لیہ(صبح پا کستان )مقامی اخبار کے ایڈیٹر چوہدری فرید اللہ کی جواں سالہ بھتیجی اور چوہدری سمیع اللہ کی بیٹی انتقال کرگئی ، گزشتہ روز مرحومہ کوسپرد خاک کردیاگیا، چار روز قبل مرحومہ کو برین ہیمبریج ہوا جس کے بعد انہیں لاہور علاج کیلئے ہسپتال داخل کرایاگیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکیں اور خالق حقیقی سے جا ملیں ، مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی ابروز اتوار22 ستمبر ساڑھے آٹھ بجے مدنی مسجد محلہ قادرآباد میں ادا کی جائے گی ،
نمازہ جنا زہ میں معاون خصو صی وزیر اعلی پنجاب رفاقت گیلانی ، سا بق چیئرمین ضلع کونسل عمر علی اولکھ ، سردار اویس خان سیہڑ ، حافظ جمیل احمد خان سابق چیئرمین بلدیہ سمیت ضلع بھر سے سیاسی ،سماجی ،صحافتی حلقوں کے نمائندہ افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










