• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ بی زیڈ یو ، بی اے / بی ایس نتائج میں غیر معمولی تا خیر، طلباء کا ااحتجاج

webmaster by webmaster
اگست 21, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ بی زیڈ یو ، بی اے /  بی ایس نتائج میں  غیر معمولی تا خیر،  طلباء کا ااحتجاج

لیہ { صبح پا کستان} بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے بی اے / بی ایس سی کے نتائج میں تاخیر ، دیگر یونیورسٹیز کے داخلے بند ہونے کا خدشہ ، طلباء کاپریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ،

رزلٹ جلد از جلد نکالنے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنےطلباء کا کہنا تھا کہ بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان نے بی اے بی ایس سی کے سالانہ امتحانات کے بعد رزلٹ دینے میں تاخیر کررہی ہے جس سے دیگر یونیورسٹیز کے داخلے بند ہونے کو ہیں۔۔جس کی وجہ سے نوجوانوں کو اعلی تعلیم کے لئیے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ، دیگر یونیورسٹیز کے داخلہ بند ہونے سے ہمیں اسی یونیورسٹی کے چند ڈیپارٹمنٹ میں ہی داخلے ملیں گے جبکہ سیٹیں کم ہونے پر ایک سال ضائع ہونے کا خطرہ ہے لہذہ ہمارا چانسلر گورنر پنجاب ، وائس چانسلر زکریا یونیورسٹی ملتان سے مطالبہ ہے کہ ہمارا رزلٹ جلد از جلد اناونس کیا جائے تاکہ ہم دیگر یونیورسٹیز میں داخلہ لے سکیں۔

رپورٹ ۔ مہر کامران تھند ۔ پریس رپورٹر

Post Views: 43
Tags: layyah news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔ 67 سالہ فلپائنی خاتون پاکستانی شہری کی محبت میں پیر جگی پہنچ گئی ، شادی کے لئے اسلام قبول کر نے کے لئے تیار

Next Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ امن کمیٹی کا اجلاس ،محرم الحرام میں فول پروف سیکورٹی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت

Next Post
لیہ ۔ ڈسٹرکٹ امن کمیٹی کا اجلاس ،محرم الحرام میں فول پروف سیکورٹی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ امن کمیٹی کا اجلاس ،محرم الحرام میں فول پروف سیکورٹی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ { صبح پا کستان} بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے بی اے / بی ایس سی کے نتائج میں تاخیر ، دیگر یونیورسٹیز کے داخلے بند ہونے کا خدشہ ، طلباء کاپریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، رزلٹ جلد از جلد نکالنے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنےطلباء کا کہنا تھا کہ بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان نے بی اے بی ایس سی کے سالانہ امتحانات کے بعد رزلٹ دینے میں تاخیر کررہی ہے جس سے دیگر یونیورسٹیز کے داخلے بند ہونے کو ہیں۔۔جس کی وجہ سے نوجوانوں کو اعلی تعلیم کے لئیے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ، دیگر یونیورسٹیز کے داخلہ بند ہونے سے ہمیں اسی یونیورسٹی کے چند ڈیپارٹمنٹ میں ہی داخلے ملیں گے جبکہ سیٹیں کم ہونے پر ایک سال ضائع ہونے کا خطرہ ہے لہذہ ہمارا چانسلر گورنر پنجاب ، وائس چانسلر زکریا یونیورسٹی ملتان سے مطالبہ ہے کہ ہمارا رزلٹ جلد از جلد اناونس کیا جائے تاکہ ہم دیگر یونیورسٹیز میں داخلہ لے سکیں۔ رپورٹ ۔ مہر کامران تھند ۔ پریس رپورٹر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.