• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مشکل، مشکل نہیں رہے گی ! تحریر : ریاض بھٹی

webmaster by webmaster
ستمبر 11, 2019
in کالم
0
مشکل، مشکل نہیں رہے گی !  تحریر : ریاض بھٹی

اہل نظر ، اطلا ع ملی ہے کہ یو رپ نے 575کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی دنیا کی جدید ترین الیکٹرک ٹرین بنا لی ہے لیکن ہما رے مسائل ، تحقیق ، تخلیق اور تکنیک با لکل مختلف ہے ہم نے تو ہر دور میں بحر ظلما ت میں گھوڑے دوڑا دئیے ہیں ،ہ میں توغیر ت ، حرمت ، نسبت ، لعنت ، فقہ اور فتویٰ سے فرصت نہیں اور کبھی فرصت میسر ہو تو ہم حلالے ، چندے ، استنجے ، ٹخنے ، چلے ، جبے ، تکیے اور دھا گے میں مصروف رہتے ہیں ۔ سچ تو یہ ہے کہ ہم کڑے، گنڈھے ، کھیرے ، لوٹے ، حلوے ، جلوے ، تلوے ، بکرے ، کھوتے ، طوطے ، پریاں ، گڈیاں ، ٹو پیاں ،جنتریاں ، لونڈیاں ، ہرا ، پیلا ، نیلا ، کا لا اور چٹا جا دو کر نے اور سیکھنے میں لگے رہتے ہیں ۔ ہم نے زندگی میں سندور ، تندور اور مجبو ر کو ایک گھا ت پر پانی پلا نے کی بھر پور ریاضت کو اپنا رکھا ہے ۔ ہما ری زندگی کا مقصد کھیر ، تصویر ، تقدیر ، شلوار ، تلواراور سنگسار کے ساتھ پورا ہو جا تا ہے ۔ ہم بدعت و شرک کی توجہات کر نے میں ہر جگہ اپنی اپنی ضرورت کے مطا بق کا میا ب ہوجاتے ہیں ہ میں پورا اختیار ہے کہ لو گوں کو زندگی میں جنت اور جہنم الا ٹمنٹ کر دیں ۔ ہ میں پورا ثواب ، ادھوری نیکی ، پکا کا فر اور کچا مسلما ن بنا نے کا مکمل اختیار حاصل ہے ہم دجا لی ، دلالی ، حلالی ،لعنتی اور جنتی ، جہنمی کی سندیں تقسیم کر سکتے ہیں ۔

ہما رے معاشرے میں ایسی لسی میں مدت سے مدھانی گھما ئی جارہی ہے جس سے مکھن تو نہیں نکل سکا البتہ لسی میں بو آنا شروع ہو گئی ہے ۔

ہم پا کستا نی ہر فن مو لا ہیں اگست آئے تو سچے پاکستانی ، رمضان آئے تو پکے مسلمان ، طبل ِجنگ بجے تو پو ری قوم فوجی ، کھیل کا میدان ہو تو ہم سب کھیلاڑی ،الیکشن کا موسم ہو توقوم کا بچہ ، بوڑھا ، جوان سیاستدان ، اعلان بجٹ کے ساتھ ہی سب کے سب ما ہر معاشیات بن جا تے ہیں اور اگر کہیں سے نعرہ احتساب بلند ہو تو ہم میں سے ہر ایک نیب کی شکل اختیار کر لیتا ہے ۔ اڑتی اڑتی ہر خبر پہ ہما را تجزیہ پیش کر نا عین ثواب ہے ۔ بیما ر کو ملیں گے تو خود بیمار ہو نے کے با وجود اس کے لئے ڈاکٹر بن جا ئیں گے اورکبھی ڈاکٹرسے ملیں تو خو دساختہ بیما ریوں کی فہرست اسے سنا دیں گے ۔

دین کو رسم و رواج اور وطن کی محبت کو فیشن کے طور پر اپنا تے ہیں ، زکواۃ دیتے ہو ئے تصویریں بنواتے ہیں اور حج و عمرہ کے سفر پر جا نے اور واپس آنے پر دیگیں چڑھا کر قرب و جوار کے لو گوں کو اپنے حاجی ہو نے کا اعلان کر تے ہیں ۔ ہما ری نیتیں کیا ہیں یہ تو رب ہی جانتا ہے لیکن جو عمل سب کے سامنے ہے وہ کسی بھی صورت لا ئق تعریف نہیں ۔

