• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

انجمن تاجران کے ڈیجیٹل ممبر شپ کارڈ ۔ ۔ تحریر:عامر مسعود

webmaster by webmaster
اکتوبر 16, 2019
in کالم
0
انجمن تاجران کے ڈیجیٹل ممبر شپ کارڈ ۔ ۔ تحریر:عامر مسعود

تاریخ لیہ مےں کاروباری برادری کی شناخت اور تجارتی اہمےت کے پےش نظر نادرا کے طرز پر ڈےجیٹل تاجر کارڈ کی فراہمی موجودہ انجمن تاجران کی وہ بےنظیر کاوش ہے جس سے نہ صرف ووٹ کی اہمیت بڑھے گی بلکہ آئندہ الیکشن پراسس مےں بھی شفاف جمہوری عمل کی بنےاد رکھ دی گئی ہے ۔

انجمن تاجران لیہ نے اپنے منشور مےں جو وعدہ کےا تھا اسے پورا کرتے ہوئے لیہ شہر کو 16 سےکٹرز مےں تقسیم کرتے ہوئے اپنے پہلے مرحلے مےں 9 ہزار سے زائدتاجر برادری مےں آگہی مہم شروع کی ۔ جس مےں پمفلٹ ،اخبار اشتہار اور ریڈیو ایف اےم کی مدد سے ےہ پیغام دےا کہ ماضی مےں جس طرح سے ووٹ اندراج کے عمل مےں شدید بے ضابطگیاں ہوتی تھی اب نہےں ہوں گی ۔ اےک کاروبار مےں ایک سے زائد افراد کے ووٹ کا اندراج،ایک ہی تاجر کا مختلف حلقوں مےں ووٹ،بلدیہ کی حدود سے باہر کے ووٹ اور ےہ وہ بوگس ووٹ ہوتے تھے جسکی بنےاد پر سابقہ انجمن نہ صرف تاجروں کا حقیقی ووٹ چرا لے جاتی تھی بلکہ نا انصافی اور دھاندلی کے ریکارڈ قائم کیے گئے ۔

ہماری سپریم کونسل جو اےک مشاورتی فورم ہے اس نے انتہائی غور و خوض کے بعد ڈےجیٹل کارڈ کی منظوری دی جس مےں ووٹر کی شناخت ،آئی ڈی کارڈ ،تصویر اور مخصوص سیریل نمبر سے اسکو سےکیورٹی فراہم کی گئی ۔

رکنیت ساز کمیٹی کے چیئر مےن ملک اختر دھول اور انکی ٹیم بےمثال کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5000 سے زائد کارڈز پراسس کر چکی ہے جےسے ہی کارڈز پراسس کا مرحلہ مکمل ہو گا اسکی ویریفیکےشن کا مرحلہ شروع کےا جائے گاےعنی جو احباب اندراج مےں کسی وجہ سے رہ جائےں گے ےا جن کے کارڈز مےں کوئی پرابلم ہو گا اسکی درستگی کی جائے گی ۔ آئندہ الیکشن کی بنےاد یہی تاجر کارڈ ہو گا ۔ ایک مضبوط اور طاقت ور جمہوری روایت کی شروعات ۔ ۔ ایک اور خوبصورت عمل جس کو تاجر ویلفئر اتحاد جو کہ موجودہ انجمن کی بانی تنظیم ہے کے نوجوان دوستوں نے پروان چڑھاےا وہ مشاورت کی روایت ہے ۔ ون شاپ ون ووٹ ےا ون بزنس ون ووٹ کا فیصلہ بڑی غور و بحث کے بعد عمل مےں لاےا گےا ۔ ےعنی متفقہ بنےادوں پر ےہ طے کےا گےا کہ ماضی مےں جس طرح سے ایک شٹر اےک ووٹ کا کانسیپٹ بناےا گےا اور اس کی آڑ مےں ہزاروں بوگس ووٹ اندراج کئے گئے اس بے ضابطگی کو ختم کےا جائے ۔ مثال کے طور پر اگر اےک کاروبار کا مالک جس کے ساتھ دس کاریگر بھی کام کرتے ہےں مالک کے علاوہ ان کا ووٹ اصولی طور پر درج نہےں ہونا چاہیے ۔ بلدیہ کی حدود کو معےار بناتے ہوئے تاجر کارڈ بھی ان تاجروں کا بن سکے گا جو ان حدود مےں اپنا کاروبار کر رہے ہیں 2013 کا الیکشن بھی اسے لئے متنازعہ بناکہ اس مےں حلقوں سے باہر کے ووٹ اےک بڑی تعداد مےں ڈلوائے گئے ۔ آج کے اس جدید دور مےں جب انٹرنےٹ اور موبائیل نے دنےا کی ساخت اور معاشرتی روےوں کو بدل ڈالا ہے ےہ بہت ضروری قرار پاےا کہ لوگوں کے ووٹ کے تقدس اور جمہوری عمل کی شفافیت سے اداروں کی ساکھ کو بہتر بناےا جائے ۔ ۔

