• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔پاسپورٹ آفس کے سامنے تجاوزات اور غیر قانونی ایجنٹوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کاروائی

webmaster by webmaster
اگست 28, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔پاسپورٹ آفس  کے سامنے  تجاوزات اور غیر قانونی ایجنٹوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کاروائی

لیہ{ صبح پا کستان }پاسپورٹ آفس کے سامنے تجاوزات اور غیر قانونی ایجنٹوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کاروائی ، پاسپورٹ آفس کے سامنے ایجنٹوں کے لگائے گئے تمام غیر قانونی کیمپ اکھاڑ دیئے گئے

تفصیل کے مطا بق ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید کی تجاوزات کے خاتمے کے لیے ہدایت پر ایڈمنسٹریٹر فیاض احمدندیم ،ایم او ریگولیشن مہر غلام سرور ،عبدالحق اور پولیس کی خصوصی ٹیم کے ہمراہ پاسپورٹ آفس کے باہر ایجنٹوں کے تھڑے اور چھپر کے خلاف خصوصی آپریشن کرتے ہوئے مسمارکیے گئے اور ایم سی حکام نے متعلقہ سامان قبضے میں لے لیا ۔ اسی طرح لیہ مائنر ،ٹی ڈی اے کالونی ،جنرل بس سٹینڈ ،ہاوسنگ کالونی روڈ ،لب نیلم پل ،فیملی پارک سے تمام تجاوزات کو مشینری کے ذریعے ختم کرایا گیا اور شجرکاری کی گئی اور چونے کی مدد سے لائنیں لگائی گئیں اور انتباہ کیاگیا کہ خلاف ورزی کی صورت میں سخت کارروائی عمل میں لائی جائےگی ۔

Post Views: 28
Tags: layyah news
Previous Post

راناثنااللہ کیس؛ انسداد منشیات عدالت کے خصوصی جج کا سماعت سے انکار

Next Post

لیہ ۔ بیٹ گجی حفاظتی بند میں دریائی کٹاءو سے شگا ف پڑنے پر پتھر ڈالنے کا آپریشن مکمل

Next Post
لیہ ۔ بیٹ گجی حفاظتی بند میں دریائی کٹاءو سے شگا ف پڑنے پر پتھر ڈالنے کا آپریشن مکمل

لیہ ۔ بیٹ گجی حفاظتی بند میں دریائی کٹاءو سے شگا ف پڑنے پر پتھر ڈالنے کا آپریشن مکمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ{ صبح پا کستان }پاسپورٹ آفس کے سامنے تجاوزات اور غیر قانونی ایجنٹوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کاروائی ، پاسپورٹ آفس کے سامنے ایجنٹوں کے لگائے گئے تمام غیر قانونی کیمپ اکھاڑ دیئے گئے تفصیل کے مطا بق ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید کی تجاوزات کے خاتمے کے لیے ہدایت پر ایڈمنسٹریٹر فیاض احمدندیم ،ایم او ریگولیشن مہر غلام سرور ،عبدالحق اور پولیس کی خصوصی ٹیم کے ہمراہ پاسپورٹ آفس کے باہر ایجنٹوں کے تھڑے اور چھپر کے خلاف خصوصی آپریشن کرتے ہوئے مسمارکیے گئے اور ایم سی حکام نے متعلقہ سامان قبضے میں لے لیا ۔ اسی طرح لیہ مائنر ،ٹی ڈی اے کالونی ،جنرل بس سٹینڈ ،ہاوسنگ کالونی روڈ ،لب نیلم پل ،فیملی پارک سے تمام تجاوزات کو مشینری کے ذریعے ختم کرایا گیا اور شجرکاری کی گئی اور چونے کی مدد سے لائنیں لگائی گئیں اور انتباہ کیاگیا کہ خلاف ورزی کی صورت میں سخت کارروائی عمل میں لائی جائےگی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.