- لیہ {صبح پا کستان } بجلی کا کرنٹ لگنے سے باپ بیٹا زند گی کی بازی ہار گئے ، سمرا نشیب میں افسوسناک واقعہ تفصیل کے مطا بق محمد اقبال سکنہ بستی قیصرانی سمرا نشیب لیہ کے رہا ئشی نو جوان محمد یوسف مرانی کو گھر میں کپڑے اتارتے ہوے کرنٹ لگا تو قریب موجود باپ محمد اقبال مرانی نے اپنی زندگی کی پروا نہ کرتے ہوئے اپنے نو جوان بیٹے کو بچانے کی کوشش کی اسی کوشش میں بجلی کے کرنٹ نے دونوں باپ بیٹے کو جکڑ لیا یوں اور دونوں باپ بیٹا چند لمحوں میں اللہ کو پیارے ہو گئے جواں سال محمد یوسف ایم اے پاس جبکہ محمد اقبال مرانی کوٹ سلطان ہسپتال میں ملازم تھا اچانک باپ بیٹے کی موت سے علاقہ میں رنج و غم کی لہر دوڑ گئی ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









