• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اپوزیشن ہار گئی ، بُزدار جیت گیا۔۔۔‘‘ عمران خان کا انتخاب درست ثابت، 12 مہینوں کے اندر ایسا کام کر دکھایا کہ پورا پنجاب خوشی سے نہال

webmaster by webmaster
اکتوبر 11, 2019
in First Page, لاہور
0
لاہور میں بین الاقوامی بفلو کانگریس، وزیراعلی پنجاب نے افتتاح کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت میں‌ ہونے والے مختلف شعبہ جات کے منافعوں کی فہرست منظر عام پر آگئی، عارف حبیب لمیٹڈ کی سالانہ منافع کی رپورٹ نے عمران خان اور عثمان بزدار کی قیادت کے حوالے سے نئے انکشاف کردئیے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب سمیت پورے پاکستان میں تعدد شعبوں میں ترقی کی مثال تازہ ترین تعداد و شمار سے نظر آرہے ہیں، جہاں پنجاب میں عثمان بزدار نے تعلیم اور صحت کیلئے متعدد اصلاحات متعارف کروائی ہیں وہاں وفاقی حکومت کی کارکردگی بھی قابل ستائش ہے، 12 ماہ کے دوران پی ٹی آئی کی حکومت میں بینکنگ کے شعبے میں 147 بلین منافع ہوا سیمنٹ کے شعبے میں 31 بلین منافع ہوا ، آٹو انڈسیٹری کے شعبے میں 121 بلین منافع اضافہ ہوا ، آئل اور گیس کے شعبے میں 221 بلین منافع ہوا، کھاد کے شعبے میں 68 بلین منافع ہوا جبکہ توانائی کے شعبے میں 27.5 منافع اضافہ ہوا، واضح رہے کہ اپوزیشن کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ موجودہ حکومت کی کارکردگی بلکل صفر ہے اور عمران خان کی حکومت نے ملکی معیشت کو تباہ کردیا ہے

دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکا چکوال میں دھارابی جھیل کا اچانک دورہ کیا، وزیراعلیٰ نے اسلام آباد سے لاہور واپس آتے ہوئے پائلٹ کو ہیلی کاپٹرکا رخ دھارابی جھیل کی جانب موڑنے کی ہدایت کی ، دورے کے دوران پراجیکٹ ڈائریکٹر نے دھارابی ڈیم کے بارے میں وزیراعلیٰ کو بریفنگ دی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے ہدایات کی گئیں کہ چکوال میں دھارابی جھیل کو سیاحتی مقام کے طورپر ڈویلپ کیا جائے گا،دھارابی جھیل کے قریب ریسٹ ہاؤس بنایا جائے گا اوررابطہ سڑکیں بھی بنائیں گے،میں نے گزشتہ روز دھارابی جھیل میں ریزارٹ کے قیام اور رابطہ سڑکوں کی تعمیر کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا ہے۔

Tags: lahore news
Previous Post

چوک اعظم ۔ ڈکیتی واردات کے خلاف قاضی آباد اڈہ پر عوامی احتجاج ، ایم ایم روڈ بلاک

Next Post

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیر اہتمام کشمیری عوام سے یکجہتی واک

Next Post
تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیر اہتمام کشمیری عوام سے یکجہتی واک

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیر اہتمام کشمیری عوام سے یکجہتی واک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت میں‌ ہونے والے مختلف شعبہ جات کے منافعوں کی فہرست منظر عام پر آگئی، عارف حبیب لمیٹڈ کی سالانہ منافع کی رپورٹ نے عمران خان اور عثمان بزدار کی قیادت کے حوالے سے نئے انکشاف کردئیے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب سمیت پورے پاکستان میں تعدد شعبوں میں ترقی کی مثال تازہ ترین تعداد و شمار سے نظر آرہے ہیں، جہاں پنجاب میں عثمان بزدار نے تعلیم اور صحت کیلئے متعدد اصلاحات متعارف کروائی ہیں وہاں وفاقی حکومت کی کارکردگی بھی قابل ستائش ہے، 12 ماہ کے دوران پی ٹی آئی کی حکومت میں بینکنگ کے شعبے میں 147 بلین منافع ہوا سیمنٹ کے شعبے میں 31 بلین منافع ہوا ، آٹو انڈسیٹری کے شعبے میں 121 بلین منافع اضافہ ہوا ، آئل اور گیس کے شعبے میں 221 بلین منافع ہوا، کھاد کے شعبے میں 68 بلین منافع ہوا جبکہ توانائی کے شعبے میں 27.5 منافع اضافہ ہوا، واضح رہے کہ اپوزیشن کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ موجودہ حکومت کی کارکردگی بلکل صفر ہے اور عمران خان کی حکومت نے ملکی معیشت کو تباہ کردیا ہے دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکا چکوال میں دھارابی جھیل کا اچانک دورہ کیا، وزیراعلیٰ نے اسلام آباد سے لاہور واپس آتے ہوئے پائلٹ کو ہیلی کاپٹرکا رخ دھارابی جھیل کی جانب موڑنے کی ہدایت کی ، دورے کے دوران پراجیکٹ ڈائریکٹر نے دھارابی ڈیم کے بارے میں وزیراعلیٰ کو بریفنگ دی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے ہدایات کی گئیں کہ چکوال میں دھارابی جھیل کو سیاحتی مقام کے طورپر ڈویلپ کیا جائے گا،دھارابی جھیل کے قریب ریسٹ ہاؤس بنایا جائے گا اوررابطہ سڑکیں بھی بنائیں گے،میں نے گزشتہ روز دھارابی جھیل میں ریزارٹ کے قیام اور رابطہ سڑکوں کی تعمیر کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.