• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

webmaster by webmaster
جولائی 26, 2019
in First Page, لاہور
0

لاہور: متحدہ اپوزیشن کے مال روڈ پر جلسہ کرنے پر شہباز شریف سمیت 58 قومی و صوبائی اسمبلی ارکان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

متحدہ اپوزیشن کی جانب سے گزشتہ روز اجازت نہ ملنے کے باوجود مال روڈ پر جلسہ کیا گیا جس پر پولیس نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف، روحیل اصغر، ڈاکٹر اسد اشرف، عظمیٰ بخاری اور دیگر پارٹی کے قائدین سمیت 58 قومی و صوبائی اسمبلی ارکان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے، مقدمہ لاہور کے تھانہ سول لائنز میں درج کیا گیا ہے جب کہ مقدمہ میں مزید 1800 نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔

مقدمہ ایس ایچ او سول لائنز کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں ساؤنڈسسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی، سرکاری ملازمین پر تشدد، امن و امان میں خلل ڈالنے اور سڑک بلاک کرنے سمیت دیگر دفعات کو شامل کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز مال روڈ پر جلسے کی اجازت نہ ملنے کے باوجود اپوزیشن اتحاد نے چئیرنگ کراس پر جلسہ کیا تھا جس سے شہباز شریف نے خطاب کیا تھا۔ اس موقع پر پولیس اہلکاروں اور کارکنوں میں متعدد بار لڑائی جھگڑے بھی ہوئے، پولیس کارکنوں کو روکنے کی رکاوٹیں لگاتی تو کچھ ہی دیر میں رکاوٹیں ہٹادی جاتیں۔

Post Views: 21
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔ متحدہ اپوزیشن کی کال پر یوم سیاہ ریلی اور احتجاجی دھرنا

Next Post

لیہ ۔ناران میں لینڈ سلائیڈنگ حادثہ ،کروڑ سے تعلق رکھنے والے بہن بھائی ہلاک

Next Post
لیہ ۔ناران میں لینڈ سلائیڈنگ  حادثہ  ،کروڑ سے تعلق رکھنے والے بہن بھائی ہلاک

لیہ ۔ناران میں لینڈ سلائیڈنگ حادثہ ،کروڑ سے تعلق رکھنے والے بہن بھائی ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور: متحدہ اپوزیشن کے مال روڈ پر جلسہ کرنے پر شہباز شریف سمیت 58 قومی و صوبائی اسمبلی ارکان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے گزشتہ روز اجازت نہ ملنے کے باوجود مال روڈ پر جلسہ کیا گیا جس پر پولیس نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف، روحیل اصغر، ڈاکٹر اسد اشرف، عظمیٰ بخاری اور دیگر پارٹی کے قائدین سمیت 58 قومی و صوبائی اسمبلی ارکان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے، مقدمہ لاہور کے تھانہ سول لائنز میں درج کیا گیا ہے جب کہ مقدمہ میں مزید 1800 نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ مقدمہ ایس ایچ او سول لائنز کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں ساؤنڈسسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی، سرکاری ملازمین پر تشدد، امن و امان میں خلل ڈالنے اور سڑک بلاک کرنے سمیت دیگر دفعات کو شامل کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز مال روڈ پر جلسے کی اجازت نہ ملنے کے باوجود اپوزیشن اتحاد نے چئیرنگ کراس پر جلسہ کیا تھا جس سے شہباز شریف نے خطاب کیا تھا۔ اس موقع پر پولیس اہلکاروں اور کارکنوں میں متعدد بار لڑائی جھگڑے بھی ہوئے، پولیس کارکنوں کو روکنے کی رکاوٹیں لگاتی تو کچھ ہی دیر میں رکاوٹیں ہٹادی جاتیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.