• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07

previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور ۔ پاکستان کا بچہ بچہ کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے ۔ یوم سیاہ ریلی سے مقررین کا خطاب

webmaster by webmaster
اگست 15, 2019
in جنوبی پنجاب
0
راجن پور ۔ پاکستان کا بچہ بچہ کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے ۔ یوم سیاہ ریلی سے مقررین کا خطاب

راجن پور( صبح پا کستان ) آج 15اگست یوم سیاہ کے طور پر منایا گیاہے ۔ اس سلسلہ میں ریلی نکالی گئی ۔ جس کی قیادت صوبائی وزیر لائیو اسٹاک پنجاب سردار حسنین بہادر خان دریشک نے کی ۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور محمد افضل ناصر خان،ایم این اے سرادر نصراللہ خان دریشک ،ممبران صوبائی اسمبلی پنجاب سردار اویس خان دریشک اور سردار فاروق امان اللہ خان دریشک ،ضلعی آفیسران،وکلاء ،میڈیا کے نمائندگان،انجمن تاجران،سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ معززین شہر یوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ یہ ریلی فخر جہاں پارک سے شروع ہوئی اور کچہری چوک پر اختتام پذیر ہوئی ۔ ریلی میں نعرہ تکبیر ،اللہ و اکبر کے فلک شگاف نعرے لگائے گئے ۔ ریلی کے اختتام پر ڈپٹی کمشنرمحمد افضل ناصر خان اور ایم این اے سردار نصراللہ خان دریشک نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کشمیر میں اپنا ظلم بند کرے ۔ کشمیرپاکستان کی شہ رگ ہے ۔ ہم سب کشمیری مسلمانوں کے ساتھ ہیں اور انشاء اللہ کشمیر کو آزاد کر کے رہیں ہے ۔ پاکستان کا بچہ بچہ کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے ۔ اگر ضرورت پڑی تو ہم خون کا ایک ایک قطرہ بھی قربان کر دیں گے ۔

Post Views: 13
Tags: rajan pur news
Previous Post

لیہ ۔ کشمیر پر بھارتی تسلط کے خلاف آج 15اگست بلیک ڈے کے موقع پر ریلی نکالی جا ئے گی

Next Post

ملک بھر کی طرح ضلع لیہ میں بھی بھا رت کا یو م آزادی بلیک ڈے کے طور پر منا یا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
راجن پور( صبح پا کستان ) آج 15اگست یوم سیاہ کے طور پر منایا گیاہے ۔ اس سلسلہ میں ریلی نکالی گئی ۔ جس کی قیادت صوبائی وزیر لائیو اسٹاک پنجاب سردار حسنین بہادر خان دریشک نے کی ۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور محمد افضل ناصر خان،ایم این اے سرادر نصراللہ خان دریشک ،ممبران صوبائی اسمبلی پنجاب سردار اویس خان دریشک اور سردار فاروق امان اللہ خان دریشک ،ضلعی آفیسران،وکلاء ،میڈیا کے نمائندگان،انجمن تاجران،سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ معززین شہر یوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ یہ ریلی فخر جہاں پارک سے شروع ہوئی اور کچہری چوک پر اختتام پذیر ہوئی ۔ ریلی میں نعرہ تکبیر ،اللہ و اکبر کے فلک شگاف نعرے لگائے گئے ۔ ریلی کے اختتام پر ڈپٹی کمشنرمحمد افضل ناصر خان اور ایم این اے سردار نصراللہ خان دریشک نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کشمیر میں اپنا ظلم بند کرے ۔ کشمیرپاکستان کی شہ رگ ہے ۔ ہم سب کشمیری مسلمانوں کے ساتھ ہیں اور انشاء اللہ کشمیر کو آزاد کر کے رہیں ہے ۔ پاکستان کا بچہ بچہ کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے ۔ اگر ضرورت پڑی تو ہم خون کا ایک ایک قطرہ بھی قربان کر دیں گے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.