• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وکیل کو ڈاکٹر سے زیادہ پروفیشنل ہونا چاہیے، جج کو کبھی شرمندہ نہ کریں : چیف جسٹس آف پاکستان

webmaster by webmaster
جولائی 22, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وکیل کو ڈاکٹر سے زیادہ پروفیشنل ہونا چاہیے، جج کو کبھی شرمندہ نہ کریں : چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد ۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ عدلیہ اور میڈیسن مقدس شعبے ہیں جن میں کسی دھوکے باز کی جگہ نہیں ہے،وکلا کا پیشہ پیسہ بنانے کیلئے نہیں ہے، وکیل کو ڈاکٹر سے زیادہ پروفیشنل ہونا چاہیے، وکلا بھی جج کو کبھی شرمندہ نہ کریں ، عزت اور احترام کے رشتے پر واپس آنا ہے کیونکہ اسی میں بھلائی ہے ۔

تقسیم اسناد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس سعید کھوسہ نے کہا کہ عدلیہ اور میڈیسن دونوں مقدس شعبے ہیں ، ان شعبوں میں کسی دھوکے باز کی کوئی جگہ نہیں ہے،وکلا کا پیشہ پیسہ بنانے کیلئے نہیں ہے ، وکیل لوگوں اور معاشرے کے لیے لڑتا ہے،اس سے زیادہ مقدس کام اور کوئی نہیں ہو سکتا۔ ہمارے وکلابہت ذہین ہیں لیکن ان کو ڈائریکشن چاہیے، وکیل کو ڈاکٹر سے زیادہ پروفیشنل ہونا چاہیے، ڈاکٹر جسم کی بیماریوں سے اور وکیل انسانی حقوق کے لیے لڑتا ہے۔

چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ برطانیہ میں لاءگریجویٹس کو تربیت سے وکیل بنایا جاتا ہے جبکہ ہمارے سسٹم میں تربیت کا فقدان تھا، لاءکالجز کی کثرت کی وجہ سے اب سینئر وکلاکی کمی ہوگئی ہے،اب ایسے اداروں کی ضرورت ہے جہاں نوجوان وکلاکی تربیت کی جا سکے،قانون کی ڈگری سے آپ وکیل بن سکتے ہیں لیکن پریکٹیکل ورک ضروری ہے۔

شہبازشریف کا عمران خان کے دورہ امریکا پر تبصرے سے گریز
انہوں نے کہا کہ اپنی برادری کو سمجھانے کا وقت آگیا ہے، وکلا کورٹ روم میں جج صاحب سے 5 منٹ پہلے پہنچیں، جج کو یہ نہیں کہنا چاہیے کہ وہ وکیل کے دلائل سے مطمئن نہیں ، وکلا بھی جج کو کبھی شرمندہ نہ کریں ، عزت اور احترام کے رشتے پر واپس آنا ہے کیونکہ اسی میں بھلائی ہے ۔

چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ وکلا سائل کو درست مشورہ دیں گے تو وہ ہمیشہ آپ کے پاس آئے گا،ایک وکیل کو کسی معاوضے کی ضرورت نہیں ہوتی، آپ لوگوں کے لیے لڑیں اللہ آپ کو خود معاوضہ دے گا،انسانیت کی مدد کریں ، دولت کے پیچھے مت بھاگیں۔

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

کمشنر ڈیرہ غازیخان مدثر ریاض ملک سے ڈویژن او رڈسٹرکٹ افسران کی تعارفی اجلاس

Next Post

وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ملاقات جاری وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ملاقات جاری

Next Post
وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ملاقات جاری وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ملاقات جاری

وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ملاقات جاری وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ملاقات جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
اسلام آباد ۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ عدلیہ اور میڈیسن مقدس شعبے ہیں جن میں کسی دھوکے باز کی جگہ نہیں ہے،وکلا کا پیشہ پیسہ بنانے کیلئے نہیں ہے، وکیل کو ڈاکٹر سے زیادہ پروفیشنل ہونا چاہیے، وکلا بھی جج کو کبھی شرمندہ نہ کریں ، عزت اور احترام کے رشتے پر واپس آنا ہے کیونکہ اسی میں بھلائی ہے ۔ تقسیم اسناد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس سعید کھوسہ نے کہا کہ عدلیہ اور میڈیسن دونوں مقدس شعبے ہیں ، ان شعبوں میں کسی دھوکے باز کی کوئی جگہ نہیں ہے،وکلا کا پیشہ پیسہ بنانے کیلئے نہیں ہے ، وکیل لوگوں اور معاشرے کے لیے لڑتا ہے،اس سے زیادہ مقدس کام اور کوئی نہیں ہو سکتا۔ ہمارے وکلابہت ذہین ہیں لیکن ان کو ڈائریکشن چاہیے، وکیل کو ڈاکٹر سے زیادہ پروفیشنل ہونا چاہیے، ڈاکٹر جسم کی بیماریوں سے اور وکیل انسانی حقوق کے لیے لڑتا ہے۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ برطانیہ میں لاءگریجویٹس کو تربیت سے وکیل بنایا جاتا ہے جبکہ ہمارے سسٹم میں تربیت کا فقدان تھا، لاءکالجز کی کثرت کی وجہ سے اب سینئر وکلاکی کمی ہوگئی ہے،اب ایسے اداروں کی ضرورت ہے جہاں نوجوان وکلاکی تربیت کی جا سکے،قانون کی ڈگری سے آپ وکیل بن سکتے ہیں لیکن پریکٹیکل ورک ضروری ہے۔ شہبازشریف کا عمران خان کے دورہ امریکا پر تبصرے سے گریز انہوں نے کہا کہ اپنی برادری کو سمجھانے کا وقت آگیا ہے، وکلا کورٹ روم میں جج صاحب سے 5 منٹ پہلے پہنچیں، جج کو یہ نہیں کہنا چاہیے کہ وہ وکیل کے دلائل سے مطمئن نہیں ، وکلا بھی جج کو کبھی شرمندہ نہ کریں ، عزت اور احترام کے رشتے پر واپس آنا ہے کیونکہ اسی میں بھلائی ہے ۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ وکلا سائل کو درست مشورہ دیں گے تو وہ ہمیشہ آپ کے پاس آئے گا،ایک وکیل کو کسی معاوضے کی ضرورت نہیں ہوتی، آپ لوگوں کے لیے لڑیں اللہ آپ کو خود معاوضہ دے گا،انسانیت کی مدد کریں ، دولت کے پیچھے مت بھاگیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.