کوٹ سلطان{ صبح پا کستان} دیہاتی نوجوان کے عشق میں مبتلا ہو کر 67 سالہ جاپانی خاتون کوٹ سلطان کے نواحی علاقہ پیر جگی شریف پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق فلپاءینی خاتون کا نام ” یولینڈا “ ہے ۔ یولینڈا کی پیر جگی کے24 سا لہ نوجوان شہروز ساجد سے فیس بک پر دوستی ہوئی جو کہ وقت کے ساتھ ساتھ محبت میں تبدیل ہو گئی ۔ خاتون محبت میں گرفتار ہو کر کوٹ سلطان کے نواحی قصبے پیر جگی شریف پہنچ گئی ہے معلوم ہوا ہے کہ بیرون ملک سے آ نے والی خاتون شہروز سے شادی کرنے کی خوا ہشمند ہے اور وہ شادی کر نے لءے اسلام قبول بھی کرنا چا ہتی ہے ۔ لیکن شہروز کے والدین نے شادی کی تردید کی ہے ۔۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










