• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ شراب فروشوں کے خلاف پولیس کاروائی ،190کپی شراب برآمد ،دو ملزمان گرفتار

webmaster by webmaster
اگست 1, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ شراب فروشوں کے خلاف پولیس کاروائی ،190کپی شراب برآمد ،دو ملزمان گرفتار

لیہ ( صبح پا کستان ) تھانہ کوٹ سلطان پولیس کا شراب فروشوں کے خلاف کاروائی ،190کپی شراب برآمد ،دو ملزمان گرفتار ،مقدمات درج ،مسلسل کاروائی سے منشیات فروشوں کے حوصلے پست اور عوام کو احساس تحفظ ملا ہے ،ایس ایچ او کوٹ سلطان

تفصیلات کے مطابق تھانہ کوٹ سلطان میں تعینات اے ایس آئی مزمل حسین نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزم خضر عباس کے قبضہ سے 80کپی شراب برآمد کر لی جبکہ نا کہ بندی کے دوران ایک مشکو ک گاڑی کو روک کر چیک کرنے پراورنگزیب نامی شخص کے قبضہ سے 190کپی شراب برآمد ہوئی دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے بند حوالات کیا گیا اور ان کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات کا اندراج کیا گیا ،ایس ایچ او ملک یونس نے مزمل حسین کے ہمراہ تفصیلات بتلاتے ہوئے کہا کہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی جاری ہیں جس کی وجہ سے منشیات فروشوں کے حوصلے پست اور عوام کو احساس تحفظ مل رہا ہے ۔

Post Views: 49
Tags: layyah news
Previous Post

کشمیری سبز ہلالی پرچم کا کفن اوڑھ کروفانبھا رہے ہیں، فردوس عاشق

Next Post

راجن پور ۔ فلڈ بند کی تعمیر میں رکاوٹ ڈالنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی ہو گی ۔ ڈپٹی کمشنرمحمد افضل

Next Post
راجن پور ۔ فلڈ بند کی تعمیر میں رکاوٹ ڈالنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی ہو گی ۔ ڈپٹی کمشنرمحمد افضل

راجن پور ۔ فلڈ بند کی تعمیر میں رکاوٹ ڈالنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی ہو گی ۔ ڈپٹی کمشنرمحمد افضل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ ( صبح پا کستان ) تھانہ کوٹ سلطان پولیس کا شراب فروشوں کے خلاف کاروائی ،190کپی شراب برآمد ،دو ملزمان گرفتار ،مقدمات درج ،مسلسل کاروائی سے منشیات فروشوں کے حوصلے پست اور عوام کو احساس تحفظ ملا ہے ،ایس ایچ او کوٹ سلطان تفصیلات کے مطابق تھانہ کوٹ سلطان میں تعینات اے ایس آئی مزمل حسین نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزم خضر عباس کے قبضہ سے 80کپی شراب برآمد کر لی جبکہ نا کہ بندی کے دوران ایک مشکو ک گاڑی کو روک کر چیک کرنے پراورنگزیب نامی شخص کے قبضہ سے 190کپی شراب برآمد ہوئی دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے بند حوالات کیا گیا اور ان کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات کا اندراج کیا گیا ،ایس ایچ او ملک یونس نے مزمل حسین کے ہمراہ تفصیلات بتلاتے ہوئے کہا کہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی جاری ہیں جس کی وجہ سے منشیات فروشوں کے حوصلے پست اور عوام کو احساس تحفظ مل رہا ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.