• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سرکاری اورنجی شعبہ میں بہترہم آہنگی کا معیشت پر مثبت اثر پڑرہا ہے، آرمی چیف

webmaster by webmaster
اکتوبر 3, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
سرکاری اورنجی شعبہ میں بہترہم آہنگی کا معیشت پر مثبت اثر پڑرہا ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ قومی سلامتی کا ملک کی معیشت سے گہرا تعلق ہے۔

آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی آڈیٹوریم میں ’معیشت اورسلامتی کا باہمی مداخلت‘ کے موضوعات پرسیمینار کا انعقاد ہوا، سیمینار کی میزبانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کی۔ چیف آف آرمی اسٹاف کے زیر اہتمام اسٹیک ہولڈرزکا اختتامی اجلاس بھی ہوا جس میں سرکاری معاشی ٹیم اور ملک کے تاجروں نے شرکت کی۔

آرمی چیف نے شرکاء کوملک کی داخلی سلامتی کی صورتحال کی بہتری سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری اورنجی شعبہ میں بہترہم آہنگی کا ملکی معیشت پر مثبت اثر پڑ رہا ہے، قومی سلامتی کا ملک کی معیشت سے گہرا تعلق ہے، سیمینار کا مقصد اسٹیک ہولڈرز کو ایک پلیٹ فارم پربیٹھا کر آگے بڑھنے کیلئے تجاویز لینا ہے۔

آرمی چیف نے کہا کہ ملک میں داخلی سلامتی کی صورتحال میں بہتری آئی ہے، صورتحال میں بہتری کے اقتصادی سرگرمیوں پر مثبت اثرات مرتب ہورہے ہیں۔

آئی ایس پی آرکے مطابق حکومت کی اقتصادی ٹیم نے تاجروں کو کاروبار میں آسانی کیلئے اقدامات سے آگاہ کیا۔ حکومتی ٹیم نے کہا کہ قومی معیشت میں استحکام کی کوششوں کے حوصلہ افزا نتائج آرہے ہیں۔

آئی ایس پی آرکے مطابق تاجروں نے کاروبار ی ماحول کو مزید بہتر بنانے کے لئے تجاویز شیئرکیں۔ تاجروں نے یقین دہانی کرائی کہ حکومت سے اصلاحات کے نفاذ میں تعاون کریں گے، ٹیکس ادا اور سرمایہ کاری کرکے اپنا کردار ادا کریں گے۔

Post Views: 24
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ بی زیڈ یو بہادر کیمپس میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اورجدوجہدآزادی کی تحریک کی حمایت کے موضوع پر سےسیمینار

Next Post

لیہ ۔ نا اہل حکومت کی غلط پا لیسیوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر دھکیل دیا ہے ۔ خواجہ رضوان عالم رہنماء پی پی پی

Next Post
لیہ ۔ نا اہل حکومت کی غلط پا لیسیوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر دھکیل دیا ہے ۔ خواجہ رضوان عالم رہنماء پی پی پی

لیہ ۔ نا اہل حکومت کی غلط پا لیسیوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر دھکیل دیا ہے ۔ خواجہ رضوان عالم رہنماء پی پی پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ قومی سلامتی کا ملک کی معیشت سے گہرا تعلق ہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی آڈیٹوریم میں ’معیشت اورسلامتی کا باہمی مداخلت‘ کے موضوعات پرسیمینار کا انعقاد ہوا، سیمینار کی میزبانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کی۔ چیف آف آرمی اسٹاف کے زیر اہتمام اسٹیک ہولڈرزکا اختتامی اجلاس بھی ہوا جس میں سرکاری معاشی ٹیم اور ملک کے تاجروں نے شرکت کی۔ آرمی چیف نے شرکاء کوملک کی داخلی سلامتی کی صورتحال کی بہتری سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری اورنجی شعبہ میں بہترہم آہنگی کا ملکی معیشت پر مثبت اثر پڑ رہا ہے، قومی سلامتی کا ملک کی معیشت سے گہرا تعلق ہے، سیمینار کا مقصد اسٹیک ہولڈرز کو ایک پلیٹ فارم پربیٹھا کر آگے بڑھنے کیلئے تجاویز لینا ہے۔ آرمی چیف نے کہا کہ ملک میں داخلی سلامتی کی صورتحال میں بہتری آئی ہے، صورتحال میں بہتری کے اقتصادی سرگرمیوں پر مثبت اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ آئی ایس پی آرکے مطابق حکومت کی اقتصادی ٹیم نے تاجروں کو کاروبار میں آسانی کیلئے اقدامات سے آگاہ کیا۔ حکومتی ٹیم نے کہا کہ قومی معیشت میں استحکام کی کوششوں کے حوصلہ افزا نتائج آرہے ہیں۔ آئی ایس پی آرکے مطابق تاجروں نے کاروبار ی ماحول کو مزید بہتر بنانے کے لئے تجاویز شیئرکیں۔ تاجروں نے یقین دہانی کرائی کہ حکومت سے اصلاحات کے نفاذ میں تعاون کریں گے، ٹیکس ادا اور سرمایہ کاری کرکے اپنا کردار ادا کریں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.