;242; انسان خدا بننے کی کو شش میں ہے مصروف

لیکن یہ تما شا بھی خدا دیکھ رہا ہے

حکا یا ت رومی میں درج ہے کہ جن با توں پر جھگڑا کر کے لو گ منوں مٹی تلے جا سوتے ہیں انہیں با توں پر ہلکی سی مٹی ڈال کر دنیا میں پُر سکون زندگی گزاری جا سکتی ہے ۔ اس فرما ن کی روشنی میں ہما رے بزرگ سیاستدان چوہدری شجاعت حسین بھی ہر چھوٹے بڑے معاملے پر مٹی ڈال کر آگے بڑھ جا تے ہیں اور کچھ مہربا ن ایسے بھی ہیں جو مٹی کی خاک اڑا کر اپنا ماحول آلو دہ کر لیتے ہیں ۔ نوبت تو یہاں تک آ پہنچی ہے کہ

;242;کیا تما شا ہوا اسلام کی تقدیر کے ساتھ

قتل شبیر ہوا ، نعرہ تکبیر کے ساتھ

اسی زمین کا ایک اور شعر ہے

;242;عجب مذاق روا ہے یہاں نظام کے ساتھ

وہی یذید کے ساتھی ، وہی امام کے ساتھ

اہل علم و حکم پر فرض ہے کہ وہ انسانیت کی بھلا ئی کے علم کو اپنے عمل کے ذریعے رواج دے اور بتا ئیں کہ قادر مطلق نے ہ میں زمین کے سیارے پر بھیجنے کا جو مقصد بتا یا ہے اس پر من و عن عمل کر ے ۔ رب کے حکم کو

جا ننے میں ، سمجھنے میں اور عمل کر نے میں اگر کہیں مشکل درپیش آئے تو سنت و سیرت محمدی;248; سے مدد ما نگیں ۔ کو ئی مشکل، مشکل نہیں رہے گی ۔
ریاض بھٹی

 

Tags: column by riyaz bhatti
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ نیا پا کستان ، بستی گانموں والا ہیلتھ سنٹرسے جدیدسعودی فرنیچرالٹراساونڈ مشین بارتھی منتقل ، اہل علاقہ کاشدیداحتجاج

Next Post

لیہ ڈپٹی کمشنر کا گورٹمنٹ گرلز ہاءی سکول کا سر پرائز وزٹ ، غیر حاضر اسا تذہ کی رپورٹ طلب کر لی

Next Post
لیہ ڈپٹی کمشنر کا گورٹمنٹ گرلز ہاءی سکول کا سر پرائز وزٹ ، غیر حاضر اسا تذہ کی رپورٹ طلب کر لی

لیہ ڈپٹی کمشنر کا گورٹمنٹ گرلز ہاءی سکول کا سر پرائز وزٹ ، غیر حاضر اسا تذہ کی رپورٹ طلب کر لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

