• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملک بھر کی طرح ضلع لیہ میں بھی بھا رت کا یو م آزادی بلیک ڈے کے طور پر منا یا گیا

webmaster by webmaster
اگست 15, 2019
in لیہ نیوز
0
ملک بھر کی طرح ضلع لیہ میں بھی بھا رت کا یو م آزادی بلیک ڈے کے طور پر منا یا گیا

لیہ( صبح پا کستان )ملک بھر کی طرح ضلع لیہ میں بھی بھا رت کے یو م آزادی کے موقع پر یوم سیاہ منا یا گیا ضلع بھر میں ریلیاں نکا لی گئیں مرکزی ریلی فوراہ چوک سے ٹی ڈی اے چوک تک ڈپٹی کمشنر ذیشان جا وید ، معاون خصوصی وزیراعلی پنجا ب سید رفاقت علی گیلا نی ، صوبا ئی پا رلیما نی سیکرٹری سردار شہاب الدین خان سیہڑ ، صوبا ئی پا رلیما نی سیکرٹری محمدطا ہر رندھاوا، ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ ، پی ٹی آئی رہنما بشارت رندھاوا، سنجن خان تنگوانی کی قیادت میں نکا لی گئی ۔ ریلی میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے بشمو ل سیاسی و سما جی کا ر کن ، سول سوساءٹی ، سرکاری افسران ، اساتذہ کرام ، طلبا ء و طا لبا ت اور عام شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی شرکاء نے بینرز و پلے کا رڈز اٹھا رکھے تھے جن پر کشمیریوں کی جدو جہد آزادی اور انڈیا کے مظالم کے خلا ف نعرے درج تھے ۔ شرکا ء جو ش خروش سے نعرے لگا تے ہو ئے اختتا می مقام تک پہنچے ۔ ریلی میں شرکت کے لئے معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجا ب سید رفاقت علی گیلا نی میں ریلی غوثیہ منزل سے فوراہ چوک پہنچی ۔ اسی طرح کو ٹ سلطان سے سجن خان کی قیادت میں ، چوک اعظم سے محمد طا ہر رندھاوا کی قیا دت میں ریلیاں مرکزی قیادت میں شمو لیت کے لئے فوراہ چوک پہنچی ۔

ٍیو م سیاہ منا نے کا مقصد دنیا کی تو جہ نہتے اور مظلوم کشمیریوں کی جدو جہد آزادی کی آواز کی دنیا بھر میں کے تمام مما لک تک پہنچانا مقصود ہے ۔ تا کہ دنیا کی تو جہ کشمیر پر انڈیا کے غاصبا نہ تسلط اور کشمیر یوں پر بلا جواز تشد و بر بریت اور یواین او کی قراردادوں کے بر عکس جبری قبضہ سے نجا ت دلا نا ہے جس کے لئے پا کستا نی قوم کشمیر کی آزادی تک چین سے نہیں بیٹھے گی اور وزیر اعظم پاکستان کی آواز پر سیسہ پلا ئی دیوار ثابت ہو ں گے ۔ یہ مقررین نے یو م سیاہ کے موقع منعقدہ ریلی کے اختتا م پر خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔ ریلی سے ڈپٹی کمشنر ذیشان جا وید ، معاون خصوصی وزیراعلی پنجا ب سید رفاقت علی گیلا نی ، صوبا ئی پا رلیما نی سیکرٹری سردار شہاب الدین خان سیہڑ ، صوبا ئی پارلیما نی سیکرٹری محمدطا ہر رندھاوا، ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ ، پی ٹی آئی رہنما بشارت رندھاوا، سنجن خان تنگوانی نے خطا ب کیا ۔ اس موقع پر شرکا ء نے بینرز و پلے کا رڈز اٹھا رکھے تھے ۔ جن پر انڈیا کے مظا لم کے خلاف مذمتی نعرے درج تھے ۔ مقررین نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ بھارت کی تاریخ جس طرح اقلیتوں کے ساتھ ظلم و جبر سے بھری پڑی ہے اس طرح وہ مقبوضہ کشمیر میں بھی کشمیریوں پر مظالم ڈھائے ہو ئے ہے ۔ جس کے لئے پا کستا نی قوم کشمیر یو ں کے ساتھ اظہا ر یکجہتی کے اٹھ کھڑی ہے اور گلی گلی نگر نگر نکلنے والی ریلیاں اس با ت کی دلیل ہیں کہ کشمیر کی آزادی تک پا کستا نی قوم چین سے نہیں بیٹھے گی ۔ اور یہ ایک حقیقت ہے کہ ظلم آخر مٹ کر ہی رہتا ہے ۔ وہ دن دور نہیں جب انڈیا ٹکڑے ٹکڑ ے ہو کر بکھر جائے گا اور انڈیا میں تمام اقلیتیں اپنا اپنا وطن حاصل کر لیں گی ۔

Post Views: 34
Tags: layyah news
Previous Post

راجن پور ۔ پاکستان کا بچہ بچہ کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے ۔ یوم سیاہ ریلی سے مقررین کا خطاب

