• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے،آئندہ یوم آزادی کشمیری ہمارے ساتھ منائیں گے :وزیر اعلیٰ پنجاب

webmaster by webmaster
اگست 16, 2019
in First Page, لاہور
0
عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے،آئندہ یوم آزادی کشمیری ہمارے ساتھ منائیں گے :وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور . وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ آئندہ یوم آزاد ی کشمیر ی ہمارے ساتھ منائیں گے ،پنجاب کے ہر ضلع میں ایک شاہراہ کو کشمیر سے منسوب کیا جائے گا ، نو پارکس کشمیر سے منسوب کئے جائیں گے ۔

چیئر نگ کراس پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ آئندہ یوم آزادی کشمیر ی ہمارے ساتھ منائیں گے ،پنجاب کے ہر ضلع میں ایک شاہراہ کو کشمیر سے منسوب کیا جائے گا ، نو پارکس کشمیر سے منسوب کئے جائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے، وزیر اعظم کی ہدایت پرآج ملک بھر میں ”یوم سیاہ “منایا جارہاہے۔

عثمان بزدار نے اس موقع پر ”کشمیر بنے کا پاکستان“کے نعرے بھی لگائے اور کہا کہ ہر ہفتے احتجاجی ریلی نکالنے کا سلسلہ جاری رہے گا ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی اور سفارتی امداد ہر صورت جاری رکھے گا۔

Post Views: 11
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

یوم یکجہتی کشمیر ،کشمیر بنے گا پا کستان .. میزبان ۔ انجم صحرائی ، عنا یت کاشف ایڈووکیٹ

Next Post

لیہ ۔جشن آزادی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن ہے ،ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید اور دیگرمقررین کا خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لاہور . وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ آئندہ یوم آزاد ی کشمیر ی ہمارے ساتھ منائیں گے ،پنجاب کے ہر ضلع میں ایک شاہراہ کو کشمیر سے منسوب کیا جائے گا ، نو پارکس کشمیر سے منسوب کئے جائیں گے ۔ چیئر نگ کراس پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ آئندہ یوم آزادی کشمیر ی ہمارے ساتھ منائیں گے ،پنجاب کے ہر ضلع میں ایک شاہراہ کو کشمیر سے منسوب کیا جائے گا ، نو پارکس کشمیر سے منسوب کئے جائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے، وزیر اعظم کی ہدایت پرآج ملک بھر میں ”یوم سیاہ “منایا جارہاہے۔ عثمان بزدار نے اس موقع پر ”کشمیر بنے کا پاکستان“کے نعرے بھی لگائے اور کہا کہ ہر ہفتے احتجاجی ریلی نکالنے کا سلسلہ جاری رہے گا ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی اور سفارتی امداد ہر صورت جاری رکھے گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.