• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ میں کشمیر آور . کشمیری بھا ئیوں سے عظیم الشان اظہار یکجہتی

webmaster by webmaster
اگست 30, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ میں کشمیر آور . کشمیری بھا ئیوں سے عظیم الشان اظہار یکجہتی

لیہ( صبح پا کستان ) کشمیر آوور کے موقع پر ٹی ڈے چوک میں منعقدہ مرکزی احتجاجی اجتماع سے خطاب کرتے ہوے مقررین نے کہا ہے کہ وطن عزیز کے کروڑوں عوام کے دل اپنے کشمیریوں بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں اور کشمیر میں ہونے والے ہر ظلم و زیادتی پر ہماری عوام کے دل بھی ان کی طرح خون کے آنسوروتے ہیں ۔ مقررین میں ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید ،معاون خصوصی سی ایم پنجاب رفاقت علی گیلانی،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری سردار شہاب الدین خان سیہڑ ،پی ٹی آئی رہنما چوہدری بشارت علی رندھاوا،سردار سجن خان تنگوانی ودیگر شامل تھے ۔ انہوں نے کہا کہ انڈیا نے کشمیر کی خود مختیاری ختم کرکے بہت بڑی بھول کی ہے ۔ وزیر اعظم پاکستان نے کشمیر ایشو پر مضبوط موقف اختیار کرکے عالمی برادری کو جھنجوڑ کررکھ دیا ہے جس کے مثبت نتاءج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں اور دشمن ملک بوکھلاہٹ کا شکا ر ہوچکا ہے اور آج کا یہ عظیم الشان اجتماع اس بات کا غماز ہے کہ پاکستانی قوم اُٹھ کھڑی ہے جو کشمیر کی آزادی تک چین سے نہیں بیٹھے گی ۔ اسی طرح انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجا ب عثما ن بزدار نے کشمیر کے معاملے پر وفاقی حکو مت کی معاونت کے لئے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی ہے تا کہ موثر طور پر پنجا ب کی عوام بھی وفاق کے شانہ بشانہ کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو منوانے کے لئے سرگرمی سے شامل رہیں ۔ اجتما ع میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد جن میں سیاسی و سما جی کا ر کن ، سرکا ری افسران ، اساتذہ ، طلبا ء و طا لبات ، وکلا، ڈاکٹرز ، تا جر نما ئندے ،سول سوساءٹی ، غیر سرکا ری تنظیموں اورعام شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جنہوں نے کشمیربنے گا پاکستان اور کشمیریوں سے رشتہ کیا لا الہ اللہ کے فلک شگاف نعرے لگائے ۔ قبل ازیں 12بجے پاکستانی اور کشمیری ترانے پڑھے گئے اور ٹریفک بندرہی ۔ بعدازاں احتجاجی اجتماع نے پارلیمانی سیکرٹری ایم پی اے شہاب الدین خان سیہڑ کی سربراہی میں فوارہ چوک تک ریلی نکالی گئی ۔ اسی طرح کی ریلیاں و اجتما ع کو ٹ سلطا ن ، چوک اعظم ، چوبا رہ ، فتح پور ، جمن شاہ ، کروڑ اور مختلف یو نین کو نسلوں ،صحافتی تنظیموں ،پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن ،تاجرتنظیموں ،سول سوساءٹی ،این جی اوز کی ریلیاں بھی ٹی ڈی اے چوک پہنچیں جن میں کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا گیا ۔ اسی طرح ڈسٹرکٹ جیل لیہ سے ان کے اہلکاروں پر مشتمل موٹر سائیکل ریلی ٹی ڈی اے چوک سپرینڈنٹ جیل محمدفیروز کلیار کی قیادت میں پہنچی ۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ سمیت ملک بھر میں پوری قوم کشمیریوں کے ساتھ متحد؛ آج بھرپور اظہار یکجہتی ہوگا

Next Post

بھارت کو سبق سکھانے کا وقت آگیاہے، وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ( صبح پا کستان ) کشمیر آوور کے موقع پر ٹی ڈے چوک میں منعقدہ مرکزی احتجاجی اجتماع سے خطاب کرتے ہوے مقررین نے کہا ہے کہ وطن عزیز کے کروڑوں عوام کے دل اپنے کشمیریوں بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں اور کشمیر میں ہونے والے ہر ظلم و زیادتی پر ہماری عوام کے دل بھی ان کی طرح خون کے آنسوروتے ہیں ۔ مقررین میں ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید ،معاون خصوصی سی ایم پنجاب رفاقت علی گیلانی،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری سردار شہاب الدین خان سیہڑ ،پی ٹی آئی رہنما چوہدری بشارت علی رندھاوا،سردار سجن خان تنگوانی ودیگر شامل تھے ۔ انہوں نے کہا کہ انڈیا نے کشمیر کی خود مختیاری ختم کرکے بہت بڑی بھول کی ہے ۔ وزیر اعظم پاکستان نے کشمیر ایشو پر مضبوط موقف اختیار کرکے عالمی برادری کو جھنجوڑ کررکھ دیا ہے جس کے مثبت نتاءج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں اور دشمن ملک بوکھلاہٹ کا شکا ر ہوچکا ہے اور آج کا یہ عظیم الشان اجتماع اس بات کا غماز ہے کہ پاکستانی قوم اُٹھ کھڑی ہے جو کشمیر کی آزادی تک چین سے نہیں بیٹھے گی ۔ اسی طرح انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجا ب عثما ن بزدار نے کشمیر کے معاملے پر وفاقی حکو مت کی معاونت کے لئے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی ہے تا کہ موثر طور پر پنجا ب کی عوام بھی وفاق کے شانہ بشانہ کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو منوانے کے لئے سرگرمی سے شامل رہیں ۔ اجتما ع میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد جن میں سیاسی و سما جی کا ر کن ، سرکا ری افسران ، اساتذہ ، طلبا ء و طا لبات ، وکلا، ڈاکٹرز ، تا جر نما ئندے ،سول سوساءٹی ، غیر سرکا ری تنظیموں اورعام شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جنہوں نے کشمیربنے گا پاکستان اور کشمیریوں سے رشتہ کیا لا الہ اللہ کے فلک شگاف نعرے لگائے ۔ قبل ازیں 12بجے پاکستانی اور کشمیری ترانے پڑھے گئے اور ٹریفک بندرہی ۔ بعدازاں احتجاجی اجتماع نے پارلیمانی سیکرٹری ایم پی اے شہاب الدین خان سیہڑ کی سربراہی میں فوارہ چوک تک ریلی نکالی گئی ۔ اسی طرح کی ریلیاں و اجتما ع کو ٹ سلطا ن ، چوک اعظم ، چوبا رہ ، فتح پور ، جمن شاہ ، کروڑ اور مختلف یو نین کو نسلوں ،صحافتی تنظیموں ،پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن ،تاجرتنظیموں ،سول سوساءٹی ،این جی اوز کی ریلیاں بھی ٹی ڈی اے چوک پہنچیں جن میں کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا گیا ۔ اسی طرح ڈسٹرکٹ جیل لیہ سے ان کے اہلکاروں پر مشتمل موٹر سائیکل ریلی ٹی ڈی اے چوک سپرینڈنٹ جیل محمدفیروز کلیار کی قیادت میں پہنچی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.