پوری دنےا مےں ےہی ووٹ کی طاقت ہے جس نے کل کے من چاہے لوگوں کو انکے اعمال و افعال کی بنےاد پر آج قابل نفرت بنا دےا ہے ۔ مقولہ ہے کہ جو آج ہم بوئےں گے کل کاٹیں گے اور اگر آج اپنی نئی نسل کے لئے کچھ بہتر کا انتخاب کرےں گے تو ےہی نئی نسل کل ہمارے لئے بہتر مستقبل ثابت ہو گی ۔

نوٹ:تاجر کارڈ کے سلسلے مےں کسی بھی کمپلینٹ کی صورت مےں ان نمبرز پر رابطہ کےا جا سکتا ہے ۔ ۔

ملک اختر دھول ۔ ۔……….. 0333891222 ۔ .. تنویر احمد خان ۔ ۔ 03008760676 

محسن رضا اعظمی ۔ ۔ ۔ 03006760170 ۔ ۔ اسماعیل میرانی ۔ ۔ 03003520598

Tags: column by amir masood
Previous Post

لیہ ۔سابق ایم پی اے و صوبائی مشیر مہراعجاز احمد اچلانہ مسلم لیگ ن ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے ڈویژنل صدر نامزد

Next Post

لیہ ۔ کوالٹی ایجوکیشن اور شرح خواندگی میں بہتری حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے . احسن فرید

Next Post
لیہ ۔ کوالٹی ایجوکیشن اور شرح خواندگی میں بہتری حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے .  احسن فرید

