• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔ فرید آباد کالونی سے ملحقہ آبادی میں سیوریج کا گندہ پانی جوہڑ کی شکل اختیار کر گیا

webmaster by webmaster
اگست 16, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان ۔ فرید آباد کالونی سے ملحقہ آبادی میں سیوریج کا گندہ پانی جوہڑ کی شکل اختیار کر گیا

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان ) فرید آباد کالونی سے ملحقہ آبادی محلہ اکرام آباد رسول پورہ یو سی 10وارڈ نمبر3انتظامیہ اور میونسپل کارپوریشن کی عدم دلچسپی کے باعث سیوریج کا گندہ پانی جوہڑ کی شکل اختیار کر گیاہے علاقہ مکینوں خصوصاً نمازیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے گندہ پانی گھروں میں داخل ہوکر موذی امراض کا سبب بن رہا ہے مکانوں کی بنیادیں کمزور ہونے کا بھی خدشہ ہے یہ بات یو سی10وارڈ نمبر3کے رہائشیوں ، عبدالغفار، مرزا محمد علیم ، مرزا سفیان ، راشد گلو، خالد لاشاری ، سید محمد زرشان شاہ ، نزاکت علی قریشی ، محمد علی المعروف مما، شاکر مغل نے پر امن احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ پورا وارڈ میں سیوریج کا گندہ پانی پھیلنے جریزہ بنا ہوا ہے عوامی نمائندے اور انتظامیہ بے تحاشہ لاءٹنگ پر تو اخراجات صرف کر رہی ہے لیکن بنیادی سہولیات فراہم کرنے سے قاصر ہیں انہوں نے میونسپل کارپوریشن انچارج، ڈپٹی کمشنر اور کمشنر سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے یوسی10وارڈ نمبر3کی سیوریج بحال کرائی جائے تاکہ علاقہ مکین کو آمدورفت خصوصاً نمازیوں کو مسجد تک رسائی میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔

Tags: DG khan news
Previous Post

تعصبات سے بالا تر ہوکر قومی مفادات کے لیے کام کرنے کی ضرورت ہے ، ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ

Next Post

لیہ ۔ کلین اینڈ گرین پنجاب مہم کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ پریس کلب میں شجرکاری

Next Post
لیہ ۔ کلین اینڈ گرین پنجاب مہم کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ پریس کلب میں شجرکاری

لیہ ۔ کلین اینڈ گرین پنجاب مہم کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ پریس کلب میں شجرکاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان ) فرید آباد کالونی سے ملحقہ آبادی محلہ اکرام آباد رسول پورہ یو سی 10وارڈ نمبر3انتظامیہ اور میونسپل کارپوریشن کی عدم دلچسپی کے باعث سیوریج کا گندہ پانی جوہڑ کی شکل اختیار کر گیاہے علاقہ مکینوں خصوصاً نمازیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے گندہ پانی گھروں میں داخل ہوکر موذی امراض کا سبب بن رہا ہے مکانوں کی بنیادیں کمزور ہونے کا بھی خدشہ ہے یہ بات یو سی10وارڈ نمبر3کے رہائشیوں ، عبدالغفار، مرزا محمد علیم ، مرزا سفیان ، راشد گلو، خالد لاشاری ، سید محمد زرشان شاہ ، نزاکت علی قریشی ، محمد علی المعروف مما، شاکر مغل نے پر امن احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ پورا وارڈ میں سیوریج کا گندہ پانی پھیلنے جریزہ بنا ہوا ہے عوامی نمائندے اور انتظامیہ بے تحاشہ لاءٹنگ پر تو اخراجات صرف کر رہی ہے لیکن بنیادی سہولیات فراہم کرنے سے قاصر ہیں انہوں نے میونسپل کارپوریشن انچارج، ڈپٹی کمشنر اور کمشنر سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے یوسی10وارڈ نمبر3کی سیوریج بحال کرائی جائے تاکہ علاقہ مکین کو آمدورفت خصوصاً نمازیوں کو مسجد تک رسائی میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.