• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بھارت کشمیر میں اپنے جرائم نہیں چھپاسکتا،گورنرپنجاب

webmaster by webmaster
اگست 14, 2019
in First Page, لاہور
0
بھارت کشمیر میں اپنے جرائم نہیں چھپاسکتا،گورنرپنجاب

لاہور۔ گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے نر یندر مودی کو مسلمانوں انسانیت اور امن کاقاتل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت جتنے مر ضی کر فیو لگا لے وہ کشمیر میں اپنے جرائم کو چھپا نہیں سکتاآج بھارت کا اصلی چہرہ دنیا میں بے نقاب ہورہا ہے ۔ وہ بادشاہی مسجد میں نماز عید کی ادائیگی کے بعدگور نر ہاؤس لاہور میں چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر ۔آئی جی پنجاب کیپٹن(ر) عارف نواز ۔پیر سید ناظم حسین شاہ سمیت میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ گور نر پنجاب چوہدری محمدسرورنے کہا کہ بدقسمتی سے اقوام متحدہ سمیت دیگر عالمی ادارے کشمیرمیں بھارتی مظالم پر اپنی ذمہ داری پوری نہیں کر رہے ہیں انکو چاہیے وہ کشمیر کے معاملے پر آنکھیں بند کرنے کی بجائے اس کا سخت نوٹس لیں ورنہ خطے میں معاملات خطر ناک حد تک خراب ہوسکتے ہیں کیونکہ بھارت کے جنگی جنون میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم آج بھی کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ سمجھتے ہیں اور بھارت سے بھی کہنا چاہتے ہیں کہ وہ کشمیر یوں پر مظالم بند کر یں مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کر یں کیونکہ وہ بند وق اور گولی کی طاقت سے کسی بھی صورت کشمیر یوں کی آواز کو دبانہیں سکتا۔ ۔انہوں نے کہا کہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کو چاہیے وہ کشمیر کا دورہ
کریں اور وہاں اپنی آنکھوں سے دیکھے کہ بھارتی افواج بے گناہ کشمیر یوں کی کیسے نسل کشی کر رہی ہے ۔

Post Views: 39
Source: جنگ نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

راجن پور: دریائے سندھ میں کشتی ڈوب گئی

Next Post

لیہ میں جشن آ زادی کی مرکزی تقریب ڈی پی ایس گرلز ونگ میں منعقد ہو گی

Next Post
لیہ میں جشن آ زادی کی مرکزی تقریب ڈی پی ایس گرلز ونگ میں منعقد ہو گی

لیہ میں جشن آ زادی کی مرکزی تقریب ڈی پی ایس گرلز ونگ میں منعقد ہو گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور۔ گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے نر یندر مودی کو مسلمانوں انسانیت اور امن کاقاتل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت جتنے مر ضی کر فیو لگا لے وہ کشمیر میں اپنے جرائم کو چھپا نہیں سکتاآج بھارت کا اصلی چہرہ دنیا میں بے نقاب ہورہا ہے ۔ وہ بادشاہی مسجد میں نماز عید کی ادائیگی کے بعدگور نر ہاؤس لاہور میں چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر ۔آئی جی پنجاب کیپٹن(ر) عارف نواز ۔پیر سید ناظم حسین شاہ سمیت میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ گور نر پنجاب چوہدری محمدسرورنے کہا کہ بدقسمتی سے اقوام متحدہ سمیت دیگر عالمی ادارے کشمیرمیں بھارتی مظالم پر اپنی ذمہ داری پوری نہیں کر رہے ہیں انکو چاہیے وہ کشمیر کے معاملے پر آنکھیں بند کرنے کی بجائے اس کا سخت نوٹس لیں ورنہ خطے میں معاملات خطر ناک حد تک خراب ہوسکتے ہیں کیونکہ بھارت کے جنگی جنون میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم آج بھی کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ سمجھتے ہیں اور بھارت سے بھی کہنا چاہتے ہیں کہ وہ کشمیر یوں پر مظالم بند کر یں مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کر یں کیونکہ وہ بند وق اور گولی کی طاقت سے کسی بھی صورت کشمیر یوں کی آواز کو دبانہیں سکتا۔ ۔انہوں نے کہا کہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کو چاہیے وہ کشمیر کا دورہ کریں اور وہاں اپنی آنکھوں سے دیکھے کہ بھارتی افواج بے گناہ کشمیر یوں کی کیسے نسل کشی کر رہی ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.