• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کشمیری سبز ہلالی پرچم کا کفن اوڑھ کروفانبھا رہے ہیں، فردوس عاشق

webmaster by webmaster
جولائی 31, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
کشمیری سبز ہلالی پرچم کا کفن اوڑھ کروفانبھا رہے ہیں، فردوس عاشق

اسلام آباد ۔ مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کشمیری وفا نبھاتے ہوئے سبز ہلالی پرچم کا کفن اوڑھ رہے جہاں مقبوضہ کشمیر کانام آتاہے پاکستان کا تعارف ہونا شروع ہوجاتاہے ۔

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری ہیں اور کشمیرکے عوام بھارتی ریاستی دہشتگردی کا شکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کے ساتھ اٹوٹ انگ کا رشتہ مضبوط کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے ،وزیر اعظم نے دورہ امریکہ میں مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اجاگر کیا۔

فردوس عاشق اعوان کاکہنا تھا کہ کشمیری وفا نبھاتے ہوئے سبز ہلالی پرچم کا کفن اوڑھ رہے ہیں جہاں مقبوضہ کشمیر کانام آتاہے پاکستان کا تعارف ہونا شروع ہوجاتاہے ۔انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے شہدا کو خراج تحسین عقیدت پیش کرتی ہوں۔

Post Views: 39
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لیے پیشگی حفاظتی انتظامات ، مرکزی کنٹرول روم سے قائم

Next Post

لیہ ۔ شراب فروشوں کے خلاف پولیس کاروائی ،190کپی شراب برآمد ،دو ملزمان گرفتار

Next Post
لیہ ۔ شراب فروشوں کے خلاف پولیس کاروائی ،190کپی شراب برآمد ،دو ملزمان گرفتار

لیہ ۔ شراب فروشوں کے خلاف پولیس کاروائی ،190کپی شراب برآمد ،دو ملزمان گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
اسلام آباد ۔ مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کشمیری وفا نبھاتے ہوئے سبز ہلالی پرچم کا کفن اوڑھ رہے جہاں مقبوضہ کشمیر کانام آتاہے پاکستان کا تعارف ہونا شروع ہوجاتاہے ۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری ہیں اور کشمیرکے عوام بھارتی ریاستی دہشتگردی کا شکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کے ساتھ اٹوٹ انگ کا رشتہ مضبوط کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے ،وزیر اعظم نے دورہ امریکہ میں مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اجاگر کیا۔ فردوس عاشق اعوان کاکہنا تھا کہ کشمیری وفا نبھاتے ہوئے سبز ہلالی پرچم کا کفن اوڑھ رہے ہیں جہاں مقبوضہ کشمیر کانام آتاہے پاکستان کا تعارف ہونا شروع ہوجاتاہے ۔انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے شہدا کو خراج تحسین عقیدت پیش کرتی ہوں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.