• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ جلد مکمل کر کے محرومیوں کا ازالہ کریں گے: وزیر خارجہ

webmaster by webmaster
ستمبر 17, 2019
in جنوبی پنجاب
0
جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ جلد مکمل کر کے محرومیوں کا ازالہ کریں گے: وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ماضی میں وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم سے جنوبی پنجاب میں احساس محرومی بڑھتا رہا، حکومت جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کے قیام کے ذریعے ازالہ کر رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج وزیر خارجہ شاہ محمود سے ملتان سے تعلق رکھنے والے صوبائی و قومی اسمبلی اراکین نے خصوصی ملاقات کی۔

وفد میں چیف وہپ قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر، پارلیمانی سیکریٹری خزانہ، ابراہیم خان، رانا قاسم نون، احمد حسین ڈیہڑو اور صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک شامل تھے۔

ملاقات میں جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ سے متعلق ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملتان کے ترقیاتی منصوبوں سمیت دیگر اہم علاقائی و سیاسی امور پر بھی گفتگو کی گئی۔

ملتان کے پارلیمینٹیرینز کے وفد نے صحت عامہ کی بہترین سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے نشتر ٹو منصوبے کے اجرا پر وزیر خارجہ کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

شاہ محمود نے بتایا کہ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ پر کام ترجیحی بنیادوں پر جاری ہے، سیکریٹریٹ کو بہت جلد مکمل کر لیا جائے گا۔

دریں اثنا، وزیر خارجہ نے اراکین اسمبلی کو جاری ترقیاتی منصوبوں کی بر وقت تکمیل کی یقین دہانی کرائی۔

ملاقات میں ملتان میں آیندہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات سے متعلق بھی مشاورت کی گئی، ملاقات میں مشاورتی سلسلے کو آیندہ بھی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا، بعد ازاں وزیر خارجہ نے ملتان سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا۔

Source: اے آر وائی
Tags: multan
Previous Post

میرے شہید ، میرے غازی ، میرے ہیرو !!! … خضرکلاسرا

Next Post

قصور میں ایک ہی جگہ سے 3 بچوں کی لاشیں برآمد

Next Post
قصور میں ایک ہی جگہ سے 3 بچوں کی لاشیں برآمد

قصور میں ایک ہی جگہ سے 3 بچوں کی لاشیں برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ماضی میں وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم سے جنوبی پنجاب میں احساس محرومی بڑھتا رہا، حکومت جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کے قیام کے ذریعے ازالہ کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج وزیر خارجہ شاہ محمود سے ملتان سے تعلق رکھنے والے صوبائی و قومی اسمبلی اراکین نے خصوصی ملاقات کی۔ وفد میں چیف وہپ قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر، پارلیمانی سیکریٹری خزانہ، ابراہیم خان، رانا قاسم نون، احمد حسین ڈیہڑو اور صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک شامل تھے۔ ملاقات میں جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ سے متعلق ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملتان کے ترقیاتی منصوبوں سمیت دیگر اہم علاقائی و سیاسی امور پر بھی گفتگو کی گئی۔ ملتان کے پارلیمینٹیرینز کے وفد نے صحت عامہ کی بہترین سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے نشتر ٹو منصوبے کے اجرا پر وزیر خارجہ کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ شاہ محمود نے بتایا کہ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ پر کام ترجیحی بنیادوں پر جاری ہے، سیکریٹریٹ کو بہت جلد مکمل کر لیا جائے گا۔ دریں اثنا، وزیر خارجہ نے اراکین اسمبلی کو جاری ترقیاتی منصوبوں کی بر وقت تکمیل کی یقین دہانی کرائی۔ ملاقات میں ملتان میں آیندہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات سے متعلق بھی مشاورت کی گئی، ملاقات میں مشاورتی سلسلے کو آیندہ بھی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا، بعد ازاں وزیر خارجہ نے ملتان سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.