• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعظم کا مودی کو عالمی سطح پر شدید ردعمل دینے کا فیصلہ

webmaster by webmaster
اگست 22, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیراعظم کا مودی کو عالمی سطح پر شدید ردعمل دینے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی سرکار کے قبضے اور کشمیریوں پر ظلم کے خلاف آواز اٹھانے اور نریندر مودی کو عالمی سطح پر شدید ردعمل دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سفاک مودی سرکار تمام انسانی و بین الاقوامی قوانین و ضوابط روندتے ہوئے کشمیریوں کو ظلم و ستم کا نشانہ بنا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سلامتی کونسل کی قراردادوں، دوطرفہ معاہدوں کی موجودگی میں کشمیر پر غاصبانہ قبضے کا کوئی جواز نہیں۔

عمران خان نے مزید کہا کہ بطور سفیر مقبوضہ کشمیر کے عوام کی آواز دنیا کے ہر فورم پر اٹھاؤں گا۔

وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک جانے والے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف بھرپور احتجاج کی تیاریوں کی ہدایت کی۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نیویارک میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی چنگیزیت کے خلاف کمیونٹی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو متحرک کرے۔

Post Views: 32
Source: جنگ
Previous Post

قندیل بلوچ قتل کیس، والدین نے ملزم بیٹوں کو معاف کردیا، عدالت میں حلف نامہ جمع

Next Post

کیبل آپریٹرز کا ملک بھر میں بھارتی چینلز کے بائیکاٹ کا اعلان

Next Post
کیبل آپریٹرز کا ملک بھر میں بھارتی چینلز کے بائیکاٹ کا اعلان

کیبل آپریٹرز کا ملک بھر میں بھارتی چینلز کے بائیکاٹ کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی سرکار کے قبضے اور کشمیریوں پر ظلم کے خلاف آواز اٹھانے اور نریندر مودی کو عالمی سطح پر شدید ردعمل دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سفاک مودی سرکار تمام انسانی و بین الاقوامی قوانین و ضوابط روندتے ہوئے کشمیریوں کو ظلم و ستم کا نشانہ بنا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سلامتی کونسل کی قراردادوں، دوطرفہ معاہدوں کی موجودگی میں کشمیر پر غاصبانہ قبضے کا کوئی جواز نہیں۔ عمران خان نے مزید کہا کہ بطور سفیر مقبوضہ کشمیر کے عوام کی آواز دنیا کے ہر فورم پر اٹھاؤں گا۔ وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک جانے والے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف بھرپور احتجاج کی تیاریوں کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نیویارک میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی چنگیزیت کے خلاف کمیونٹی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو متحرک کرے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.