• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کمشنر ڈیرہ غازیخان مدثر ریاض ملک سے ڈویژن او رڈسٹرکٹ افسران کی تعارفی اجلاس

webmaster by webmaster
جولائی 22, 2019
in جنوبی پنجاب
0
کمشنر ڈیرہ غازیخان مدثر ریاض ملک سے ڈویژن او رڈسٹرکٹ افسران کی تعارفی اجلاس

ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان ) حال ہی میں تعینات ہونے والے کمشنر ڈیرہ غازیخان مدثر ریاض ملک نے گزشتہ شب تعارفی اجلا س میں شریک ڈویژن او رڈسٹرکٹ افسران کو کھلا پیغام دیا ہے کہ ڈویژن میں بروقت اور معیاری کام نہ کرنے والے افسران کی ہرگز گنجائش نہیں  . ترقیاتی و فلاحی منصوبو ں میں دقیقہ فروگزاشت کے مرتکب ملازمین کو ہر قسم کی محکمانہ و تادیبی کارروائی کا سامناکرنا پڑے گا .

انہوں نے کہاکہ جنوبی پنجاب کا یہ خطہ جغرافیائی و انتظامی لحاظ سے نہایت اہمیت کا حامل ہے لیکن اس علاقے کی حالت زار خاص طو رپر ڈیرہ غازیخان شہر کو دیکھنے کے بعد نہایت افسوس ہوتا ہے  . انہوں نے مزید کہاکہ دستیاب وسائل کے باوجود کام کی رفتار

نہایت غیر تسلی بخش ہے جس سے شہری شدید مشکلات سے دو چار ہیں  مدثر ریاض ملک نے واضح کیا کہ کام نہ کرنے والے اور غلطی کا ارتکاب کرنے والے افسران کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا رات گئے انہوں نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا  متعلقہ محکمو ں اور انتظامیہ کے افسران نے انہیں بریفنگ دی جس پر انہوں عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کام کو مزید بہتر کرنے او رمعیار کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں .

13کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والے ڈیرہ مظفرگڑھ دو رویہ قومی شاہراہ کے منصوبہ کو آئندہ چند روز میں پایہ تکمیل تک پہنچانے کی سختی سے ہدایت کرتے ہوئے کمشنر نے ایس ای ہائی ویز کو کہاکہ وسائل کی دستیابی کامعاملہ دو دن میں حل کیا جارہاہے  ضرورت اس بات کی ہے کہ ایسے منصوبہ جات میں تساہل کا مظاہرہ نہ کیا جائے بلکہ محکمہ جات کے درمیان امو رطے کرنے کیلئے جدید و مشینری جذبہ سے کام کیا جائے

کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن مدثر ریاض ملک نے کہا ہے کہ وزیر اعلی کی خواہش کے مطابق مطابق ڈیرہ شہر کو آئیڈیل بنائیں گے شہر کو خوبصورت بنانے میں عوام انتظامیہ کا ساتھ دیں  .انہوں نے یہ بات چارج سنبھالنے کے بعد مانکا کینال کادورہ کے دوران کہی . انہوں نے مانکا کینال کی صفائی اور تجاوزات کے خلاف مہم کی خود کھڑے رہ کر نگرانی کی انہوں نے کہاکہ وزیر اعلی کی خصوصی ہدایت پر چار سے پانچ روز میں مانکا کینال کی صفائی کردی جائے گی اور صفائی کے بعد مانکا کینال پر زیادہ تعداد میں پودے لگائے جائیں گے

دریں اثناکمشنر ڈی جی خان مدثر ریاض ملک کی ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک دورہ کیا  انہو ں نے ٹائم سے پہلے او پی ڈی بند ہونے پر ایم ایس کی سرزنش کی  انہوں نے ایمرجنسی وارڈ میں عملہ اور ادویات کا ریکارڈ چیک کیا اورایمرجنسی وارڈ کی فارمیسی میں بن کارڈ موجود نہ ہونے پر عملہ کو آخری وارننگ دی  کمشنر نے اوپی ڈی بلاک کے فرش پر مٹی موجود ہونے پر صفائی کے انچارج کو معطل اور دیگر کو شوکاز نوٹسز جاری کرنے کا حکم دیا کمشنر نے فارمیسی میں ادویات کے کاونٹرز چار سے بڑھا کر آٹھ کرنے کا حکم دیا اور فارمیسی میں ادویات کو محفوظ کرنے کےلئے دو روز کے اندر ائیر کنڈیشنڈ لگانے کی ہدایت کی انہوں نے کہاکہ فارمیسی میں کرسیوں کی بجائے سٹول اور ادویات کی الماریاں بنائی جائیں ۔ کمشنر نے فارمیسی کے کاونٹر پر کھڑے ہوکر پرچی کے مطابق ادویات کی فراہمی کے عمل کا جائزہ لیا

کمشنر نے ٹراما سنٹر،ایمرجنسی ،بچہ وارڈ سمیت دیگر شعبوں کا تفصیلی جائزہ لیا انہوں نے کہا کہ اوپی ڈی پرچی کے کاونٹرز بھی بڑھا ئے جائیں اورنوزائیدہ بچوں کی نرسری کو جلد نئی عمارت میں منتقل کیا جائے ۔ کمشنر نے او پی ڈی بلاک کے ڈیجیٹل ایکسرے مشین کی خرابی اور سیکورٹی معاملات کا نوٹس لیتے ہوئے ایم ایس کو معاملات بہتر کرنے کےلئے وارننگ جاری کی

