• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

دو نہیں ایک پاکستان، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اعلیٰ مثال قائم کردی

webmaster by webmaster
اگست 31, 2019
in First Page, لاہور
0
دو نہیں ایک پاکستان، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اعلیٰ مثال قائم کردی

لاہور ۔ پاکستان تحریکِ انصاف 2018 کے انتخابات میں اس نعرے کیساتھ میدان میں اتری تھی کہ ہم دو نہیں ایک پاکستان بنائیں گے جہاں امیر اور غریب دونوں کے لیے ایک ہی قانون ہوگا اور تمام افراد کو ان مراحل سے گزرنا پڑیگا جس سے ایک ایک عام آدمی کو گزرنا پڑتا ہے. یہی وجہ ہے کہ پاکستان کی اکثریت نے پاکستان تحریک انصاف کی انتخابات میں کامیابی پر مہر ثبت کی.

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے لیے سردارعثمان بزدار جیسے ایماندار اور پسماندہ علاقے سے تعلق رکھنے والے بندے کو وزارتِ اعلیٰ کے منصب پر فائز کیا. اسی کے ساتھ پاکستان میں دو نہیں ایک پاکستان کا آغاز ہوا جو آہستہ آہستہ تبدیل ہوتا نظر آرہاہے. ایسی ہی ایک مثال وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بھائی نے قائم کی ہے جو کہ بارڈر ملٹری پولیس میں اپنے فرائض منصبی اداکررہے ہیں ان کی ایک تصویر تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ دیگر بارڈر ملٹری پولیس کے افسران کیساتھ قانون کے مطابق ٹریننگ حاصل کرتے نظر آرہے ہیں اور کسی قسم کے پروٹوکول اور استثنیٰ لینے سے معذرت کی . اس عمل کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے اور ایسی مثالوں سے معاشرے میں تبدیلی کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکتا ہے.

Post Views: 41
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

اور جب میں نے کہا "YES WE ARE YORE JUDGE "انجم صحرائی

Next Post

لیہ ۔ روزنامہ سنگ بے آب کے زیر اہتمام ‘‘کشمیرپکار رہا ہے ‘‘کے عنوان سے سیمینار

Next Post
لیہ ۔ روزنامہ سنگ بے آب کے زیر اہتمام ‘‘کشمیرپکار رہا ہے ‘‘کے عنوان سے سیمینار

لیہ ۔ روزنامہ سنگ بے آب کے زیر اہتمام ‘‘کشمیرپکار رہا ہے ‘‘کے عنوان سے سیمینار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور ۔ پاکستان تحریکِ انصاف 2018 کے انتخابات میں اس نعرے کیساتھ میدان میں اتری تھی کہ ہم دو نہیں ایک پاکستان بنائیں گے جہاں امیر اور غریب دونوں کے لیے ایک ہی قانون ہوگا اور تمام افراد کو ان مراحل سے گزرنا پڑیگا جس سے ایک ایک عام آدمی کو گزرنا پڑتا ہے. یہی وجہ ہے کہ پاکستان کی اکثریت نے پاکستان تحریک انصاف کی انتخابات میں کامیابی پر مہر ثبت کی. وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے لیے سردارعثمان بزدار جیسے ایماندار اور پسماندہ علاقے سے تعلق رکھنے والے بندے کو وزارتِ اعلیٰ کے منصب پر فائز کیا. اسی کے ساتھ پاکستان میں دو نہیں ایک پاکستان کا آغاز ہوا جو آہستہ آہستہ تبدیل ہوتا نظر آرہاہے. ایسی ہی ایک مثال وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بھائی نے قائم کی ہے جو کہ بارڈر ملٹری پولیس میں اپنے فرائض منصبی اداکررہے ہیں ان کی ایک تصویر تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ دیگر بارڈر ملٹری پولیس کے افسران کیساتھ قانون کے مطابق ٹریننگ حاصل کرتے نظر آرہے ہیں اور کسی قسم کے پروٹوکول اور استثنیٰ لینے سے معذرت کی . اس عمل کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے اور ایسی مثالوں سے معاشرے میں تبدیلی کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکتا ہے.
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.