• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے والے پولیس ملازم کو محلے والوں نے پکڑا ، پیٹی بھا ئیوں نے چھوڑ دیا ، متاثرہ خاندان کا احتجاج

webmaster by webmaster
اگست 22, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے والے پولیس ملازم کو محلے والوں نے پکڑا ، پیٹی بھا ئیوں نے چھوڑ دیا ، متاثرہ خاندان کا احتجاج

لیہ (صبح پا کستان ) رات کے اندھیرے میں گھر گھسنے والے پولیس ملازم کو اہلیان علاقہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا تھانہ سٹی نے گرفتار ملزم کو بھگا دیا ،

ملزم نے عبوری کر لی ، متاثرہ خاندان نے ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا ، ایس ایچ او عرفان باجوہ نے ملزم کی گرفتاری کی یقین دیہانی کراکر احتجاج ختم کرا دیا تفصیل کے مطابق چند دن قبل وارڈ نمبر 9 میں عقب جی پی او لیہ عمران نامی پولیس اہلکار طارق نامی شخص کے گھر میں گھس گیا تھا شور شرابہ پر اہلیان محلہ نے پکڑ کر پولیس سب انسپیکٹر شفااللہ نیازی کے سپرد کیا تھا جبکہ پولیس نے 574/19 دفعہ 456 ت پ درج کیا لیکن مزید کاروائی کی بجائے گرفتار ملزم کو بھگا دیا جس نے عدالت سے قبل از وقت ضمانت حاصل کر لی جس پر متاثرہ خاندان طارق وغیرہ نے ڈسٹرکٹ پریس کلب کےسامنے احتجاج کیا اور انصاف مہیا کرنے کا مطالبہ کیا جس پر ایس ایس ایچ او عرفان باجوہ نے متاثرین کو یقین دیہانی کرائی کہ کل پیشی کے بعد ملزم کو گرفتار کیا جائے گا جس پر متاثرین نے احتجاج ختم کر دیا۔۔۔۔

Post Views: 39
Tags: layyah news
Previous Post

کیبل آپریٹرز کا ملک بھر میں بھارتی چینلز کے بائیکاٹ کا اعلان

Next Post

کروڑ لعل عیسن۔دریائی کٹاءو کے متاثرین کا 24 اگست کو احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان

Next Post
کروڑ لعل عیسن۔دریائی کٹاءو کے متاثرین کا 24 اگست کو احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان

کروڑ لعل عیسن۔دریائی کٹاءو کے متاثرین کا 24 اگست کو احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ (صبح پا کستان ) رات کے اندھیرے میں گھر گھسنے والے پولیس ملازم کو اہلیان علاقہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا تھانہ سٹی نے گرفتار ملزم کو بھگا دیا ، ملزم نے عبوری کر لی ، متاثرہ خاندان نے ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا ، ایس ایچ او عرفان باجوہ نے ملزم کی گرفتاری کی یقین دیہانی کراکر احتجاج ختم کرا دیا تفصیل کے مطابق چند دن قبل وارڈ نمبر 9 میں عقب جی پی او لیہ عمران نامی پولیس اہلکار طارق نامی شخص کے گھر میں گھس گیا تھا شور شرابہ پر اہلیان محلہ نے پکڑ کر پولیس سب انسپیکٹر شفااللہ نیازی کے سپرد کیا تھا جبکہ پولیس نے 574/19 دفعہ 456 ت پ درج کیا لیکن مزید کاروائی کی بجائے گرفتار ملزم کو بھگا دیا جس نے عدالت سے قبل از وقت ضمانت حاصل کر لی جس پر متاثرہ خاندان طارق وغیرہ نے ڈسٹرکٹ پریس کلب کےسامنے احتجاج کیا اور انصاف مہیا کرنے کا مطالبہ کیا جس پر ایس ایس ایچ او عرفان باجوہ نے متاثرین کو یقین دیہانی کرائی کہ کل پیشی کے بعد ملزم کو گرفتار کیا جائے گا جس پر متاثرین نے احتجاج ختم کر دیا۔۔۔۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.