Next Post

کشمیر متنازعہ علاقہ ،کشمیر سے اٹھنے والی آواز عدل وانصاف کیلئے ہے ،فخرامام

Next Post
کشمیر متنازعہ علاقہ ،کشمیر سے اٹھنے والی آواز عدل وانصاف کیلئے ہے ،فخرامام

کشمیر متنازعہ علاقہ ،کشمیر سے اٹھنے والی آواز عدل وانصاف کیلئے ہے ،فخرامام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ( صبح پا کستان )ملک بھر کی طرح ضلع لیہ میں بھی بھا رت کے یو م آزادی کے موقع پر یوم سیاہ منا یا گیا ضلع بھر میں ریلیاں نکا لی گئیں مرکزی ریلی فوراہ چوک سے ٹی ڈی اے چوک تک ڈپٹی کمشنر ذیشان جا وید ، معاون خصوصی وزیراعلی پنجا ب سید رفاقت علی گیلا نی ، صوبا ئی پا رلیما نی سیکرٹری سردار شہاب الدین خان سیہڑ ، صوبا ئی پا رلیما نی سیکرٹری محمدطا ہر رندھاوا، ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ ، پی ٹی آئی رہنما بشارت رندھاوا، سنجن خان تنگوانی کی قیادت میں نکا لی گئی ۔ ریلی میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے بشمو ل سیاسی و سما جی کا ر کن ، سول سوساءٹی ، سرکاری افسران ، اساتذہ کرام ، طلبا ء و طا لبا ت اور عام شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی شرکاء نے بینرز و پلے کا رڈز اٹھا رکھے تھے جن پر کشمیریوں کی جدو جہد آزادی اور انڈیا کے مظالم کے خلا ف نعرے درج تھے ۔ شرکا ء جو ش خروش سے نعرے لگا تے ہو ئے اختتا می مقام تک پہنچے ۔ ریلی میں شرکت کے لئے معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجا ب سید رفاقت علی گیلا نی میں ریلی غوثیہ منزل سے فوراہ چوک پہنچی ۔ اسی طرح کو ٹ سلطان سے سجن خان کی قیادت میں ، چوک اعظم سے محمد طا ہر رندھاوا کی قیا دت میں ریلیاں مرکزی قیادت میں شمو لیت کے لئے فوراہ چوک پہنچی ۔ ٍیو م سیاہ منا نے کا مقصد دنیا کی تو جہ نہتے اور مظلوم کشمیریوں کی جدو جہد آزادی کی آواز کی دنیا بھر میں کے تمام مما لک تک پہنچانا مقصود ہے ۔ تا کہ دنیا کی تو جہ کشمیر پر انڈیا کے غاصبا نہ تسلط اور کشمیر یوں پر بلا جواز تشد و بر بریت اور یواین او کی قراردادوں کے بر عکس جبری قبضہ سے نجا ت دلا نا ہے جس کے لئے پا کستا نی قوم کشمیر کی آزادی تک چین سے نہیں بیٹھے گی اور وزیر اعظم پاکستان کی آواز پر سیسہ پلا ئی دیوار ثابت ہو ں گے ۔ یہ مقررین نے یو م سیاہ کے موقع منعقدہ ریلی کے اختتا م پر خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔ ریلی سے ڈپٹی کمشنر ذیشان جا وید ، معاون خصوصی وزیراعلی پنجا ب سید رفاقت علی گیلا نی ، صوبا ئی پا رلیما نی سیکرٹری سردار شہاب الدین خان سیہڑ ، صوبا ئی پارلیما نی سیکرٹری محمدطا ہر رندھاوا، ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ ، پی ٹی آئی رہنما بشارت رندھاوا، سنجن خان تنگوانی نے خطا ب کیا ۔ اس موقع پر شرکا ء نے بینرز و پلے کا رڈز اٹھا رکھے تھے ۔ جن پر انڈیا کے مظا لم کے خلاف مذمتی نعرے درج تھے ۔ مقررین نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ بھارت کی تاریخ جس طرح اقلیتوں کے ساتھ ظلم و جبر سے بھری پڑی ہے اس طرح وہ مقبوضہ کشمیر میں بھی کشمیریوں پر مظالم ڈھائے ہو ئے ہے ۔ جس کے لئے پا کستا نی قوم کشمیر یو ں کے ساتھ اظہا ر یکجہتی کے اٹھ کھڑی ہے اور گلی گلی نگر نگر نکلنے والی ریلیاں اس با ت کی دلیل ہیں کہ کشمیر کی آزادی تک پا کستا نی قوم چین سے نہیں بیٹھے گی ۔ اور یہ ایک حقیقت ہے کہ ظلم آخر مٹ کر ہی رہتا ہے ۔ وہ دن دور نہیں جب انڈیا ٹکڑے ٹکڑ ے ہو کر بکھر جائے گا اور انڈیا میں تمام اقلیتیں اپنا اپنا وطن حاصل کر لیں گی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.