• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ سپرنٹنڈنگ انجینئرنگ میپکو سرکل مظفر گڑھ مہر نذر محمدکی میپکو کمپلیکس لیہ میں کھلی کچہری

webmaster by webmaster
جولائی 20, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ سپرنٹنڈنگ انجینئرنگ میپکو سرکل مظفر گڑھ مہر نذر محمدکی میپکو کمپلیکس لیہ میں کھلی کچہری

لیہ( صبح پا کستان )ضلع لیہ کے اڑھائی لاکھ سے زائد میپکو صارفین کے مسائل کے حل کے لیے تما م سب ڈویژن میں مرحلہ وار کھلی کچہریوں کا انعقاد عمل میں لاتے ہوئے حل کو یقینی بنایا جارہا ہے ۔ یہ بات سپرنٹنڈنگ انجینئرنگ میپکو سرکل مظفر گڑھ مہر نذر محمدنے میپکو کمپلیکس لیہ میں منعقدہ کھلی کچہری کے موقع پر کہی ۔ ایکسین محمدنعیم سامٹیہ ہمراہ تھے ۔

کھلی کچہری میں ضلع بھر کے میپکو سب ڈویژن کے ایس ڈی اوز، ریونیوافسران،ذراءع ابلاغ کے نمائندئے، سائلین کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ کھلی کچہری میں 26سائلین جن میں منیرخان سہیڑ ،مشتاق احمد،سیف اللہ ،ظہیر احمدعلوی،عمردراز ،محمدلقمان ،کلیم اختر،غلام مرتضی،ایاز حسین ،مشتاق احمد،احسان اللہ ،ارشاد حسین ،محمدعمران ،محمدافضل ویگر شامل تھے نے بجلی کی فراہمی،ٹرانسفارمرکی اپ گریڈیشن ،بجلی کے جاری منصوبوں کی جلد تکمیل ،میٹرتبدیلی،نئے کنکشن فراہم کرنے ایسے امور کے بارے میں درخواستیں پیش کیں جن کے فوری حل کے لیے ایس ای نے موقع پر ہی احکامات جاری کیے ۔ بعدازاں ایس ای نذر محمد نے ذراءع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سرکل کے تما م سب ڈویژن میں کھلی کچہریاں منعقدکرکے صارفین کے مسائل حل کرنے کاعمل جاری ہے ۔ لائن لاسز اور بجلی چوری کے خاتمے کے لیے بھی محکمہ خصوصی اقدامات اُٹھارہا ہے اور تمام دستیاب وسائل استعمال میں لاتے ہوئے صارفین کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لیے سرگرم عمل ہے ۔ اس موقع پر ایکسین نعیم سامٹیہ نے بتایا کہ ضلع لیہ میں اڑھائی لاکھ سے زائد کنکشن کے ذریعے بجلی فراہم کی جارہی ہے اور گرمیوں کے سیزن میں پانچ سے چھ کروڑ یونٹس ماہانہ جبکہ سردیوں میں سوادو کروڑ یونٹس ماہانہ صارفین خرچ کررہے ہیں اورمیپکو لیہ ڈویژن میں لائن لاسز کے خاتمے کے لیے تاروں کی تبدیلی کے ٹیکنکل کاموں کے سلسلہ میں محکمہ اقدامات عمل میں لارہا ہے ۔

Post Views: 29
Tags: layyah news
Previous Post

تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہوں، چیئرمین سینیٹ

Next Post

راجن پور ۔ 19 این جی اوز کے اجازت نامے اور لائسنس منسوخ

Next Post
راجن پور ۔ 19 این جی اوز کے اجازت نامے اور لائسنس منسوخ

راجن پور ۔ 19 این جی اوز کے اجازت نامے اور لائسنس منسوخ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ( صبح پا کستان )ضلع لیہ کے اڑھائی لاکھ سے زائد میپکو صارفین کے مسائل کے حل کے لیے تما م سب ڈویژن میں مرحلہ وار کھلی کچہریوں کا انعقاد عمل میں لاتے ہوئے حل کو یقینی بنایا جارہا ہے ۔ یہ بات سپرنٹنڈنگ انجینئرنگ میپکو سرکل مظفر گڑھ مہر نذر محمدنے میپکو کمپلیکس لیہ میں منعقدہ کھلی کچہری کے موقع پر کہی ۔ ایکسین محمدنعیم سامٹیہ ہمراہ تھے ۔ کھلی کچہری میں ضلع بھر کے میپکو سب ڈویژن کے ایس ڈی اوز، ریونیوافسران،ذراءع ابلاغ کے نمائندئے، سائلین کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ کھلی کچہری میں 26سائلین جن میں منیرخان سہیڑ ،مشتاق احمد،سیف اللہ ،ظہیر احمدعلوی،عمردراز ،محمدلقمان ،کلیم اختر،غلام مرتضی،ایاز حسین ،مشتاق احمد،احسان اللہ ،ارشاد حسین ،محمدعمران ،محمدافضل ویگر شامل تھے نے بجلی کی فراہمی،ٹرانسفارمرکی اپ گریڈیشن ،بجلی کے جاری منصوبوں کی جلد تکمیل ،میٹرتبدیلی،نئے کنکشن فراہم کرنے ایسے امور کے بارے میں درخواستیں پیش کیں جن کے فوری حل کے لیے ایس ای نے موقع پر ہی احکامات جاری کیے ۔ بعدازاں ایس ای نذر محمد نے ذراءع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سرکل کے تما م سب ڈویژن میں کھلی کچہریاں منعقدکرکے صارفین کے مسائل حل کرنے کاعمل جاری ہے ۔ لائن لاسز اور بجلی چوری کے خاتمے کے لیے بھی محکمہ خصوصی اقدامات اُٹھارہا ہے اور تمام دستیاب وسائل استعمال میں لاتے ہوئے صارفین کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لیے سرگرم عمل ہے ۔ اس موقع پر ایکسین نعیم سامٹیہ نے بتایا کہ ضلع لیہ میں اڑھائی لاکھ سے زائد کنکشن کے ذریعے بجلی فراہم کی جارہی ہے اور گرمیوں کے سیزن میں پانچ سے چھ کروڑ یونٹس ماہانہ جبکہ سردیوں میں سوادو کروڑ یونٹس ماہانہ صارفین خرچ کررہے ہیں اورمیپکو لیہ ڈویژن میں لائن لاسز کے خاتمے کے لیے تاروں کی تبدیلی کے ٹیکنکل کاموں کے سلسلہ میں محکمہ اقدامات عمل میں لارہا ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.