• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ کشمیرآووراحتجاجی ریلی , طالبات کا کشمیری خواتین سے کا اظہار یکجہتی

webmaster by webmaster
ستمبر 20, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ کشمیرآووراحتجاجی ریلی , طالبات کا کشمیری خواتین  سے کا اظہار یکجہتی

لیہ{ صبح پا کستان} کشمیری خواتین کے وقار کی بحالی اور ان سے اظہار ہمدردی و یکجہتی کے لیے ضلع لیہ کے کے تمام گرلز کالجزکی طالبات نے پرامن مارچ کیا جس کا اہتمام ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کیاگیاتھا ۔ گورنمنٹ گرلز کالج لیہ،کروڑلعل عیسن،کوٹ سلطان ،فتح پور اورچوبارہ،چوک اعظم کی پرنسپلز،کالج سٹاف اورطالبات کی کثیرتعداد نے امن مارچ میں شرکت کی طالبات نے کشمیربنے گا پاکستان وبھارتی مظالم پر نعرے لگائے اور کشمیر ی خواتین پربھارتی مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔ طالبات نے پلے کارڈ و پلے کارڈ اُٹھارکھے تھے ۔

کروڑ لعل عیسن میں کشمیر یکہتی مارچ

کشمیر کی آزادی تک ان کی جدوجہد وقربانیوں کو حوصلہ دینے کے لیے پاکستانی عوام وزیر اعظم پاکستان کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے پُرجوش و پرُعزم ہے ۔ یہ بات ڈپٹی کمشنرذیشان جاوید،ایم پی اے سردار شہاب الدین سیہڑ و دیگر عمائدین نے کشمیرآوور کی احتجاجی ریلی کے اختتام پر خطاب کرتے ہوے کہی ۔ احتجاجی ریلی کمیٹی چوک کروڑ سے نکالی گئی جس کی قیادت ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید ،ایم پی سردار شہاب الدین سیہڑنے کی ۔ ریلی میں شرکاء نے کشمیر کی آزادی کے حوالے سے پرجوش نعرے لگائے اور بینررز و پلے کارڈ اُٹھارکھے تھے ۔ اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے ضلع کی عوام کو حکومت کی ہدایت پر ہرجمعہ کشمیر آوور احتجاجی ریلیوں میں پرُجوش شرکت پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام کی بھرپور حمایت سے ایک دن کشمیری عوام اپنا آزاد وطن حاصل کرلیں گے جن کی آواز موجودہ حکومت دنیابھر میں بلندکررہی ہے ۔ ریلی میں سابق چیئرمین ضلع کونسل عمرعلی اولکھ،صدرا نجمن تاجران حاجی مختیار حسین،ملک اویس جکھڑ،ملک عثمان اولکھ،سجن خان تنگوانی، سول ساءٹی،طلبہ ،وکلاء ،سرکاری افسران اور میڈیا نمائندگان کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

Post Views: 13
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول کا سر پرائز وزٹ کیا

Next Post

درجہ چہارم کے 626 ملازمین اپ گریڈ . نوٹیفکیشن جاری

Next Post
درجہ چہارم کے 626 ملازمین اپ گریڈ . نوٹیفکیشن جاری

درجہ چہارم کے 626 ملازمین اپ گریڈ . نوٹیفکیشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ{ صبح پا کستان} کشمیری خواتین کے وقار کی بحالی اور ان سے اظہار ہمدردی و یکجہتی کے لیے ضلع لیہ کے کے تمام گرلز کالجزکی طالبات نے پرامن مارچ کیا جس کا اہتمام ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کیاگیاتھا ۔ گورنمنٹ گرلز کالج لیہ،کروڑلعل عیسن،کوٹ سلطان ،فتح پور اورچوبارہ،چوک اعظم کی پرنسپلز،کالج سٹاف اورطالبات کی کثیرتعداد نے امن مارچ میں شرکت کی طالبات نے کشمیربنے گا پاکستان وبھارتی مظالم پر نعرے لگائے اور کشمیر ی خواتین پربھارتی مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔ طالبات نے پلے کارڈ و پلے کارڈ اُٹھارکھے تھے ۔ کروڑ لعل عیسن میں کشمیر یکہتی مارچ کشمیر کی آزادی تک ان کی جدوجہد وقربانیوں کو حوصلہ دینے کے لیے پاکستانی عوام وزیر اعظم پاکستان کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے پُرجوش و پرُعزم ہے ۔ یہ بات ڈپٹی کمشنرذیشان جاوید،ایم پی اے سردار شہاب الدین سیہڑ و دیگر عمائدین نے کشمیرآوور کی احتجاجی ریلی کے اختتام پر خطاب کرتے ہوے کہی ۔ احتجاجی ریلی کمیٹی چوک کروڑ سے نکالی گئی جس کی قیادت ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید ،ایم پی سردار شہاب الدین سیہڑنے کی ۔ ریلی میں شرکاء نے کشمیر کی آزادی کے حوالے سے پرجوش نعرے لگائے اور بینررز و پلے کارڈ اُٹھارکھے تھے ۔ اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے ضلع کی عوام کو حکومت کی ہدایت پر ہرجمعہ کشمیر آوور احتجاجی ریلیوں میں پرُجوش شرکت پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام کی بھرپور حمایت سے ایک دن کشمیری عوام اپنا آزاد وطن حاصل کرلیں گے جن کی آواز موجودہ حکومت دنیابھر میں بلندکررہی ہے ۔ ریلی میں سابق چیئرمین ضلع کونسل عمرعلی اولکھ،صدرا نجمن تاجران حاجی مختیار حسین،ملک اویس جکھڑ،ملک عثمان اولکھ،سجن خان تنگوانی، سول ساءٹی،طلبہ ،وکلاء ،سرکاری افسران اور میڈیا نمائندگان کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.