اہل نظر ، اطلا ع ملی ہے کہ یو رپ نے 575کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی دنیا کی جدید ترین الیکٹرک ٹرین بنا لی ہے لیکن ہما رے مسائل ، تحقیق ، تخلیق اور تکنیک با لکل مختلف ہے ہم نے تو ہر دور میں بحر ظلما ت میں گھوڑے دوڑا دئیے ہیں ،ہ میں توغیر ت ، حرمت ، نسبت ، لعنت ، فقہ اور فتویٰ سے فرصت نہیں اور کبھی فرصت میسر ہو تو ہم حلالے ، چندے ، استنجے ، ٹخنے ، چلے ، جبے ، تکیے اور دھا گے میں مصروف رہتے ہیں ۔ سچ تو یہ ہے کہ ہم کڑے، گنڈھے ، کھیرے ، لوٹے ، حلوے ، جلوے ، تلوے ، بکرے ، کھوتے ، طوطے ، پریاں ، گڈیاں ، ٹو پیاں ،جنتریاں ، لونڈیاں ، ہرا ، پیلا ، نیلا ، کا لا اور چٹا جا دو کر نے اور سیکھنے میں لگے رہتے ہیں ۔ ہم نے زندگی میں سندور ، تندور اور مجبو ر کو ایک گھا ت پر پانی پلا نے کی بھر پور ریاضت کو اپنا رکھا ہے ۔ ہما ری زندگی کا مقصد کھیر ، تصویر ، تقدیر ، شلوار ، تلواراور سنگسار کے ساتھ پورا ہو جا تا ہے ۔ ہم بدعت و شرک کی توجہات کر نے میں ہر جگہ اپنی اپنی ضرورت کے مطا بق کا میا ب ہوجاتے ہیں ہ میں پورا اختیار ہے کہ لو گوں کو زندگی میں جنت اور جہنم الا ٹمنٹ کر دیں ۔ ہ میں پورا ثواب ، ادھوری نیکی ، پکا کا فر اور کچا مسلما ن بنا نے کا مکمل اختیار حاصل ہے ہم دجا لی ، دلالی ، حلالی ،لعنتی اور جنتی ، جہنمی کی سندیں تقسیم کر سکتے ہیں ۔ ہما رے معاشرے میں ایسی لسی میں مدت سے مدھانی گھما ئی جارہی ہے جس سے مکھن تو نہیں نکل سکا البتہ لسی میں بو آنا شروع ہو گئی ہے ۔ ہم پا کستا نی ہر فن مو لا ہیں اگست آئے تو سچے پاکستانی ، رمضان آئے تو پکے مسلمان ، طبل ِجنگ بجے تو پو ری قوم فوجی ، کھیل کا میدان ہو تو ہم سب کھیلاڑی ،الیکشن کا موسم ہو توقوم کا بچہ ، بوڑھا ، جوان سیاستدان ، اعلان بجٹ کے ساتھ ہی سب کے سب ما ہر معاشیات بن جا تے ہیں اور اگر کہیں سے نعرہ احتساب بلند ہو تو ہم میں سے ہر ایک نیب کی شکل اختیار کر لیتا ہے ۔ اڑتی اڑتی ہر خبر پہ ہما را تجزیہ پیش کر نا عین ثواب ہے ۔ بیما ر کو ملیں گے تو خود بیمار ہو نے کے با وجود اس کے لئے ڈاکٹر بن جا ئیں گے اورکبھی ڈاکٹرسے ملیں تو خو دساختہ بیما ریوں کی فہرست اسے سنا دیں گے ۔ دین کو رسم و رواج اور وطن کی محبت کو فیشن کے طور پر اپنا تے ہیں ، زکواۃ دیتے ہو ئے تصویریں بنواتے ہیں اور حج و عمرہ کے سفر پر جا نے اور واپس آنے پر دیگیں چڑھا کر قرب و جوار کے لو گوں کو اپنے حاجی ہو نے کا اعلان کر تے ہیں ۔ ہما ری نیتیں کیا ہیں یہ تو رب ہی جانتا ہے لیکن جو عمل سب کے سامنے ہے وہ کسی بھی صورت لا ئق تعریف نہیں ۔ ;242; انسان خدا بننے کی کو شش میں ہے مصروف لیکن یہ تما شا بھی خدا دیکھ رہا ہے حکا یا ت رومی میں درج ہے کہ جن با توں پر جھگڑا کر کے لو گ منوں مٹی تلے جا سوتے ہیں انہیں با توں پر ہلکی سی مٹی ڈال کر دنیا میں پُر سکون زندگی گزاری جا سکتی ہے ۔ اس فرما ن کی روشنی میں ہما رے بزرگ سیاستدان چوہدری شجاعت حسین بھی ہر چھوٹے بڑے معاملے پر مٹی ڈال کر آگے بڑھ جا تے ہیں اور کچھ مہربا ن ایسے بھی ہیں جو مٹی کی خاک اڑا کر اپنا ماحول آلو دہ کر لیتے ہیں ۔ نوبت تو یہاں تک آ پہنچی ہے کہ ;242;کیا تما شا ہوا اسلام کی تقدیر کے ساتھ قتل شبیر ہوا ، نعرہ تکبیر کے ساتھ اسی زمین کا ایک اور شعر ہے ;242;عجب مذاق روا ہے یہاں نظام کے ساتھ وہی یذید کے ساتھی ، وہی امام کے ساتھ اہل علم و حکم پر فرض ہے کہ وہ انسانیت کی بھلا ئی کے علم کو اپنے عمل کے ذریعے رواج دے اور بتا ئیں کہ قادر مطلق نے ہ میں زمین کے سیارے پر بھیجنے کا جو مقصد بتا یا ہے اس پر من و عن عمل کر ے ۔ رب کے حکم کو جا ننے میں ، سمجھنے میں اور عمل کر نے میں اگر کہیں مشکل درپیش آئے تو سنت و سیرت محمدی;248; سے مدد ما نگیں ۔ کو ئی مشکل، مشکل نہیں رہے گی ۔ ریاض بھٹی

 
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.