لیہ{ صبح پا کستان} میاں شہباز شریف صدر مسلم لیگ پا کستان کی طرف سے سابق ایم پی اے و صوباءی مشیر مہراعجاز احمد اچلانہ کو مسلم لیگ ن ڈیرہ غازیخان ڈویژن کا ڈویژنل صدر اور حماد نواز ٹیپو کوڈویژنل جنرل سیکرٹری نامزد کر دیا گیا ہے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