Tags: d g khan news
Previous Post

قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

Next Post

وکیل کو ڈاکٹر سے زیادہ پروفیشنل ہونا چاہیے، جج کو کبھی شرمندہ نہ کریں : چیف جسٹس آف پاکستان

Next Post
وکیل کو ڈاکٹر سے زیادہ پروفیشنل ہونا چاہیے، جج کو کبھی شرمندہ نہ کریں : چیف جسٹس آف پاکستان

وکیل کو ڈاکٹر سے زیادہ پروفیشنل ہونا چاہیے، جج کو کبھی شرمندہ نہ کریں : چیف جسٹس آف پاکستان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان ) حال ہی میں تعینات ہونے والے کمشنر ڈیرہ غازیخان مدثر ریاض ملک نے گزشتہ شب تعارفی اجلا س میں شریک ڈویژن او رڈسٹرکٹ افسران کو کھلا پیغام دیا ہے کہ ڈویژن میں بروقت اور معیاری کام نہ کرنے والے افسران کی ہرگز گنجائش نہیں  . ترقیاتی و فلاحی منصوبو ں میں دقیقہ فروگزاشت کے مرتکب ملازمین کو ہر قسم کی محکمانہ و تادیبی کارروائی کا سامناکرنا پڑے گا . انہوں نے کہاکہ جنوبی پنجاب کا یہ خطہ جغرافیائی و انتظامی لحاظ سے نہایت اہمیت کا حامل ہے لیکن اس علاقے کی حالت زار خاص طو رپر ڈیرہ غازیخان شہر کو دیکھنے کے بعد نہایت افسوس ہوتا ہے  . انہوں نے مزید کہاکہ دستیاب وسائل کے باوجود کام کی رفتار نہایت غیر تسلی بخش ہے جس سے شہری شدید مشکلات سے دو چار ہیں  مدثر ریاض ملک نے واضح کیا کہ کام نہ کرنے والے اور غلطی کا ارتکاب کرنے والے افسران کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا رات گئے انہوں نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا  متعلقہ محکمو ں اور انتظامیہ کے افسران نے انہیں بریفنگ دی جس پر انہوں عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کام کو مزید بہتر کرنے او رمعیار کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں . 13کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والے ڈیرہ مظفرگڑھ دو رویہ قومی شاہراہ کے منصوبہ کو آئندہ چند روز میں پایہ تکمیل تک پہنچانے کی سختی سے ہدایت کرتے ہوئے کمشنر نے ایس ای ہائی ویز کو کہاکہ وسائل کی دستیابی کامعاملہ دو دن میں حل کیا جارہاہے  ضرورت اس بات کی ہے کہ ایسے منصوبہ جات میں تساہل کا مظاہرہ نہ کیا جائے بلکہ محکمہ جات کے درمیان امو رطے کرنے کیلئے جدید و مشینری جذبہ سے کام کیا جائے کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن مدثر ریاض ملک نے کہا ہے کہ وزیر اعلی کی خواہش کے مطابق مطابق ڈیرہ شہر کو آئیڈیل بنائیں گے شہر کو خوبصورت بنانے میں عوام انتظامیہ کا ساتھ دیں  .انہوں نے یہ بات چارج سنبھالنے کے بعد مانکا کینال کادورہ کے دوران کہی . انہوں نے مانکا کینال کی صفائی اور تجاوزات کے خلاف مہم کی خود کھڑے رہ کر نگرانی کی انہوں نے کہاکہ وزیر اعلی کی خصوصی ہدایت پر چار سے پانچ روز میں مانکا کینال کی صفائی کردی جائے گی اور صفائی کے بعد مانکا کینال پر زیادہ تعداد میں پودے لگائے جائیں گے دریں اثناکمشنر ڈی جی خان مدثر ریاض ملک کی ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک دورہ کیا  انہو ں نے ٹائم سے پہلے او پی ڈی بند ہونے پر ایم ایس کی سرزنش کی  انہوں نے ایمرجنسی وارڈ میں عملہ اور ادویات کا ریکارڈ چیک کیا اورایمرجنسی وارڈ کی فارمیسی میں بن کارڈ موجود نہ ہونے پر عملہ کو آخری وارننگ دی  کمشنر نے اوپی ڈی بلاک کے فرش پر مٹی موجود ہونے پر صفائی کے انچارج کو معطل اور دیگر کو شوکاز نوٹسز جاری کرنے کا حکم دیا کمشنر نے فارمیسی میں ادویات کے کاونٹرز چار سے بڑھا کر آٹھ کرنے کا حکم دیا اور فارمیسی میں ادویات کو محفوظ کرنے کےلئے دو روز کے اندر ائیر کنڈیشنڈ لگانے کی ہدایت کی انہوں نے کہاکہ فارمیسی میں کرسیوں کی بجائے سٹول اور ادویات کی الماریاں بنائی جائیں ۔ کمشنر نے فارمیسی کے کاونٹر پر کھڑے ہوکر پرچی کے مطابق ادویات کی فراہمی کے عمل کا جائزہ لیا کمشنر نے ٹراما سنٹر،ایمرجنسی ،بچہ وارڈ سمیت دیگر شعبوں کا تفصیلی جائزہ لیا انہوں نے کہا کہ اوپی ڈی پرچی کے کاونٹرز بھی بڑھا ئے جائیں اورنوزائیدہ بچوں کی نرسری کو جلد نئی عمارت میں منتقل کیا جائے ۔ کمشنر نے او پی ڈی بلاک کے ڈیجیٹل ایکسرے مشین کی خرابی اور سیکورٹی معاملات کا نوٹس لیتے ہوئے ایم ایس کو معاملات بہتر کرنے کےلئے وارننگ جاری کی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.