• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔ ڈسٹرکٹ زکواۃ آفیسر فاخرہ بتول کا دورہ

webmaster by webmaster
اگست 26, 2019
in لیہ نیوز
0
کروڑ لعل عیسن ۔ ڈسٹرکٹ زکواۃ آفیسر  فاخرہ  بتول کا دورہ

کروڑ لعل عیسن۔ (صبح پا کستان ) ڈسٹرکٹ زکوة آفیسر مس ثمینہ فاخرہ بتول نے اپنے سٹاف اقبال حسین ۔تنویر حسین کے ہمراہ یونین کونسل چک 90 ایم ایل کی دس مقامی زکوة کمیٹیوں کے مستحقین کی رقوم کی منتقلی کی تصدیق کی ۔اس موقع پر مقامی زکوة کمیٹی کلرک ملک فدا حسین جگ اور دیگر سٹاف بھی موجود تھے۔ چک نمبر 86 ایم ایل چک نمبر 86- اے ایم ایل چک 91 _ایم ایل چک 92 ایم ایل چک 94 ایم ایل چک 95 ایم ایل چک 96 ایم ایل چک 76 ٹی ڈی اے چک 77 ٹی ڈی اے کی زکوة کمیٹیوں کے مستحقین سے فردا،" فردا" عید پر ملنے والی گرانٹ مبلغ 12965 روپے کی بابت تصدیق کی۔ اس موقع پر دس مقامی زکوة کمیٹیوں کے تمام مستحقین نے ملنے والی رقوم کی تصدیق کروائی۔ ۔۔تمام مستحقین زکوة نے پوری رقم ملنے کی تصدیق کی کسی قسم کی کرپشن کی شکایت نہ کی۔ مس ثمینہ فاخرہ بتول نے اس موقع پر تمام مستحقین زکوة کو کہا کہ کسی شکایت یا کرپشن کی بابت ضلعی زکوة کمیٹی دفتر لیہ کو آگاہ کیا جائے اور آپ سب کی ہر قسم کی امداد کی جائے گی۔

Post Views: 30
Tags: karor laleaan news
Previous Post

مریم نواز ایک ارب کے اثاثوں کی مالک ہیں،نیب کو تفصیلات موصول

Next Post

لیہ ۔ کنزیومر اور تاجر نمائندگان کی باہمی مشاورت سے سے ضلعی انتظا میہ نے اشیائے صرف کی نئی قیمتیں مقرر کر دیں

Next Post
لیہ ۔ کنزیومر اور تاجر نمائندگان کی باہمی مشاورت سے سے ضلعی انتظا میہ نے اشیائے صرف کی نئی قیمتیں مقرر کر دیں

لیہ ۔ کنزیومر اور تاجر نمائندگان کی باہمی مشاورت سے سے ضلعی انتظا میہ نے اشیائے صرف کی نئی قیمتیں مقرر کر دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
کروڑ لعل عیسن۔ (صبح پا کستان ) ڈسٹرکٹ زکوة آفیسر مس ثمینہ فاخرہ بتول نے اپنے سٹاف اقبال حسین ۔تنویر حسین کے ہمراہ یونین کونسل چک 90 ایم ایل کی دس مقامی زکوة کمیٹیوں کے مستحقین کی رقوم کی منتقلی کی تصدیق کی ۔اس موقع پر مقامی زکوة کمیٹی کلرک ملک فدا حسین جگ اور دیگر سٹاف بھی موجود تھے۔ چک نمبر 86 ایم ایل چک نمبر 86- اے ایم ایل چک 91 _ایم ایل چک 92 ایم ایل چک 94 ایم ایل چک 95 ایم ایل چک 96 ایم ایل چک 76 ٹی ڈی اے چک 77 ٹی ڈی اے کی زکوة کمیٹیوں کے مستحقین سے فردا،`` فردا`` عید پر ملنے والی گرانٹ مبلغ 12965 روپے کی بابت تصدیق کی۔ اس موقع پر دس مقامی زکوة کمیٹیوں کے تمام مستحقین نے ملنے والی رقوم کی تصدیق کروائی۔ ۔۔تمام مستحقین زکوة نے پوری رقم ملنے کی تصدیق کی کسی قسم کی کرپشن کی شکایت نہ کی۔ مس ثمینہ فاخرہ بتول نے اس موقع پر تمام مستحقین زکوة کو کہا کہ کسی شکایت یا کرپشن کی بابت ضلعی زکوة کمیٹی دفتر لیہ کو آگاہ کیا جائے اور آپ سب کی ہر قسم کی امداد کی جائے گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.