحسین تفصیل کے مطابق اہلحدیث یوتھ فورس ڈیرہ غازیخان کےاہتمام رہنما اہحدیث یوتھ فورس قاری اصف میرکے مرکزجامع مسجد اقصی گگو میں سیرت النبی کے حوالے سے کانفرنس کا انعقاد کیاگیاجس سے خطیب پاکستان عبدالمنان راسخ صدراہلحدیث یوتھ فورس قاری یسین حیدر امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث قاری عبدالرحیم کلیم عبداللہ سبحانی عبدالوہاب وڈانی اسماعیل محمدی سمیت دیگرعلماء نے خطاب کیا کانفرنس میں ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہلحدیث خالدمحمود اظہر ناظم نشرواشاعت مرکزی جمعیت اہلحدیث عرفان مجیدخٹک ناظم نشرواشاعت اہلحدیث یوتھ فورس فخرالزمان لکھیسر قاری عبدالجلیل کھوسہ عبدالمتین بھٹہ قاری اصف سمیت تونسہ شریف کوٹ چھٹہ چوٹی شاہ صدردین شادن لنڈ دراہمہ سمیت گردنواح سے رہنماوں اور جماعتی احباب نے شرکت کی قاری یسین حیدر نےخطاب کرتے ہوئے کہاکشمیر کے حصول کےلئے پاک فوج کے جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائے گی عبدالمنان راسخ نے خطاب کرتے ہوئے کہا پوری امت مسلمہ اور پاک افواج کشمیریوں مظلوم عوام کے ساتھ ہےان کےدکھ درد میں برابر سے شریک ہے قاری عبدالرحیم کلیم نے خطاب کرتے ہوئے کہا پوری پاکستانی قوم اپنی پاک افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے کشمیر پاکستان کاحصہ تھا اور ہے جوہم لیکررہنگے اخر میں کشمیریوں اور پاک افواج کےلئے خصوصی دعابھی کی گئی

Post Views: 17
Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔ فواد چوہدری کے بیان سے 50 لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکریوں کا حکو متی فریب کھل کر سامنے آ گیا ہے ۔ ایم پی اے مہر اعجاز اچلانہ

Next Post

شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن کا دورہ پاکستان لیکن دونوں کی آپس میں پہلی ملاقات کہاں ہوئی تھی اور پھر بات شادی تک کیسے پہنچی؟ دلچسپ کہانی سامنے آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان )اہلحدیث یوتھ فورس کے زیراہتمام جامع مسجداقصی گگو میں سیرت کانفرنس کا انعقاد عبدالمنان راسخ قاری یسین حیدر قاری عبدالرحیم کلیم سمیت دیگررہنماوں کاخطاب کشمیریوں سےاظہار یکجہتی پاک فوج کےجوانوں کی قربانیوں پرافواج پاکستان کوخراج تحسین تفصیل کے مطابق اہلحدیث یوتھ فورس ڈیرہ غازیخان کےاہتمام رہنما اہحدیث یوتھ فورس قاری اصف میرکے مرکزجامع مسجد اقصی گگو میں سیرت النبی کے حوالے سے کانفرنس کا انعقاد کیاگیاجس سے خطیب پاکستان عبدالمنان راسخ صدراہلحدیث یوتھ فورس قاری یسین حیدر امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث قاری عبدالرحیم کلیم عبداللہ سبحانی عبدالوہاب وڈانی اسماعیل محمدی سمیت دیگرعلماء نے خطاب کیا کانفرنس میں ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہلحدیث خالدمحمود اظہر ناظم نشرواشاعت مرکزی جمعیت اہلحدیث عرفان مجیدخٹک ناظم نشرواشاعت اہلحدیث یوتھ فورس فخرالزمان لکھیسر قاری عبدالجلیل کھوسہ عبدالمتین بھٹہ قاری اصف سمیت تونسہ شریف کوٹ چھٹہ چوٹی شاہ صدردین شادن لنڈ دراہمہ سمیت گردنواح سے رہنماوں اور جماعتی احباب نے شرکت کی قاری یسین حیدر نےخطاب کرتے ہوئے کہاکشمیر کے حصول کےلئے پاک فوج کے جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائے گی عبدالمنان راسخ نے خطاب کرتے ہوئے کہا پوری امت مسلمہ اور پاک افواج کشمیریوں مظلوم عوام کے ساتھ ہےان کےدکھ درد میں برابر سے شریک ہے قاری عبدالرحیم کلیم نے خطاب کرتے ہوئے کہا پوری پاکستانی قوم اپنی پاک افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے کشمیر پاکستان کاحصہ تھا اور ہے جوہم لیکررہنگے اخر میں کشمیریوں اور پاک افواج کےلئے خصوصی دعابھی کی گئی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.