• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ناران میں لینڈ سلائیڈنگ حادثہ ،کروڑ سے تعلق رکھنے والے بہن بھائی ہلاک

webmaster by webmaster
جولائی 26, 2019
in لیہ نیوز
1
لیہ ۔ناران میں لینڈ سلائیڈنگ  حادثہ  ،کروڑ سے تعلق رکھنے والے بہن بھائی ہلاک

لیہ۔ { صبح پا کستان }ناران اور شانگلہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہو نے والے حادثہ میں ہلاک ہو نے والے تین سیاحوں میں کروڑ دین پور سے تعلق رکھنے والے سید عابد جواد شاہ اور ان کی بہن شمیم اختر زوجہ ثقلین بھی شا مل ہیں

ایکسپریس نیوز کے مطابق ناران کے سیاحتی مقامات جل کھڈ اور بوڑاوئی میں۔ لینڈ سلائیڈنگ سے 2 سیاح اور 2 چرواہے ملبے تلے دب گئے۔ مقامی افراد اور امدادی کارکنوں نے دونوں سیاحوں کی لاشیں ملبے سے نکالیں جن کی شناخت شمیم اختر زوجہ ثقلین اور عابد جواد ولد بگاہ شاہ کے نام سے ہوئی جو لیہ کے رہائشی تھے۔ ان کی گاڑی پر مٹی کا تودہ آگرا جس کے ملبے تلے وہ دب کر رہ گئے۔ان کے علاوہ دو چرواہے تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔

Post Views: 22
Tags: layyah news
Previous Post

Next Post

حکومت کا اپوزیشن کے جلسے اور ریلیاں نہ روکنے کا فیصلہ

Next Post
حکومت کا اپوزیشن کے جلسے اور ریلیاں نہ روکنے کا فیصلہ

حکومت کا اپوزیشن کے جلسے اور ریلیاں نہ روکنے کا فیصلہ

Comments 1

  1. منصور حسن ہاشمی says:
    7 سال ago

    بہت افسوس ھے ۔اللہ ان کو غریق رحمت کرے

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ۔ { صبح پا کستان }ناران اور شانگلہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہو نے والے حادثہ میں ہلاک ہو نے والے تین سیاحوں میں کروڑ دین پور سے تعلق رکھنے والے سید عابد جواد شاہ اور ان کی بہن شمیم اختر زوجہ ثقلین بھی شا مل ہیں ایکسپریس نیوز کے مطابق ناران کے سیاحتی مقامات جل کھڈ اور بوڑاوئی میں۔ لینڈ سلائیڈنگ سے 2 سیاح اور 2 چرواہے ملبے تلے دب گئے۔ مقامی افراد اور امدادی کارکنوں نے دونوں سیاحوں کی لاشیں ملبے سے نکالیں جن کی شناخت شمیم اختر زوجہ ثقلین اور عابد جواد ولد بگاہ شاہ کے نام سے ہوئی جو لیہ کے رہائشی تھے۔ ان کی گاڑی پر مٹی کا تودہ آگرا جس کے ملبے تلے وہ دب کر رہ گئے۔ان کے علاوہ دو چرواہے تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.