لیہ ۔ کوالٹی ایجوکیشن اور شرح خواندگی میں بہتری حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے . احسن فرید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
تاریخ لیہ مےں کاروباری برادری کی شناخت اور تجارتی اہمےت کے پےش نظر نادرا کے طرز پر ڈےجیٹل تاجر کارڈ کی فراہمی موجودہ انجمن تاجران کی وہ بےنظیر کاوش ہے جس سے نہ صرف ووٹ کی اہمیت بڑھے گی بلکہ آئندہ الیکشن پراسس مےں بھی شفاف جمہوری عمل کی بنےاد رکھ دی گئی ہے ۔ انجمن تاجران لیہ نے اپنے منشور مےں جو وعدہ کےا تھا اسے پورا کرتے ہوئے لیہ شہر کو 16 سےکٹرز مےں تقسیم کرتے ہوئے اپنے پہلے مرحلے مےں 9 ہزار سے زائدتاجر برادری مےں آگہی مہم شروع کی ۔ جس مےں پمفلٹ ،اخبار اشتہار اور ریڈیو ایف اےم کی مدد سے ےہ پیغام دےا کہ ماضی مےں جس طرح سے ووٹ اندراج کے عمل مےں شدید بے ضابطگیاں ہوتی تھی اب نہےں ہوں گی ۔ اےک کاروبار مےں ایک سے زائد افراد کے ووٹ کا اندراج،ایک ہی تاجر کا مختلف حلقوں مےں ووٹ،بلدیہ کی حدود سے باہر کے ووٹ اور ےہ وہ بوگس ووٹ ہوتے تھے جسکی بنےاد پر سابقہ انجمن نہ صرف تاجروں کا حقیقی ووٹ چرا لے جاتی تھی بلکہ نا انصافی اور دھاندلی کے ریکارڈ قائم کیے گئے ۔ ہماری سپریم کونسل جو اےک مشاورتی فورم ہے اس نے انتہائی غور و خوض کے بعد ڈےجیٹل کارڈ کی منظوری دی جس مےں ووٹر کی شناخت ،آئی ڈی کارڈ ،تصویر اور مخصوص سیریل نمبر سے اسکو سےکیورٹی فراہم کی گئی ۔ رکنیت ساز کمیٹی کے چیئر مےن ملک اختر دھول اور انکی ٹیم بےمثال کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5000 سے زائد کارڈز پراسس کر چکی ہے جےسے ہی کارڈز پراسس کا مرحلہ مکمل ہو گا اسکی ویریفیکےشن کا مرحلہ شروع کےا جائے گاےعنی جو احباب اندراج مےں کسی وجہ سے رہ جائےں گے ےا جن کے کارڈز مےں کوئی پرابلم ہو گا اسکی درستگی کی جائے گی ۔ آئندہ الیکشن کی بنےاد یہی تاجر کارڈ ہو گا ۔ ایک مضبوط اور طاقت ور جمہوری روایت کی شروعات ۔ ۔ ایک اور خوبصورت عمل جس کو تاجر ویلفئر اتحاد جو کہ موجودہ انجمن کی بانی تنظیم ہے کے نوجوان دوستوں نے پروان چڑھاےا وہ مشاورت کی روایت ہے ۔ ون شاپ ون ووٹ ےا ون بزنس ون ووٹ کا فیصلہ بڑی غور و بحث کے بعد عمل مےں لاےا گےا ۔ ےعنی متفقہ بنےادوں پر ےہ طے کےا گےا کہ ماضی مےں جس طرح سے ایک شٹر اےک ووٹ کا کانسیپٹ بناےا گےا اور اس کی آڑ مےں ہزاروں بوگس ووٹ اندراج کئے گئے اس بے ضابطگی کو ختم کےا جائے ۔ مثال کے طور پر اگر اےک کاروبار کا مالک جس کے ساتھ دس کاریگر بھی کام کرتے ہےں مالک کے علاوہ ان کا ووٹ اصولی طور پر درج نہےں ہونا چاہیے ۔ بلدیہ کی حدود کو معےار بناتے ہوئے تاجر کارڈ بھی ان تاجروں کا بن سکے گا جو ان حدود مےں اپنا کاروبار کر رہے ہیں 2013 کا الیکشن بھی اسے لئے متنازعہ بناکہ اس مےں حلقوں سے باہر کے ووٹ اےک بڑی تعداد مےں ڈلوائے گئے ۔ آج کے اس جدید دور مےں جب انٹرنےٹ اور موبائیل نے دنےا کی ساخت اور معاشرتی روےوں کو بدل ڈالا ہے ےہ بہت ضروری قرار پاےا کہ لوگوں کے ووٹ کے تقدس اور جمہوری عمل کی شفافیت سے اداروں کی ساکھ کو بہتر بناےا جائے ۔ ۔ پوری دنےا مےں ےہی ووٹ کی طاقت ہے جس نے کل کے من چاہے لوگوں کو انکے اعمال و افعال کی بنےاد پر آج قابل نفرت بنا دےا ہے ۔ مقولہ ہے کہ جو آج ہم بوئےں گے کل کاٹیں گے اور اگر آج اپنی نئی نسل کے لئے کچھ بہتر کا انتخاب کرےں گے تو ےہی نئی نسل کل ہمارے لئے بہتر مستقبل ثابت ہو گی ۔ نوٹ:تاجر کارڈ کے سلسلے مےں کسی بھی کمپلینٹ کی صورت مےں ان نمبرز پر رابطہ کےا جا سکتا ہے ۔ ۔ ملک اختر دھول ۔ ۔........... 0333891222 ۔ .. تنویر احمد خان ۔ ۔ 03008760676  محسن رضا اعظمی ۔ ۔ ۔ 03006760170 ۔ ۔ اسماعیل میرانی ۔ ۔ 03003520598
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.